dekhna jo MQM ke supporters Karachi dharne ke baad chun chun ke Ummat news to Imran Khan ke khilaf quote karte rahe...ab usi Ummat news ko BS aur JI ki bkwas waghera ke alqab se nawazenge.haha
اب صرف پابندی لگانے سے کام نہیں چلے گا
اب جھاڑو پھیرنے اور صفائی کرنے کا وقت ہے
ان جڑوں کو جو اب کافی گہری ہو گئیں ہیں انہیں اکھاڑ پھینکنے کا وقت ہے
اب بھی ایسا نہیں کیا تو آگے اور مشکل اور اس پاک سر زمین کی بقا کا مسلہ ہے
بیرونی طاقتیں اب ہمارے وجود کے درپے ہیں
اورلندن میں اس کام کے لیے ان کے پالے ہوے کے سامنے ہڈی ڈالی جاتی ہے اور پھر دیکھ تماشا کراچی میں
مرکزی حکومت پر جب بھی دباؤ ڈالا جاتا ہے تو پٹا ہلایا جاتا ہے اور کراچی کی زمین سرخ ہو جاتی ہے
یہ کوئی نہیں بات نہیں اور نہ ہی پہلی دفعہ ہو رہا ہے
جب بھی حکومت کو سبق دینا اور اپنا کام نکلوانا ہوتا ہے کراچی میں اسی طرح کا ڈرامہ ہوتا ہے
یہ ڈرامہ باز ، وزیر اعلی کے گھر تک جلوس نکل کر لوگوں کو بیوقوف بنا لیتے ہیں
اگر ہمت ہے تو ان علاقوں میں امن ریلی نکالیں جہاں لاشیں گر رہی ہیں
کہتے ہیں عوام کا حافظہ بہت کمزور ہوتا ہے
کل پھر یہ دہشت گرد ہی قوم کے ہمدرد اور خیر خواہ بن جائیں گے
یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہنود اور یہود کا ایجنڈا مکمل نہیں ہو جاتا
yeh agar punab main hota tu abb tak nuqsaan k azalay k leyh hukomat ki tarf say imdad ka elaan hochuka hota...
magar yahan kise ko kuch nahi milna yeh tassub bhi khatam karna hoga ..
yeh hukomat say alag honay k bad pehla show of power tha aysay kaee episode abhi mqm dekhaygi ...
Allah ka shukar hai k pakhtoon ANP kp pasand nahi kartay warna bohat khoon kharab karwaty MQM or ANP ka agenda
nakam ese waja say hojata hai k pakhtoon quam sab kuch bardasht kar layti hai....