کراچی پولیس میں سیاسی بھرتیاں

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
درج ذیل خبر کے مندرجات کے مطابق اس فورم کے حاضرین کے لئے انکے سب سے سچے اور پسندیدہ سیاسی شگوفے چھوڑنے والے ذولفقار مرزا بیان فرماتے ہیں کے انھوں نے اپنے دور حکومت میں دس ہزار بھرتیاں پولیس میں کیں اور اور ساتھ میں فخریہ کہتے ہیں کے ان میں سے ایک بھی بھرتی متحدہ کی نہیں ہونے دی.

" ذوالفقار مرزا نے آگاہ کیا کہ میں نے پولیس میں 10ہزار بھرتیاں کیں لیکن ایم کیو ایم کی سفارش پر کسی کو بھرتی نہیںکیا میں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ میں مرجاﺅں گا لیکن ایم کیو ایم کے آدمی کو نہیں رکھوں گا "

اسی تناظر میں اگر اس رپورٹ کو دیکھا جائے تو

11-23-2009_12215_1.gif

http://jang.com.pk/jang/nov2009-daily/23-11-2009/updates/11-23-2009_12215_1.gif

اسی خبر کے تناظر میں اگر ان کی دوسری بات پر غور کیا جائے کے یہ کیوں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کی تعیناتی کے خلاف ہیں کیونکے احمد چنائے نے انکی اس بے قاعدگی کو عوام کے سامنے عیا ں کیا اور انکی اس سازش کو عملی جامہ ہونے سے روکنے کی کوشش کی

واہ رے مرزاتیری کلکاریاں

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
Mirza also admitted of issuing 300,000 gun licenses in last 3 years, looks like he was actively engaged in building his private force. It's an open secret that some of PPP MPA and MNAs are Sindhi Nationalists and have been strong supporters of Siidhudesh for example: Nadir Magsi MPA, Agha Siraj Durrani, Manzoor Wasan and some others. Zulfikar Magsi also openly said many times that he wanted to break Pakistan when BB was assassinated. It's very unfortunate that people are supporting Sindhi separatists just out of MQM hatred. Especially Jamate Islami who was against Pakistan from day one.
 
Mirza also admitted of issuing 300,000 gun licenses in last 3 years, looks like he was actively engaged in building his private force.
اسکی اسی بات کے تناظر میں کراچی میں اسلحہ لائسنس کی تنسیخ سے مطلق جو حکمنامہ جس کے مطابق اکتیس اگست تک تمام اسلحہ لائسنس ختم کر دیے جائیں گے اسی لئے واپس لیا گیا کیونکے اس حکم کی زد میں یہی اسلحہ لائسنس آتے تھے جنکو بچانے کے لئے وزارت داخلہ کی جانب سے یہ جوکم جاری ہونے کے پران بعد واپس لے لیا گیا کہاں کہاں پکارا جائے گا جھوٹا
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &#160

عمران خان جیسے لوگ اور ہمارا میڈیا بہت منافق ہے۔

آج تک عمران خان اور میڈیا نے سہراب گوٹھ میں موجود لاکھوں غیر قانونی مہلک آٹومیٹک جان لیوا اسلحے کے متعلق ایک لفظ اپنے منہ سے نکالا، نہ اس پر احتجاج کیا۔

مگر عمران خان کا منہ کھلا تو فقط متحدہ کے خلاف کھلا جہاں وہ متحدہ پر الزام لگا رہا تھا کہ متحدہ نے اپنے آٹھ سالہ اقتدار میں چالیس ہزار اسلحے لائسنس جاری کیے، اس لیے متحدہ سب سے بڑی دہشتگرد جماعت ہے۔

