قیاس ہے کہ چیف جسٹس نا صرف کھوتی شریف بلکہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرے گا، تاکہ عمران خان کی پی ٹی آئی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر سکے۔ اور اگر بس چلا تو خان کے خلاف اسی کی پارٹی کے چار جھوٹے گواہ کھڑے کروا کر اسے بھی ۶۲، ۶۳ کے تحت اگر تاخیات نہ سہی، تو اگلے دو تین الیکشنز کے لیے نااہل قرار دے گا۔