ایسا نہیں ہے - جنرل الیکشن میں سینکڑوں حلقے ہوتے ہیں پھر بھی الیکشن کمیشن کچھ حلقوں کا رزلٹ روک دیتی ہے -اور بحد میں دوبارہ کراتی ہے کبھی کچھ پولنگ سٹیشن کا اور کبھی پورا - اس بار تو پنجاب میں صرف دو حلقے تھے - جب ساری رات بیگ گمے رہے اور الیکشن کمیشن نے کافی کوشش کی کہ پولیس اور انتظامیہ سے رابطہ ہو سکے جب کچھ واضح نہیں ہو سکا تو رزلٹ روک دیا گیا تا کہ صورتحال واضح ہو سکے - اس میں کیا غلط ہے ؟پہلی بار ایسا ہوا ہے الیکشن کمشن نے رزلٹ سے پہلے ہی کیس سننا شروع کردیا ورنہ اس سے پہلے ووٹنگ بیگ لیٹ ہونا رزلٹ بدلنا پرائزیڈنگ آفیسرز غائب ہونے ووڑوں کی کاپیاں برآمد ہونے کے باوجود رزلٹ اناؤنس کردیا جاتا تھا
ہارنے والی پارٹی روتی رہتی تھی مگر اسے کہا جاتا تھا ٹرائبیونل جاؤ