کوئٹہ........؎؂...... پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات کےلئے آئی ایس آئی سربراہ کو بھارت بجھوانا پاکستان کے ملوث ہونے بارے تاثر کو تقویت دینے کے مترادف ہے ،پاکستان کو مزید خطرات سے بچانے کےلیے ضروری ہے کہ حکومت نئی امریکی انتظامیہ کو قبائلی علاقوں کے بارے میں اصل صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے قبائلی عمائدین اور ماہرین پر مشتمل ایک وفد امریکہ بھیجے،کراچی میں طا لبانا ئزیشن کے نام پر پشتونوں اور مہا جروں کو آپس میں لڑانے کی سا زشیں ہورہی ہیں جس کا فائدہ سولہ سالوں سے ملک سے باہر بیٹھے لوگ ا ٹھائیں گے ،معزول چیف جسٹس کی بحالی کی جدوجہد میں وکلاءاور میڈیا کا کردار سنہرے حروف میں لکھا جا ئے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں تاجروں ، وکلاءاور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماءبھی موجود تھے۔ عمران خان نے کہا کہ کراچی کوسازش کے تحت خانہ جنگی کی جانب دھکیلا جارہا ہے گزشتہ آٹھ سالوں کے دوران چالیس ہزار اسلحہ کے لائسنس جاری کئے گئے ہیں الطاف حسین کے اس قسم کے بیانات کے طالبانزیشن کی روک تھام کے لیے کراچی کے شہری اسحلہ خریدیں ، سراسر بین الاقوامی اور ملک کی آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے اگر طالبائزیشن موجود بھی ہے تو اس کا روک تھام کرنا شہریوں کی نہیں حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کے اقدامات اور بیانات سے متعلق کورٹ سے رجوع کرنے کےلیے وکلاءسے مشورہ کرونگا۔

میڈیا نے بھی متحدہ کے ان قانونی لائسنس کے اجراء پر بہت شور و غوغا مچایا۔

ذولفقار مرزا نے تین لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کیے

مگر اب تصویر کا دوسرا رخ، جہاں ان متحدہ مخالفین کا چہیتا ذولفقار مرزا فقط تین سال کے دوران تین لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کرتا ہے۔

zulfiqar%20mirza.jpg

بدین: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے بدین میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم والے سندھ کے حقوق لوٹ رہے ہیں اس اقدام کے خلاف بھر پور مزاحمت کرتا رہوں گا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اگر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین جیل میں نہیں تو عوام سے خطاب کیوں نہیں کرتے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ جب میں صوبائی وزیر تھا تو اس دوران کراچی میں تین سو سے زائد پیپلز پارٹی کے کارکنان کو قتل کیا گیا، پاکستان اور سندھ توڑنے کی سازش کرنے والوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا رہوں گا۔ سابق صوبائی وزیر کے بقول وزارت داخلہ کے دور میں انہوں نے تین لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کیے تاکہ بوقت ضرورت دہشت گردوں کے خلاف کام آسکیں

مگر ان تین لاکھ لائسنس کے اجراء پر نہ میڈیا کچھ بولتا ہے اور نہ اس فورم میں متحدہ مخالفین کے کانوں پر جوں رینگتی ہے اور عمران خان کو بھی منافقانہ خاموشی طاری ہے۔

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

Is tammam khamoshi ki aik he wajah hai ... kesi aur party ney itney mukhalfeen ko qatal nahi keya hai jitna ka mqm ney 47 sai 88 tak itna khoon nahi baha sindh main jitna 88 sai 2001 tak baha hai ... MQM ka koe aik himayti ayee samney yahan sab k samney khuda ki kasam khaye aur kahey k mqm ka koe tallooq nahi aslahey ki siasat sai ... MQM ka pass koe na jayaz hathyaar nahi, units, sectors, aur zones main baqaida ginti aur hisab nahi rakha jata weapon aur us ko chalaney waley larkon ka ... aur last n final ka mqm ka koe wasta bhatta khori sai nahi ... mqm k khilaq quran utha ka ilzam lagaye gaye hain hai MQM walon main dum k kasam he kaha k inkar ker sakain ... ???
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

1-Waisay tou aunty tumharee iss post ka sub say behtareen hal yeh hai kay tumhay koe response he na de.

2-JAO MAI KISI LEADER KI LEADER SHIP KO NAHE MANTAA PHIR B YEHE KAHOO GA altaa baji-(Murdabaad) HY HY,
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

Is tammam khamoshi ki aik he wajah hai ... kesi aur party ney itney mukhalfeen ko qatal nahi keya hai jitna ka mqm ney 47 sai 88 tak itna khoon nahi baha sindh main jitna 88 sai 2001 tak baha hai ... MQM ka koe aik himayti ayee samney yahan sab k samney khuda ki kasam khaye aur kahey k mqm ka koe tallooq nahi aslahey ki siasat sai ... MQM ka pass koe na jayaz hathyaar nahi, units, sectors, aur zones main baqaida ginti aur hisab nahi rakha jata weapon aur us ko chalaney waley larkon ka ... aur last n final ka mqm ka koe wasta bhatta khori sai nahi ... mqm k khilaq quran utha ka ilzam lagaye gaye hain hai MQM walon main dum k kasam he kaha k inkar ker sakain ... ???

