L
Liberal Fascist
Guest
اس فورم پر گندی باتیں کریں تو اڈمن ڈلیٹ کر دیتا ہے لیکن یہ تو مسجد میں بیٹھ کر کر رہا ہے:lol:
پتا نہیں جب یہ باتیں کر رہا تھا کِتنا سا بیٹھا ہوا تھا۔
:lol:
:lol:
اس فورم پر گندی باتیں کریں تو اڈمن ڈلیٹ کر دیتا ہے لیکن یہ تو مسجد میں بیٹھ کر کر رہا ہے:lol:
اِن اللہ مع الصابرین
آپ غور کریں بس بیٹھے ہی رہتے ہیں جب تک حالات معمول پر نہ آجائیں۔
اِن اللہ مع الصابرین
آپ غور کریں بس بیٹھے ہی رہتے ہیں جب تک حالات معمول پر نہ آجائیں۔
پتا نہیں جب یہ باتیں کر رہا تھا کِتنا سا بیٹھا ہوا تھا۔
:lol:
TU Che, follow the thread n it is guilt by association and of course it is not Mallala I am talking about:)
پلوں کے نیچے سے کچھ نہ کچھ پانی تو گزر ہی جاتا ہو گا
@Mehrushka
[hilar][hilar][hilar]
![]()
(cry)(cry)(cry)
Few more friends of Mallala in UK and Pakistan![]()
یار ہم بڑے بے رحم لوگ ہیں یا خود غرض یا شاید دونوں ہی۔
خود اِن ممالک میں جانے کیلئے ہر حربہ اختیار کریں گے نہ ایمان کی پرواہ نہ غیرت کی فِکر۔ جعلی پاسپوٹ، ویزے، غلط نام، پیشے، مذہب، تبدیلیِ فِرقہ، دم کُش ٹینکروں میں چھُپ کر داخل ہونے سے لیکر نجانے کیا کُچھ نہیں کر گُزرتے۔ لیگل سٹیٹس کیلئے مشرکہ لڑکیوں سے شادیاں، سیاسی و انسانی بنیادوں پر پناہ کے حصول کیلئے مرزائی بھی بن جائینگے لیکن ہماری حُب الوطنی اور ایمان کا سارا پارہ دوسروں کو دیکھ کر چڑھتا ہے۔
یہ اور اِن جیسی لاکھوں لڑکیاں کِن کِن حالوں میں ہمارے اطراف میں زندہ ہیں تعلیم سے محروم، نیم انسانی زندگی، کئی تو جاہل طالبان کی بیوی نُما کنیزیں یا کنیز نُما بیویاں بننے پر مجبور اُنہیں دیکھ کر ہماری آنکھوں میں کبھی نمی تیرتی ہے نہ وہ ہماری توجہ میں رہگُزر کرتی ہیں لیکن اگر اُن میں سے اگر کِسی کو آگے بڑھ نکلنے کا کوئی موقع مِلتا ہے تو یہ ہماری بدنامی کا سامان ہیں۔
یہ میں نے بالکل نہیں پڑھی تھی ایسے لگا جیسے دِل کی حالت بیان کر دی فیض صاحب نے۔ بہت شکریہ۔
گو فیض صاحب کے بعد کوئی گُنجائش نہیں تھی مزید کچھ کہنے سُننے کی مگر ایسے ہی یاد آگیا۔
۔72 حور دے بدلے گُذارا ھِک تے کر گھِنسوں
۔71حور دے بدلے اساں کوں رَج تے روٹی دے
پتا نہیں جب یہ باتیں کر رہا تھا کِتنا سا بیٹھا ہوا تھا۔
:lol:
یہ میں نے بالکل نہیں پڑھی تھی ایسے لگا جیسے دِل کی حالت بیان کر دی فیض صاحب نے۔ بہت شکریہ۔
گو فیض صاحب کے بعد کوئی گُنجائش نہیں تھی مزید کچھ کہنے سُننے کی مگر ایسے ہی یاد آگیا۔
۔72 حور دے بدلے گُذارا ھِک تے کر گھِنسوں
۔71حور دے بدلے اساں کوں رَج تے روٹی دے
(clap)
Boht khoob janab.
I tried searching for more Shakir Shuja Abadis poetry but its pretty hard to find online. Do you have any resource where I can read more of his kalam?
اِن اللہ مع الصابرین
آپ غور کریں بس بیٹھے ہی رہتے ہیں جب تک حالات معمول پر نہ آجائیں۔
یار مُجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چودہ چودہ، پندرہ پندرہ سال کے لڑکے ایسی باتیں سُن کر مسجد میں "بیٹھے" کیسے رہ جاتے ہونگے؟"
یار یہ ستر حوروں والا فلسفہ آیا کہاں سے
کوئی بھائی آسان الفاظ میں سمجھا سکے ؟
(clap)
Boht khoob janab.
I tried searching for more Shakir Shuja Abadis poetry but its pretty hard to find online. Do you have any resource where I can read more of his kalam?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|