چھومنتر اور باقی لوگ آپ سے معافی کا خواستگار ہوں۔ (I think I'm leaving this forum.)

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی شروع میں یہ فورم کچھ اور ٹائپ کا پلیٹ فارم ہوتا تھا...یہ سالوں پہلے کی بات ہے
بڑے بڑے زبردست لکھاری تھریڈز کھولتے تھے اور نیچے لوگ بحث مباحثہ کرتے تھے
پھر مریم نواز نے الیکشن دو ہزار تیرا کے لئے سوشل میڈیا کی ٹیمز بھرتی کرنا شروع کیں تو چند راتب خور ادھر بھی آ گئے، بلکہ ایک بڑا مضبوط گروپ بنا کر بیٹھ گئے
ن لیگ کی شان اور عمران خان کے خلاف پراپگینڈا کی حد کی تو ظاہر ہے تحریک انصاف کے سپورٹرز جو ہمیشہ سے ہر نیوٹرل فورم پر تعداد میں بہت زیادہ ہیں کی طرف سے ردعمل آنا شروع ہوا
یہ اسوقت کی بات ہے جب پٹواری حضرات فیس بک پر پوسٹ کرنے کو کہتے تھے ''یار ایک ایس ایم ایس فیسبک پر بھی ڈال دیا ہے''....ٹویٹر کس چڑیا کا نام ہے یہ پٹواریوں کو علم ہی نہیں تھا
بہرحال قصہ مختصر، جب انصافیوں نے بلا ناغہ نواز شریف اور مریم کی شان میں ترانے پڑھنے شروع کیے تو ایک ایک کر کے تمام راتب خور فورم سےرفو چکر ہو گۓ....اب یہاں چند ن لیگ کے حقیقی سپورٹر یا صرف عمران خان سے نفرت کرنے والے چند کارٹون موجود ہیں
اگر ن لیگ الیکشن ہار گئی انشاللہ تو آپ دیکھیں گے کہ پورے سوشل میڈیا سے اچانک بڑے بڑے لکھاری پٹواری ایسے غائب ہوں گے جیسے کسی نے پٹواری مار سپرے کر دیا ہے
مریم نواز نے بہت بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر بھرتی کیا ہے لوگوں کو....ساڑھے چار ہزار تو اپنے منہ سے مانتے ہیں....پھر اس کے بعد سولہ ہزار مزید....پھر بھی ذلیل و خوار ہوتے ہیں....چاہے یہ فورم ہو، فیس بک ہو...یا ٹویٹر ہو


There is no doubt he's from mafia media cell. The way he writes BS against IK is very 'organized'. A common person like me can't write like that.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
میں ایک تھریڈ بناتا ہوں، اس میں اپنی سیاسی وابستگی یا ناپسندیدگی کے مطابق اظہار خیال کرتا ہوں۔ اوروں کو برالگتا ہے۔ گالم گلوچ اور نفرت انگیزی شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح میں دنیا میں فساد پھیلانے کا سبب بن جاتا ہوں۔ شیطان مردود کھڑا ناچتا رہتا ہے اور یہ شیطانیت میرے اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے۔ نہ صرف میرے بلکہ ان تمام لوگوں اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے جو میرے تھریڈز میں منہمک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ بندہ ان چیزوں سے دور رہے۔

اگرخدا کا اتنا خوف ہوتا تو چوروں ڈاکوئوں کے تلوے إتنی تندہی سے نہ چاٹتے
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تحریک انصاف کی گورنمنٹ بن رہی ہے تو میری طرف سے مبارکباد۔ امید ہے آپ کا لیڈر جو مجھے ایک بار بھی
اچھا نہیں لگا، پاکستان کی خدمت کرے گا۔


میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جن کے ساتھ بدتمیزی کی اور جن کا دل دکھایا۔

پاکستان زندہ باد




Yeah aaaap ka beraaaa pun haaaiii... Aur ager aaap ko meriii wajah se koi takleef pohenchi hooo, to us ke leay maaaafiiii...
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
I would say don't leave but you know what is best for you... Have a great life (if you do end up leaving that is)
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
O yes I want to leave. I've cursed a lot yesterday and it's because I had to reply to others cursing me. This is nonsense. I don't remember I cursed that much earlier using that filthy language. I need to leave this forum and focus on my personal life.

I remember a verse of Quran that I want to share with you.