بھائی صاحب:۔
آپ کے ان اعتراضات کا جواب بیسیوں مرتبہ دیا جا چکا ہے۔
کتنی بڑی ناانصافی ہے کہ اپ ان چھ سو پولیس والوں کا رونا تو روتے ہیں، مگر کبھی ان ہزاروں معصوموں کے خون کے متعلق ایک لفظ نہیں نکلتا جنہیں ان پولیس والوں نے ماورائے عدالت جناح پور کے جھوٹے الزام میں قتل کر دیا۔
کتنی بڑی ناانصافی ہے کہ آپ نے آٹھ سال میں مارے جانے والے ان چھ سو پولیس والوں کا ذکر کیا، مگر سانحہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں جو صرف ایک دن، بلکہ چند گھنٹوں میں تین سے زائد معصوموں کو ہلاک کر دیا گیا اور سینکڑوں مزید کو زخمی کر دیا گیا، انکا ذکر آپ کے منہ سے نہیں نکلتا۔ اور یہ سانحہ اُس وقت پیش آیا جب متحدہ کے پاس اسلحے کے نام پر ایک پستول تک نہ ہوتی تھی۔
قتل عام کی ایک بہت لمبی تاریخ ہے، جس میں سانحہ پکا قلعہ شامل ہے، متحدہ کی ریلی پر 1986 میں فائرنگ شامل ہے، ہزاروں معصوموں کا جناح پور اور حکیم سعید کے جھوٹے الزامات میں ماورائے عدالت قتل کرنا شامل ہے، سہراب گوٹھ کے مافیاز کے ہاتھوں مارے جانے والے لوگوں کی تاریخ ہے، لیاری کے جرائم پیشہ لوگوں کے قتل و غارت و اغوا کی تاریخ ہے۔
اور تو اور، ذولفقار مرزا کے اس تین سالہ دور میں سب سے زیادہ مرنے والوں کی تعداد متحدہ کے اراکین کی ہے۔ مگر انکا خون تو آپ کے لیے مچھر کا خون ہے شاید کہ جس کی وجہ سے آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔

کسی نے انکار نہیں کیا ہے کہ متحدہ کے پاس اسلحہ نہیں ہے، مگر اسکی وجوہات پر آپ لوگوں نے کبھی غور نہیں کیا۔ اپنے ایمان سے بتلائیے کہ سالہا سال تک جمعیت کے غنڈے آپ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں اسلحہ کی بنیاد پر مارتے پیٹتے رہیں گے اور آپ کو یونیورسٹیز میں داخل ہی نہیں ہونے دیں گے تو اسکا کیا ردعمل سامنے نہیں آئے گا؟ جب کئی دھائیوں تک سہراب گوٹھ میں اسلحہ کا کاروبار ہوتا رہے گا اور سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ افراد اس اسلحہ کی بنیاد پر آپ کی زمینوں اور مکانوں پر قبضے کرتے رہیں گے، تو کیا اسکا رد عمل سامنے نہیں آئے گا؟ جب لیاری کے جرائم پیشہ افراد سے آپ کا واسطہ ہو گا تو کیا ردعمل سامنے نہیں آئے گا؟ جب پولیس حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اپنی گود میں بٹھا کر آپ کے ہزاروں معصوموں کو قتل اور تشدد کا نشانہ بنائیں گے تو کیا اسکا ردعمل سامنے نہیں آئے گا؟

متحدہ کوئی فرشتوں کی جماعت نہیں ہے بلکہ انسانوں کی جماعت ہے۔ اس میں سینکڑوں خامیاں ہوں گی، مگر پہل متحدہ نے نہیں کی۔

پہل متحدہ نے نہیں کی، مگر یہ آپ لوگوں کی بہت ناانصافی ہے کہ پہل کرنے والوں کو یکسر بھول بھال کر آپ نے اپنی توپوں کر رخ صرف اور صرف متحدہ کی طرف کیا ہوا ہے۔ اسکی سب سے بڑی مثال یہی اسلحہ لائسنس کا معاملہ ہے جس میں آپ نے مختلف دورخے رویوں کو ملاحظہ کیا ہے۔

