کائنات بھی برطانیہ پہنچ گئی

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
full.gif

http://www.zamaswat.com/story-latest-news-23228.html
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وُہی بچی ہے جس کے غم میں اُس وقت بعض انٹرنیٹ جہادی طُفیلئے اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی پتلونیں سنبھالتے نعرہ زن تھے کہ ملالہ کے ساتھ جو بچیاں تھیں کیا وہ انسان نہیں؟ یہ انسان بھی کسی مقام پر پہنچ گئیں تو اب پیدائشی قبض کے شکار لوگوں کا سارا زور انہیں مُلک دشمن ثابت کرنے میں ہی گُذرنا ہے۔ کاش اتنا زور وہ خود پر ڈال لیں تو قبض کی مشکل بھی حل ہونے کی کافی اُمید ہے، باقی اللہ مسبب الاسباب ہے۔
اللہ شافی، اللہ کافی۔
 
armani

Minister (2k+ posts)
Ashamed should be those who tried to kill her and her friends and gallantly accepted the act. Since no conspiracy. And what do we have in Pakistan to be proud about that an amazing admiring famous country got defamed by Malala's action. We are a nation who would even rape a 5 years old girl. Enough said !
You Sold your Souls to the Highest Bidder , Shame on you MAL LA LA Group. Shame on you for DEFAMING Pakistan

SHAME ON YOU ONCE AGAIN.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Few more friends of Mallala in UK and Pakistan

خالہ جی غالبا" آپ نے تھریڈ ٹائٹل نہیں پڑھا۔ یہ تھریڈ کائنات کی خبر کا ہے ٹرولنگ نہ کریں برائے مہربانی۔
اب آپ کی تیلیاں بھی جلنے کے بجائے پھُس پھُس کر کے ہی رہ جاتی ہیں۔
کچا تیرا گُمان ہے کچھ تو خیال کر۔

(bigsmile)​
 
L

Liberal Fascist

Guest
یہ وُہی بچی ہے جس کے غم میں اُس وقت بعض انٹرنیٹ جہادی طُفیلئے اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی پتلونیں سنبھالتے نعرہ زن تھے کہ ملالہ کے ساتھ جو بچیاں تھیں کیا وہ انسان نہیں؟ یہ انسان بھی کسی مقام پر پہنچ گئیں تو اب پیدائشی قبض کے شکار لوگوں کا سارا زور انہیں مُلک دشمن ثابت کرنے میں ہی گُذرنا ہے۔ کاش اتنا زور وہ خود پر ڈال لیں تو قبض کی مشکل بھی حل ہونے کی کافی اُمید ہے، باقی اللہ مسبب الاسباب ہے۔
اللہ شافی، اللہ کافی۔

یار ہم بڑے بے رحم لوگ ہیں یا خود غرض یا شاید دونوں ہی۔

خود اِن ممالک میں جانے کیلئے ہر حربہ اختیار کریں گے نہ ایمان کی پرواہ نہ غیرت کی فِکر۔ جعلی پاسپوٹ، ویزے، غلط نام، پیشے، مذہب، تبدیلیِ فِرقہ، دم کُش ٹینکروں میں چھُپ کر داخل ہونے سے لیکر نجانے کیا کُچھ نہیں کر گُزرتے۔ لیگل سٹیٹس کیلئے مشرکہ لڑکیوں سے شادیاں، سیاسی و انسانی بنیادوں پر پناہ کے حصول کیلئے مرزائی بھی بن جائینگے لیکن ہماری حُب الوطنی اور ایمان کا سارا پارہ دوسروں کو دیکھ کر چڑھتا ہے۔

یہ اور اِن جیسی لاکھوں لڑکیاں کِن کِن حالوں میں ہمارے اطراف میں زندہ ہیں تعلیم سے محروم، نیم انسانی زندگی، کئی تو جاہل طالبان کی بیوی نُما کنیزیں یا کنیز نُما بیویاں بننے پر مجبور اُنہیں دیکھ کر ہماری آنکھوں میں کبھی نمی تیرتی ہے نہ وہ ہماری توجہ میں رہگُزر کرتی ہیں لیکن اگر اُن میں سے اگر کِسی کو آگے بڑھ نکلنے کا کوئی موقع مِلتا ہے تو یہ ہماری بدنامی کا سامان ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وُہی بچی ہے جس کے غم میں اُس وقت بعض انٹرنیٹ جہادی طُفیلئے اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی پتلونیں سنبھالتے نعرہ زن تھے کہ ملالہ کے ساتھ جو بچیاں تھیں کیا وہ انسان نہیں؟ یہ انسان بھی کسی مقام پر پہنچ گئیں تو اب پیدائشی قبض کے شکار لوگوں کا سارا زور انہیں مُلک دشمن ثابت کرنے میں ہی گُذرنا ہے۔ کاش اتنا زور وہ خود پر ڈال لیں تو قبض کی مشکل بھی حل ہونے کی کافی اُمید ہے، باقی اللہ مسبب الاسباب ہے۔
اللہ شافی، اللہ کافی۔

نہیں جناب، قبض اور مردانہ کمزوری کا علاج صرف اور صرف صبر ہے. لہذا ان معصوم طالبات کے حاسدین کیلیے یہ اب عمر بھر کا سودا ہے
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
Ashamed should be those who tried to kill her and her friends and gallantly accepted the act. Since no conspiracy. And what do we have in Pakistan to be proud about that an amazing admiring famous country got defamed by Malala's action. We are a nation who would even rape a 5 years old girl. Enough said !