وَلاَ تُفْسِدُواْ فِى الاٌّرْضِ بَعْدَ إِصْلَـحِهَا

And do not do mischief on the earth, after it has been set in order
U have Been fired from ur patwari job
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
ارے نہیں۔ دھوکہ نہیں۔ اس خبیث گالم گلوچ اور فورم کے چکر میں بندہ نماز سے بھی جاتا ہے۔ یہ بھی شیطان کا ایک آلہ بن جاتا ہے کسی کسی کی زندگی میں۔
ویسے میں عام طور سے اکیلا ہی ہوتا ہوں، ہر تھریڈ میں مخالف دلائل کا جواب دے رہا ہوتا ہوں۔ میری صلاحیتوں کا مجھے پتہ ہے، اور آپ کو بھی پتہ ہے، تبھی آپ بھی مجھے بین کروانا چاہ رہے تھے ہی ہی۔
باقی یہ فیصلہ اس لیے کیا کہ اس سے میری ذات پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ گالم گلوچ سے تو بچنا ہے، اور یہی کام ہورہا ہے۔ جب اللہ کے سہارے کی ضرورت ہو تو انسان اللہ کی مرضی کے خلاف کام کرے، یہ ٹھیک نہیں۔
اور میرا یہ واحد اکاؤنٹ ہے اس فورم میں۔ پہلے ایس راشد کے نام سے بنایا تھا اس کا پاسورڈ یاد نہیں رہا تو ایس اے راشد کے نام سے بنالیا تھا۔


:clap:clap:clap:clap:clap Every one have right to comment and port, that will be better if use proper language with out abusing other's sister and Mothers.
This is truht that every one knew there leader past, no discuss. if our Economy is very important than our Iman is also more more important.
Moreover there is no personal life for Leaders, there all deeds will be discuss in media.
 
سب بھائیوں کی باتیں نہایت مناسب ہیں ۔ یاد رہے کہ ایسے فورم پاکستانیوں کو اظہار رائے کا موقع دیتے ہیں۔ ایسے میں اختلاف کرنا کچھ غلط نہیں ہاں گالم گلوچ نامناسب ہے۔ ذاتی مکالمے میں گالم گلوچ متعلقہ افراد تک رہتی ہے مگر کسی سوشل میڈیا فورم پر ایسی بات سے فساد پھیلتا ہے اور اس کے انمٹ اثرات دور تک جاتے ہیں۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Good riddance to bad rubbish, what were you expecting that you will walk into this forum as a newbie with your non stop garbage ganja ass kissing threads and below the belts attacks on IK and everybody will lift you up on their shoulders and start patting you on the back?
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
گرل فرینڈ پہلے سے ہی ہے، مگر وہ بھی ایک عذاب ہے۔ اس کو ہر وقت میرا ٹائم چاہیے اور مجھے اس سے چڑ سی ہونے لگی ہے :)
اوے شرارتی بچے ، اس گرل سے جان چھڑا یار - میرے چھوٹے بھائی
گنہ ٹھیک نہی ہوتا ،کہیں کل کو تمہیں بھی ایسی باتیں نہ سنی پڑیں جیسی تم خان کے بارے میں کہتے تھے
شادی کر لو کسی نیک لڑکی سے ، ترکی کی کسی اچھی لڑکی سے کر لے ، پاکستانیوں کے گند میں نہ پھنسنا

بس میں نے اپنے بھائی کو یہی کہنا تھا ، ہم سب نے الله کے پاس جانا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں ایک تھریڈ بناتا ہوں، اس میں اپنی سیاسی وابستگی یا ناپسندیدگی کے مطابق اظہار خیال کرتا ہوں۔ اوروں کو برالگتا ہے۔ گالم گلوچ اور نفرت انگیزی شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح میں دنیا میں فساد پھیلانے کا سبب بن جاتا ہوں۔ شیطان مردود کھڑا ناچتا رہتا ہے اور یہ شیطانیت میرے اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے۔ نہ صرف میرے بلکہ ان تمام لوگوں اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے جو میرے تھریڈز میں منہمک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ بندہ ان چیزوں سے دور رہے۔
:cry::cry::cry::cry::cry:بس کر پگلے ..اب رلاۓ گا کیا ؟؟
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
کبھی کبھی چکر لگاتے رہنا
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
O yes I want to leave. I've cursed a lot yesterday and it's because I had to reply to others cursing me. This is nonsense. I don't remember I cursed that much earlier using that filthy language. I need to leave this forum and focus on my personal life.

I remember a verse of Quran that I want to share with you.