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Mirza also admitted of issuing 300,000 gun licenses in last 3 years, looks like he was actively engaged in building his private force.
اسکی اسی بات کے تناظر میں کراچی میں اسلحہ لائسنس کی تنسیخ سے مطلق جو حکمنامہ جس کے مطابق اکتیس اگست تک تمام اسلحہ لائسنس ختم کر دیے جائیں گے اسی لئے واپس لیا گیا کیونکے اس حکم کی زد میں یہی اسلحہ لائسنس آتے تھے جنکو بچانے کے لئے وزارت داخلہ کی جانب سے یہ جوکم جاری ہونے کے پران بعد واپس لے لیا گیا کہاں کہاں پکارا جائے گا جھوٹا

40300000weaponslicencei.jpg

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

چلیں عمران خان وغیرہ منافق ہی سہی. کیا ایم کیو ایم اس بات پہ راضی ھو گی کہ ذولفقار مرزا کے تین لاکھ لائیسنس اور ایم کیو ایم کے چالیس ہزار لائسینس منسوخ کر دیے جائیں اور کراچی کو اسلحہ سے پاک بنا دیا جاے؟

عمران خان جیسے لوگ اور ہمارا میڈیا بہت منافق ہے۔ میڈیا نے بھی متحدہ کے ان قانونی لائسنس کے اجراء پر بہت شور و غوغا مچایا۔

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

چلیں عمران خان وغیرہ منافق ہی سہی. کیا ایم کیو ایم اس بات پہ راضی ھو گی کہ ذولفقار مرزا کے تین لاکھ لائیسنس اور ایم کیو ایم کے چالیس ہزار لائسینس منسوخ کر دیے جائیں اور کراچی کو اسلحہ سے پاک بنا دیا جاے؟

آپ لوگوں کی اسی یکطرفہ سوچ اور ناانصافی کی وجہ سے بات یہاں تک پہنچی ہے۔

معذرت کہ سخت الفاظ ہیں، مگر میں سچ کہہ رہی ہوں۔

اللہ اللہ کر کے آپ نے متحدہ کے علاوہ بھی ان تین لاکھ اسلحہ لائسنسوں کی بات کی۔۔۔ مگر اسکا کیا فائدہ ہو گا؟

آپ اس وقت بھی جو بات بھول گئے ہیں وہ یہ ہے کہ سہراب گوٹھ میں لاکھوں کی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ ہے جس میں راکٹ لانچرز وغیرہ تک شامل ہیں۔ اور سہراب گوٹھ کا یہ فتنہ پہلے ہی لاکھوں کی تعداد میں یہ اسلحہ پچھلی کئی دھائیوں سے کراچی میں پھیلاتا آ رہا ہے۔

اگر آپ اس قانونی لائسنس والے اسلحہ کو لے لیتے ہیں تو اسکا کیا فائدہ ہو گا؟

کیا آپ کو احساس نہیں اپنی ناانصافی کا آپ لوگ سالہا سال سے متحدہ کے اسلحہ پر روتے آ رہے ہیں، مگر آج تک آپ لوگوں نے سہراب گوٹھ کے اسلحے پر احتجاج کیا اور نہ انکے خلاف کسی آپریشن کی بات کی۔ آپریشن کی بات کی تو آپ کا مقصد فقط متحدہ کو نشانہ بنانا رہا۔

نوے کی دھائی میں کراچی میں آپریشن شروع کیا گیا مجرموں کا بہانہ کر کے، مگر ناانصافی ہوئی کہ ام الفتن سہراب گوٹھ کو چھوڑ دیا گیا اور آپریشن فقط اور فقط ایم کیو ایم کے خلاف ہوا۔۔۔۔ اور پھر یہ آپریشن آٹھ سال کے طویل عرصے تک فقط اور فقط متحدہ کے خلاف جاری رہا۔

یہ سہراب گوٹھ اصل ام الفتن ہے۔ متحدہ کے پاس تو اسلحہ کے نام پر ایک پستول تک نہیں ہوتا تھا، مگر اسی ام الفتن سہراب گوٹھ کی وجہ سے ایک دن انہیں اسلحہ خریدنا پڑا۔

مگر آپ لوگ ہیں کہ ان تمام سالوں میں توپوں کا سارا رک فقط اور فقط متحدہ کے خلاف کیے رہے۔ اور پہل کرنے والے ام الفتن کے خلاف آج بھی عمران خان کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا۔

