jani1
Chief Minister (5k+ posts)
مگر اس سے پہلے والی پوسٹ میں تو تم نے کہا کہ نوازہ اچھا بچہ بن گیا ہے۔۔بچے مجھے یہ پتا ہے کہ فوج کے آنکھ مارنے پر عمران خان نے نواجے کو جانے دیا تھا -- آنے کی بھی ایسی ہی کوئی سٹوری ہو گی اگر ہوئی تو
مگر اس سے پہلے والی پوسٹ میں تو تم نے کہا کہ نوازہ اچھا بچہ بن گیا ہے۔۔بچے مجھے یہ پتا ہے کہ فوج کے آنکھ مارنے پر عمران خان نے نواجے کو جانے دیا تھا -- آنے کی بھی ایسی ہی کوئی سٹوری ہو گی اگر ہوئی تو
? اتنا اچھا بھی نہیں بنامگر اس سے پہلے والی پوسٹ میں تو تم نے کہا کہ نوازہ اچھا بچہ بن گیا ہے۔۔
تو پھر تم اسکے پیچھے کیوں ہو۔۔۔ جبکہ وہ ایک نمبر کا دو نمبر ہے۔۔? اتنا اچھا بھی نہیں بنا
یہ تو کبھی اپنے سگے ابے کے پیچھے نہیں ہوا ، نورا تو پھر اس کا روحانی پیو ہےتو پھر تم اسکے پیچھے کیوں ہو۔۔۔ جبکہ وہ ایک نمبر کا دو نمبر ہے۔۔
تیرے نواز بھگوڑے تو وزارت عظمیٰ جنرل درانی نے الیکشن میں دھاندلی کر کے دی تھی۔ہوتا ہے نا -- ٢٢ سال عوام سے لتیں کھانے کے بعد اچانک وزیر اعظمی ملتی ہے ? -- تمہیں نہیں پتا یار ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|