جب امریکہ خونخار بھیڑیئے کی طرح بے سروسامان و حیران و پریشان طالبان پر ٹوٹ پڑا تھا تو کون سوچ سکتا تھا کہ ، ایک دن یہی امریکہ واپس بھاگنے کے لیئے ترلے و منتوں پر آئے گا۔۔
خیر۔۔ اس میں کوئی شک نہیں، کہ طالبان کے دیئے گئے زخم امریکہ و انڈیا ایک عرصے تک چاٹتے رہیں گے، ۔۔اصل قصہ جو اس سے بھی آگے کا ہے، کسی کی سوچ میں نہ تھا۔۔
وہ یہ کہ طالبان نہ صرف انہیں بھاگنے پر مجبور کریں گے، بلکہ ایک دن یہ انہی کے ملک میں، انہی کی زبان میں ، ان سے بہتر انداز میں انہیں اسلام کی تعلیمات دیں گے۔۔۔اور ان کے انتہا پسند چیخ و پکار کے سوا کچھ نہ کرپائیں گے۔۔۔سبحان اللہ۔۔
اگرچہ شیخ عثمان کا طالبان سے کوئی تعلق نہیں، مگر، انہی علاقوں سے تعلق کی بنا پر طالبانی انداز کی پھگڑی سے وہ کسی طالب سے کم نہیں لگ رہے۔۔ویسے بھی طالب کوئی غلط لفظ نہیں، آپ کسی بھی طالب علم کو طالب کہہ سکتے ہیں اور طالبان طالب کی جمع ہے۔۔

''Uthman is dangerous, n h is a terrorist, he wil b head u, n rape ur woman.'' ? .
انتہا پسندوں کی چیخ و پکار۔ ? ???۔
جن کے پیٹ میں مروڑ اٹھے ، وہ یہ ? امریکی اعتراف سکشت صبح و شام پڑ ھے شاید مروڑ میں اضافہ ہو
جیسا کہ اوپر ایک کلپ میں ایک انتہا پسند اپنی ہار کو شیخ عثمان پر کیچڑ پھینک کر اور لوگوں کو ڈرا کر چھپانے کی کوشش میں ہے، جیسے پٹواری کھوتوں کے آقا بکا کرتے تھے ، کہ عمران خان کو ووٹ دیا توزرداری آجائے گا ، اسی طرح یہاں فرقہ پرست بہروپیئے بکتے ہیں کہ طالبان آگئے تو پاکستان میں بھی آئیں گے۔۔۔او شودے وہ پاکستان کے حمایتی ہیں ایران یا انڈیا کے نہیں۔۔ اور پاکستان کی حمایتی حکومت کا آنا پاکستان کے لیئے بہتر ہے۔۔۔
جہاں تک تمہارے ڈ ر کا تعلق ہے۔۔۔ تو کیا فرق پڑے گا اگر دو چار میراثیوں کو
چار کوڑے پڑ جائیں۔
آٹھ دس گھنٹے پہلے دو چار لفظ لکھ کر سو گیا، ابھی جاگ کر دیکھتا ہوں تو کتوں کی ایک فوج ہے جو اپنی دم کو چبانے میں لگی ہوئی ہے۔۔۔
گالیاں بکنا وہ بھی کی بورڈ کے ذریعے کونسا مشکل کام ہے۔۔۔ چاہوں تو صفحات بھر دوں ان سب کی ماں بہن کو گالیاں دیتے دیتے۔۔ مگر اسکا ہوگا کیا۔۔
میرے ہی اعمال نامے پر وہ بھاری ہونگے جبکہ ان پر کوئی اثر نہ ہوگا۔۔کہ ان میں کوئی دماغی امراض میں مبتلا ہے۔۔۔ تو کوئی کسی کا ایجنٹ۔
آسان نسخہ۔۔۔ان کو اگنور کے گھٹر میں پھینک دو۔