you are a moron
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
You Sold your Souls to the Highest Bidder , Shame on you MAL LA LA Group. Shame on you for DEFAMING Pakistan

SHAME ON YOU ONCE AGAIN.
These girls have done nothing wrong.All they want is get educated and serve their country.The shame is on those who tried to kill these young girls and are destroying schools.Shame on Pakistan government for not providing security or educational facilities for these girls.One has to admire UK for offering scholarships for these girls.There are plenty of rich muslim countries who could have provided scholarships to these girls.Sad thing is muslims esp Arabs don't believe in education.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

خالہ جی غالبا" آپ نے تھریڈ ٹائٹل نہیں پڑھا۔ یہ تھریڈ کائنات کی خبر کا ہے ٹرولنگ نہ کریں برائے مہربانی۔
اب آپ کی تیلیاں بھی جلنے کے بجائے پھُس پھُس کر کے ہی رہ جاتی ہیں۔
کچا تیرا گُمان ہے کچھ تو خیال کر۔

(bigsmile)​

538830_576130969071383_1678395238_n.jpg
(bigsmile)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یار ہم بڑے بے رحم لوگ لوگ ہیں یا خود غرض یا شاید دونوں ہی۔

خود اِن ممالک میں جانے کیلئے ہر حربہ اختیار کریں گے نہ ایمان کی پرواہ نہ غیرت کی فِکر۔ جعلی پاسپوٹ، ویزے، غلط نام، پیشے، مذہب، تبدیلیِ فِرقہ، دم کُش ٹینکروں میں چھُپ کر داخل ہونے سے لیکر نجانے کیا کُچھ نہیں کر گُزرتے۔ لیگل سٹیٹس کیلئے مشرکہ لڑکیوں سے شادیاں، سیاسی و انسانی بنیادوں پر پناہ کے حصول کیلئے مرزائی بھی بن جائینگے لیکن ہماری حُب الوطنی اور ایمان کا سارا پارہ دوسروں کو دیکھ کر چڑھتا ہے۔

یہ اور اِن جیسی لاکھوں لڑکیاں کِن کِن حالوں میں ہمارے اطراف میں زندہ ہیں تعلیم سے محروم، نیم انسانی زندگی، کئی تو جاہل طالبان کی بیوی نُما کنیزیں یا کنیز نُما بیویاں بننے پر مجبور اُنہیں دیکھ کر ہماری آنکھوں میں کبھی نمی تیرتی ہے نہ وہ ہماری توجہ میں رہگُزر کرتی ہیں لیکن اگر اُن میں سے اگر کِسی کو آگے بڑھ نکلنے کا کوئی موقع مِلتا ہے تو یہ ہماری بدنامی کا سامان ہیں۔

کِس کِس معاشرتی انحطاط کو روئیں ہم، ایسا لگتا ہے کسی دیو کی قید میں ہیں جس نے ہر زاوئیے سے عزت لُوٹنی ہے، کبھی پاکستانیوں کو اگر اصلی پُرامن، دوستانہ ماحول مِل بھی جائے تو شائید زندہ نہ رہ سکیں۔ میں کئی دن سے انتظار کر رہا ہوں ایسے میڈیا سیل کی ان جاہلانہ کاوشوں کا جو یہ راگ الاپنا شروع کریں کہ سُنبل کو اتنی اہمیت کیوں دی گئی جب کہ اس کے اگلے چار دن بھی معصوم بچیوں کی عصمت دری ہوتی رہی، کیا وہ انسان نہیں۔ چھوٹے چھوٹے زہنوں کے لوگ میڈیا سیل بنا کر بیٹھے ہیں جو دن رات قوم کو ایسے معاملات میں تقسیم کرنے کا کام کررہے ہیں۔ دشمنیاں بڑھ رہی ہیں مگر ہم اپنا نقطہ نظر صحیح اور خود کو مظلوم ظاہر کرنے کی ایک لاحاصل بحث میں مشغول ہیں۔
اسی فورم پر ملالہ کے معاملے پر ان نجومیوں کی پیشنگوئیاں ملاحظہ کی ہوں گی آپ نے، ڈھیٹ اتنے ہیں کہ اب بھی توبہ نہیں کرتے یہ۔ اپنی بچی کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ لے تو ان کے لال بھبوکا چہرے دیکھنے والے ہوتے ہیں مگر اپنی بچی کے علاوہ کوئی اور پاکستانی بچی ان کی بچی ہے ہی نہیں۔ تُف ہے ان کے ایسے مذہب ایسے معاشرے ایسی روایات و اقدار پر جن کو اپنی نفرت نکالنے کے لئے معصوم بچیاں کے کندھے درکار ہوں۔
بتائیں کیا فرق ہے ان میں اور سنبل کی عزت پر ہاتھ ڈالنے والے درندے میں؟؟؟؟؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جناب، قبض اور مردانہ کمزوری کا علاج صرف اور صرف صبر ہے. لہذا ان معصوم طالبات کے حاسدین کیلیے یہ اب عمر بھر کا سودا ہے

مُرشد ویسے ڈنڈا بھی کارآمد ہے دونوں معاملات میں۔
کافی مریض اس کے بعد پُرسکون پائے گئے۔
 
Back
Top