PAINDO
Siasat.pk - Blogger


کیسی تقسیم ہے یہ کہیں زات کہیں مذہب و مسلک کہیں سیاسی عداوت ۹۸ فیصد والے اکثرتی مسلم وطن عزیز میں یہ خون کی ہولی کیسی عداوت بغض و حسد کی جنک کیوں کبھی دوسروں پر گلہ کبھی خود کو کوسنا ۔ سندھی بلوچی پٹھان مہاجر پنجابی سرائیکی اپنی علاقائی شناخت میں اپنی حقیقی شناخت کیوں بھول بیٹھے ہیں یہ کیوں بھول گئے کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا ہم سب کو مل کر ان تعثب کی فصیلوں میں شگاف ڈالنا ہوگا اور اس کا صرف ایک ہی حل ہے
