کرونا وائرس، ایک یہودی سازش

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا وائرس ایک یہودی امریکی سازش ہے، اس کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے کہ یہ
آٹھ مارچ کو بدکار عورتوں کے مارچ سے نہیں پھیلتا
دس بارہ مارچ کو ہونے والے پی ایس ایل میچوں سے نہیں پھیلتا
مگر دس گیارہ مارچ کو ہونے والے تبلیغی اجتماع سے پھیل جاتا ہے۔
یہ وائرس سبزی منڈی سے نہیں پھیلتا
غلہ منڈی سے نہیں پھیلتا۔
وزیر مشیروں کی پریس کانفرنسوں سے نہیں پھیلتا۔
بڑے بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹوروں میں لگے رش میں نہیں پھیلتا۔
یہ اس وقت نہیں پھیلتا جب امداد لینے کے لئے لوگوں کا جم غفیر جمع ہوتا ہے۔
البتہ یہ شرارتی وائرس اگر پھیلتا ہے تو صرف مساجد میں تماز پڑھنے سےپھیلتا ہے۔
لہذا ہم یہ کیوں نہ کہیں کہ یہ وائرس یہودیوں عیسائیوں اور ہندوئوں کی مشترکہ کاوش ہے۔ یہ وائرس کسی امریکی نے ایجاد کیا، کسی اسرائیلی نے اس کی پروڈکشن کی، اور کسی انڈین نے اس کو پھیلایا ہے تبھی تو یہ صرف مذہب سے جڑے مقامات کو نشانہ بناتا ہے، اور باقی مقامات اور ہجوم کی طرف اپنی میلی آنکھ اٹھا کر بھی نیہں دیکھتا۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کی نفسیات میں نے نوٹ کی کہ جو چیز اس کے دل کو لگے ، اس کی کوئی نہ کوئی تھیوری بنا لیتا ہے
خاص طور پر وہ اشخاص جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہوں اور موضوع سے متعلقہ مواد نہ جاننا چاہتے ہوں
 
Last edited:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
This corona was already in Market since NOVEMBER 2019 but WHO did not declare pandemic at that time. If you look onto Israel there are also 15000 cases. Yes, in Pakistan situation is much better compare to rest of the world. We need to be more careful. Once it spread out like italy it will be disaster. May ALLAH s.w.t keep all of us safe.
 
Last edited:

ILUIK

MPA (400+ posts)

پر
سب سے زیادہ نقصان تو یہود و ہنود کا ہو ا کورونا سے
یورپ ور امریکا اپنی اکانومی کوایسے بیٹھا دے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

I know u are working on Vaccine just like u created for other diseases.
 
behnam

Citizen
پھس ہونے کے لئے ضروری ہے کہ بندے میں ہوا بھی ہو۔
مسجد جاؤ نمازیں پڑھو
کیا ہوگا زیادہ سے زیادہ پولیس آتے جاتے کان پکڑوا کے چوتڑوں پر چار چھتر ہی مارے گی ناں
اللہ کی راہ میں تم چار چھتر بھی نہیں کھا سکتے؟
لوگ تو گردنیں کٹوا دیتے ہیں
 
Last edited:

