یار تم عجیب انسان ہو ہم تمہارا نقصان کرنے سے بچا رہے ہے اور تم ادھر ادھر چھلانگیں لگا رہیں ہو
کبھی اپنے بچپن کے قصے کھول دیتے ہو اور کبھی بینظیر پر چلے جاتے ہو
ہمیں کوئی سروکار نہیں تمہارے بچپن سے ، سارے گناہ معاف ہوتے ہے کمسنی کے
میٹرنٹی ہوم پر آؤ اور اپنے تحفظات کھل کر بیان کرو ورنہ باوا سنگ بنیاد رکھنے والے ہے
منافقت ہو تو ایسی
دوسروں کو حرامزادے کہہ کر رمضان المبارک کا احترام کیا جا رہا ہے؟
گالیاں بکتے اور پھر تبلیغ کرتے - شرم تم کو کبھی نہیں آتی
Yee Cheeta Chaalbaz issi Baway ki 'Naik' ID hay.
Bawa ID say yee Galia nikalta hay aur iss ID say Naik Naseehatay karta hay.
چیتا چالباز, میں نے کبھی کسی کو ماں بہن کی گالیاں نہیں دی اور نہ اس حرکت کو ٹھیک سمجھتا ہوں. البتہ حکمرانوں کو برا بھلا کہتا ہوں لیکن اس میں بھی کسی کو گندی گالی نہیں دیتا اگر کوئی بھول چوک ہو گئی ہو تو وہ ارادۃ نہیں ہوگی۔
ان لوگوں کے تھریڈز ہمیشہ ٹاپ پر رہتے ہیں اور یہ بہت ایکٹو بھی ہوتے ہیں اس لیے ان کی باتیں پڑھنے کا دوسروں کی نسبت زیادہ موقع ملتا ہے. ان کی کئی باتیں ٹھیک بھی ہوتی ہیں لیکن ان لوگوں کی سو باتوں میں سے نوے باتیں دوسرے ممبروں پر ذاتی گھٹیا بیان بازی اور ان پر گندے گندے جملے مارنا ہوتی ہیں. یا پھر فضول قسم کے فوٹو لگاتے ہیں جنہیں دیکھ کر ان کی دماغی حالت پر رحم آتا ہے کہ اللہ نے انہیں کسی گناہ کی سزا کے طور پر اس واہیات کام میں ڈال دیا ہے. سارا دن دوسروں کو تکلیفیں دینا کون سی بھلائی ہے. یہ شاید اپنے آپ کو بہت بڑا پہلوان سمجھتے ہوں گے لیکن اپنی لچر بازی کی وجہ سے ان کی بہت سی ٹھیک باتوں کو بھی کوئی اہمیت نہیں دیتا. ناس ٹومیو نے ٹھیک کہا کہ مغلظات کی وجہ سے بین ہوتے ہیں اور ہر بات پہ بیوقوفوں کی طرح پہلے خود ہنستا ہے پھر وہ بات لکھ کر دوبارہ ہنستا ہے. اس آدمی کو کوئی سیریس نفسیاتی مسلہ ہے ورنہ میں نے ایسا فارغ اور بے کار بندہ نہیں دیکھا۔
میری لکھنے کی سپیڈ بہت کم ہے لکھ کر واپس آیا تو تمہارا کامنٹ ڈیلیٹ ہو گیا تھا۔
موجیں ہیں جناب آپکی اور پیپسی برگروں کی
جو چاہو لکھو اور جسے چاہو اور جب چاہو گالیاں دو، آپکو کونسی روک ٹوک ہے؟ آپکو تو انتظامیہ نے گالیوں کا لائسنس جاری کر رکھا ہے
ہم بغیر گالی کومنٹس بھی لکھیں تو موڈریٹر مٹانے کیلیے بھاگے بھاگے آتے ہیں، ہمارے کومنٹس مٹائیں گے اور ہمیں بین کر دیں گے
کاش اس طرح کھلی گالیاں بکنے کا ہمارے پاس بھی لائسنس ہوتا اور ہمیں بھی ایسی آزادی نصیب ہوتی
کاش ....... اے کاش ..... ایسا ہوتا
ان کی منافقت دیکھو
اس بندے کو چھوڑ کر جس سے آپ مخاطب ہیں
مجھے لین تین کر رہا تھا بین ہونے کہ بعد جبکے اس مصلی حسنک کی تمام پوسٹس کو لائک کیا ہوا تھا
جہاں مجھے گالی ڈی اسکی بھی یہی کہتا ..لیکن صرف میری بات بری لگی حالانکہ میں ڈیفینس میں تھا
ان کی منافقت دیکھو
اس بندے کو چھوڑ کر جس سے آپ مخاطب ہیں
مجھے لین تین کر رہا تھا بین ہونے کہ بعد جبکے اس مصلی حسنک کی تمام پوسٹس کو لائک کیا ہوا تھا
جہاں مجھے گالی ڈی اسکی بھی یہی کہتا ..لیکن صرف میری بات بری لگی حالانکہ میں ڈیفینس میں تھا
تم سب لوگوں کی وہ پوسٹیں ڈلیٹ ہو گئی ہیں ورنہ میں دکھا سکتا ہوں کہ میں نے کسی ایسی پوسٹ کو لائک نہیں کیا جس میں ھسنک نے تمہیں گندی گالیاں دی تھی۔ یہ سفید جھوٹ ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ میں ھسنک کی گالیوں کو لائق کروں اور تمہیں منع کروں۔
مجھے پتہ ہے کہ ھسنک بھی بہت گندی باتیں کہہ رہا تھا لیکن تم نے بھی کوئی کمی نہیں چھوڑی تھی۔
مجھے تمہارے لوگوں کی کتنی باتوں سے اتفاق ہوتا ہے لیکن جس گندے طریقے سے تم وہ بات بتاتے ہو وہ میں پسند نہیں کرتا۔
ڈیموکریٹک بھائی
اسکی باتوں کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ہے.اسکی گالیوں سے بھی مجھے اسکی اوقات کا پتہ چل گیا تھا
یہ وہ منافق لوگ ہیں جن کے بارے میں تاری بھائی کہتے ہیں کہ
جز وقتی لبرل کل وقتی فرقہ پرست
![]()
ٹھیک ہے شکریہ
بھائی جان ناراض مت ہو.....یہ جو مینے نیلے رنگ میں ہائی لائٹ کیا ہے
یہ آپکے بارے میں ہی ہے ..کہ آپ کو چھوڑ کر
یہ ایک اور جھوٹ ہے میں نے تاری بھائی کو کبھی فرقہ ورانہ پوسٹوں میں ملوث نہیں دیکھا۔ تم ان پر بھی الزام لگا رہے ہو. مجھے ان کی کوئی فرقہ ورانہ پوسٹ دکھا دو تو مان جاوں گا
بلکہ تمہارے ساتھی باوا شاہ کی ایک دو پوسٹیں دیکھی تھیں جس میں وہ اپنی مقدس ہستیوں کی توہین پر دکھ کا اظہار کر رہا تھا. جب یہ شاہ لوگ سنیوں کا مذاق اڑائیں گے اور صحابہ رضی اللہ کی گستاخی کریں گے تو تمہارے مزہب کا مزاق کریں گے جس پر تمہیں تکلیف ہوگی. میں نے خود باوا شاہ اور سوراب کو سنی علما مولانا منیب اور مولانا نعیم کا مذاق بناتے دیکھا ہے
Aslamlekum atif :) is thread pe lagta hai kafi phada huwa hai and members got banned...Aur ap hans rahe hain:biggthumpup::lol: :lol: :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|