کرم ایجنسی میں عسکریت پسندوں سے جھڑپ، پاک فوج کے دو جوان شہید

The wizard

MPA (400+ posts)
ڈالر لے کر افغان جہاد اور امریکہ کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حصہ لینے والا اسلام پسند پاکستان کیا اس میں شامل ہے؟
Jihaad to pehly sy hi shuru tha wo to baad mai ap k maghrabi aqaa ko ungal leny ka shouq Chara tha khair sy baad mai double dollar b lagwa kr Islam pasand walo ko khatam nahi kr sky.. ap btaye apko kitny dollar mil rhy hai maghrabi nazriyaat phailany k
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈالر لے کر افغان جہاد اور امریکہ کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حصہ لینے والا اسلام پسند پاکستان کیا اس میں شامل ہے؟
سیکولر بھارت سے پیسہ، تریبت اور اسلحہ لے کر افواج پاکستان کے خلاف لڑنے والے سیکولر مکتی باہنی اور ان کے حمایتی پاکستان توڑنے والوں میں شامل ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کب تک کریں گے یہ دھکاوا؟ کل انہی طالبان نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ پاکستان سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
!کیا موجود افغان سیلکٹڈ پاکستان سے ڈکٹیٹشن لے رہے ہیں

سیکولر پسند کو پاکستان مخالف بھارت نواز سلیکٹڈ قبول ہیں کیونکہ یہ امریکا سے سند یافتہ سیکولر ہیں. سیکولر پرست کو بھارت نواز مکتی باہنی بھی پسند ہے
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
!کیا موجود افغان سیلکٹڈ پاکستان سے ڈکٹیٹشن لے رہے ہیں

سیکولر پسند کو سلیکٹڈ قبول ہیں کیونکہ یہ امریکا سے سند یافتہ سیکولر ہیں
افغان طالبان بھی پاکستان کے سلیکٹڈ تھے کبھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
افغان طالبان بھی پاکستان کے سلیکٹڈ تھے کبھی
تھے کبھی، وہ بھارت نواز نہیں نکلے

امریکا کو اب بھارت نواز سلیکٹڈ پسند ہیں

سیکولر پرست کو بھارت نواز مکتی باہنی بھی پسند ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تھے کبھی، وہ بھارت نواز نہیں نکلے

امریکا کو اب بھارت نواز سلیکٹڈ پسند ہیں

سیکولر پرست کو بھارت نواز مکتی باہنی بھی پسند ہے
تو؟ آج نہیں تو کل یہ والے اسلام پسند بھی پاکستان کے خلاف ہو جائیں گے۔ پھر کرتے رہنا ان کی تعریفیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو؟ آج نہیں تو کل یہ والے اسلام پسند بھی پاکستان کے خلاف ہو جائیں گے۔ پھر کرتے رہنا ان کی تعریفیں
سلیکٹڈ اول روز سے پاکستان مخالف ہیں
 
Back
Top