behnam

Citizen
پر
سب سے زیادہ نقصان تو یہود و ہنود کا ہو ا کورونا سے
یورپ ور امریکا اپنی اکانومی کوایسے بیٹھا دے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی
بھائی یہ کوئی ملا ہے جس نے نیا نیا قران حفظ کیا ہے۔
اس رمضان میں ترویح پڑھا کر روزی کمانی تھی لیکن اب اسکا دھندہ چوپٹ ہے, اسی لیے باؤلا ہوا پھر رہا ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پر
سب سے زیادہ نقصان تو یہود و ہنود کا ہو ا کورونا سے
یورپ ور امریکا اپنی اکانومی کوایسے بیٹھا دے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی
آپ نے کبھی لفظ طنز سنا ہے۔یہاں پر سوائے طنز کے اور کچھ نہیں کیا گیا۔اور یہ طنز ان لوگوں پر ہے جو مارکیٹیں کھولنے کے حق میں تو ہیں، مگر مساجد کھلے رہنے سے ان کو خار چڑھتی ہے۔وائرس یقینا کسی بھی جگہ لگ جاتا ہے۔اور کسی بھی مذہب کے ماننے والے کو لگ سکتا ہے ۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
This corona was already in Market since NOVEMBER 2019 but WHO did not declare pandemic at that time. If you look onto Israel there are also 15000 cases. Yes, in Pakistan situation is much better compare to rest of the world. We need to be more careful. Once it spread out like italy it will be disaster. May ALLAH s.w.t keep all of us safe.
ٹرمپ نے ایک کام اچھا کیا۔ ڈبلیو ایچ او والوں کی مدد بند کر دی۔ یہ نمونے چار ماہ بعد بھی فیصلہ نہیں کر سکے کہ ماسک پہنے کا فائدہ ہے یا نہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پر
سب سے زیادہ نقصان تو یہود و ہنود کا ہو ا کورونا سے
یورپ ور امریکا اپنی اکانومی کوایسے بیٹھا دے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی

یورپ اور امریکا میں وائرس پھیلنا تو واقعی ایک عجیب واقعہ ہے، البتہ ابھی اس پر کمنٹ کرنا مشکل ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ واقعی کوئی انسانی کاوش ہو، لہذا بیچ میں کوئی رائے قائم کرنا مشکل ہے۔
اگر ہم گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو یہ کہیں کہ بھلا امریکا اپنے تین ہزار لوگ کیوں مروائے گا، تو شاید کوئی بھی یقین نہ کرے، البتہ آج ہم جانتے ہیں کہ امریکا نے تین ہزار کی قربانی دے کر لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے کا لائسنس لے لیا، اور درجن بھر اسلامی ممالک تباہ کر دیئے۔
 
آپ سنگترہ اور سیب کو ایک ساتھ تول رہے ہو
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
I know u are working on Vaccine just like u created for other diseases.
اگر آپ نے غور کیا ہو تو میں نے اوپر بھی ویکسین کی دستیابی کو گوروں اور چین والوں کے ساتھ جوڑا ہے۔ کیوں کہ مجھے اندازہ ہے کہ ایسی کوئی بھی چیز ادھر سے ہی آنی ہے، ورنہ ہمارے کالے انگریزوں کی ترقی تو عورت کو ننگا کرنے تک ہی محدود ہے، اور وہ زنا کرنے کو ہی ترقی سمجھتے ہیں۔
اور اگر آپ کا مطالبہ ہے کہ ویکسین کسی مدرسے یا مسجد سے برآمد ہو، تو پھر کھمبیوں کی طرح کھلی ہوئی یونیورسٹیوں اور کالجوں کا کام صرف لڑکے لڑکیوں کی سیٹنگ کروانے تک ہی محدود ہے؟
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کی نفسیات میں نے نوٹ کی کہ جو چیز اس کے دل کو لگے ، اس کی کوئی نہ کوئی تھیوری بنا لیتا ہے
خاص طور پر وہ اشخاص جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہوں اور موضوع سے متعلقہ مواد نہ جاننا چاہتے ہوں
اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی بھی حوالے سے کوئی تھیوری قائم کرنا کوئی مشکل کام نہیں، البتہ اس تھریڈ میں معاملہ ایسا نہیں ہے
اب میں یہ گستاخی تو نہیں کر سکتا کہ کہہ سکوں کہ آپ سے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے، لہذا یہی کہا جا سکتا ہے کہ شاید تھریڈ اس طرح بنایا گیا کہ ایسا لگا کہ میں وائرس کو یہودی سازش ثابت کر رہا ہوں۔حالآنکہ یہاں صرف ان لوگوں پر طنز کرنا مقصود ہے جنہیں مارکیٹوں منڈیوں اور دوسرے رش والے مقامات پر اعتراض نہیں، البتہ مساجد سے جڑے ہر معاملے میں کیڑے نظر آتے ہیں۔
لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ میں نے کسی سازش کے امکان کو کلیتہ رد کر دیا ہے،بس یہاں یہ زیر بحث نہیں ہے کہ یہ وائرس قدرتی ہے یا خود ساختہ