اسلحے کے حل پر تفصیلی گفتگو کئی بار ہو چکی ہے اور متحدہ نے اپنا موقف پیش کر دیا ہے۔

shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

عمران خان جیسے لوگ اور ہمارا میڈیا بہت منافق ہے۔

آج تک عمران خان اور میڈیا نے سہراب گوٹھ میں موجود لاکھوں غیر قانونی مہلک آٹومیٹک جان لیوا اسلحے کے متعلق ایک لفظ اپنے منہ سے نکالا، نہ اس پر احتجاج کیا۔

مگر عمران خان کا منہ کھلا تو فقط متحدہ کے خلاف کھلا جہاں وہ متحدہ پر الزام لگا رہا تھا کہ متحدہ نے اپنے آٹھ سالہ اقتدار میں چالیس ہزار اسلحے لائسنس جاری کیے، اس لیے متحدہ سب سے بڑی دہشتگرد جماعت ہے۔

میڈیا نے بھی متحدہ کے ان قانونی لائسنس کے اجراء پر بہت شور و غوغا مچایا۔

ذولفقار مرزا نے تین لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کیے

مگر اب تصویر کا دوسرا رخ، جہاں ان متحدہ مخالفین کا چہیتا ذولفقار مرزا فقط تین سال کے دوران تین لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کرتا ہے۔

مگر ان تین لاکھ لائسنس کے اجراء پر نہ میڈیا کچھ بولتا ہے اور نہ اس فورم میں متحدہ مخالفین کے کانوں پر جوں رینگتی ہے اور عمران خان کو بھی منافقانہ خاموشی طاری ہے۔

Allah aap ko sehat sur tandurasti dey. Imran phobia waisay hai tou la ilaag.
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
I am surprised why Imran Khan is being discussed in this thread. Zulfiqar Mirza k sath jo marzi karo, main aap k sath hoon. Imran aik shareef adami hai. Please leave him alone.
 
Only because Imran Khan and co. is hoping to get some charity votes from Karachi. I am shocked that Imran Khan and his chamchas are supporting a Sindhudesh separatist.
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Re: اسلحہ لائسنس: مرزا بمقابلہ متحدہ بمقابلہ &

بھائی صاحب:۔
آپ کے ان اعتراضات کا جواب بیسیوں مرتبہ دیا جا چکا ہے۔
کتنی بڑی ناانصافی ہے کہ اپ ان چھ سو پولیس والوں کا رونا تو روتے ہیں، مگر کبھی ان ہزاروں معصوموں کے خون کے متعلق ایک لفظ نہیں نکلتا جنہیں ان پولیس والوں نے ماورائے عدالت جناح پور کے جھوٹے الزام میں قتل کر دیا۔
کتنی بڑی ناانصافی ہے کہ آپ نے آٹھ سال میں مارے جانے والے ان چھ سو پولیس والوں کا ........سے بڑی مثال یہی اسلحہ لائسنس کا معاملہ ہے جس میں آپ نے مختلف دورخے رویوں کو ملاحظہ کیا ہے۔

Bohat nawazish hogi ka mujha woh jawab na dain jo media, press, ya un loghon ko deya jata hai jin ka baraherast tallooq hyd ya khi sai nahi hai ... aap ney yahan kaacha qila opration ka ziker nahi keya , yahan 30 september ki bhe baat nahi hue ... her urdu bolney wala koe jager nahi tha mqm ki ... meray zati dost jin ka koe wasta dur dur tak siasat ya mqm sai nahi tha fasadat main sirf urdu bolney walon ki haseeyat main mar deya gayee ... woh sab khoon MQM ki kamar pay nahi asteen pay hai ... keya kya gaya hai shahed honey walon ya un k wursaa k leya ... aik taqreeb main aik aik Quran a Majeed thama deya aur hogaya ... kesi ka mazeed 3-4 bhai active they tou aik aadh ko un main sai aik techree ki job thama dee bara ahsaan keya .
MQM sindh k urdu bolney walon ki numainda jammat nahi hai ... ya baat hum sab ko aur khud MQM ko jitni jaldi samajh aa jayee utna he aacha hai ...
kassam aap ney khaye nahi , na he bhattey ka kuch ziker bhe keya ... pahely MQM ney chaheey bhaley na kee hoo, lakin mera ghalat karna aap ko ijazat nahi deta ka aap bhe ghalat karoo .... An eye or an eye ka rule tou kuch he dar main phir poori duniya ko andha ker dey ga...