وَلاَ تُفْسِدُواْ فِى الاٌّرْضِ بَعْدَ إِصْلَـحِهَا

And do not do mischief on the earth, after it has been set in order
حق وباطل کی جنگ میں۔۔باطل کا ساتھ چھوڑ دو
دل کا سکون بھی مل جائے گا، اور کسی سے معافی کے انتہائی مشکل کام کی ضرورت بھی کبھی نہیں پڑے گی

میں تو حیران رہ جاتا ہوں، کہ کیسے لوگ
چوری چکاری، ڈکیتی، جعلسازی، اور نو سر بازی کے دفاع میں اتنے بے ضمیر ہو سکتے ہیں

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
 

AEngineer

Councller (250+ posts)
Thread bana k imran khan ko galian nikalta houn kynkh es he bat ki mujy pay milti thi,, ab maryam jail main hy,, wo salary ni day ge,, to main pagal houn k muft main galian khaon,, pehly to jitni ziada galian khata tha, itna ziada bonus lagta tha,, :confused::confused::D
 

sthands

Councller (250+ posts)
@SaRashid
اچھی بات ہے کہ انسان کا ضمیر اسے غلط بات پر ملامت کرتا ہے اور یہ بھی مجھے پتا ہے کہ اس فورم پر گالی گلوچ کون شورو کرتا ہے گالی کا جواب گالی سے دینا قدرتی بات ہے میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ اس فورم کو بلکل نہ چوڑھیں بلکہ حالت کا مقابلہ کریں اس فورم پر زیادہ تر پی ٹی آئ کے سوشل میڈیا پروپیگنڈا سیل کے لوگ ہیں ان کو آئینہ دکھایا کریں اگر ان کی حکومت آ گئی تو پھر آپ ان کے نالائقیاں اور بیوقوفیاں عوام کو دکھائیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Don't be so serious about this imaginary world.... No one is original here, everyone comes with his imaginary personality.... Just to waste time.... Nothing real here... Why so serous about imaginary world.... Always enjoy what so ever either argument or abuse because it is not the real world.... I always keep on smiling because I know that others side is unknown imagination.... Dont take it to heart.... Next time when you want to waste time come to forum...... Should not leave taking it real
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں یار۔ راتب واتب کوئی نہیں۔ جو پیسے والے ورکر ہوتے ہیں ان میں میرے جیسی اہلیت نہیں ہوتی۔ سچ بتاؤں تو اگر نون لیگ والے میری خدمات حاصل کرتے تو مخالفین کی ایسی کی تیسی کر چکا ہوتا۔ میں من موجی بندہ ہوں، اور آزاد پنچھی ہوں۔ غالب کی طرح آزاد۔


Chal aik minute ke Lia maan letey ke Shareef Mafias tumahay ratib nahi dalti..tu phir ap forum ko chor Kar ghar tanhae mein beth Kar Allah swt se Dua mango ke tumaharay ander rohani ur ikhlaqi Jo kamzorain hain wo Allah swt door karay ur itni Baseerat ata karay ke tum samnay ke sfaid jhot ur open Sach ki pehchan Kar sako..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai mai ne toh recently yeh blog join kya hai, sirf IK ko support karne ke lye is election mai, laken mai ne ek bat note karli hai woh yeh ke yaha pe maryam ke paid social media ke log bohat ziada active haen jin mai ek yeh Rashid, dusra zaidi qasim, talwar gujjar, tarzan afridi, sheikh, aur ek do aur.
In ke ilawa aap ko koi IK aur PTI ke khilaaf thread banata nazar nai aye ga, Ek Afaq Chauhadry Jamati hai aur koi nai



Agreed.. aur PePePe ka qalandari....JM(jamatey munafiqeen JI) Afaq Ch ke Agay baat karna bhains ke Agay been bjanay ke mutradaf ha.. Shareef Mafias ke log ya tu paid hotey Hain ya phir zatti Zindagi mein namaz roza ke paband ho Kar bhi intah darjay ke munafiq hotey Hain...yahan arsa daraz pehlay Shiatan firqa ISIS.. Daesh ke bhi aik do followers they..Lekan ab shayad Khaleefa Baghdadi ki namalom qabar par sajdah raiz hain..Jo Banda haq o batal ki khuli pehchan ko bhi na jaan sakay..us ka emaan..namaz..Hajj roza..sab abadtain fasiq Hain..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں ایک تھریڈ بناتا ہوں، اس میں اپنی سیاسی وابستگی یا ناپسندیدگی کے مطابق اظہار خیال کرتا ہوں۔ اوروں کو برالگتا ہے۔ گالم گلوچ اور نفرت انگیزی شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح میں دنیا میں فساد پھیلانے کا سبب بن جاتا ہوں۔ شیطان مردود کھڑا ناچتا رہتا ہے اور یہ شیطانیت میرے اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے۔ نہ صرف میرے بلکہ ان تمام لوگوں اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے جو میرے تھریڈز میں منہمک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ بندہ ان چیزوں سے دور رہے۔
گالم گلوچ کا جواب گالم گلوچ سے نا دیں. دلیل اور اعصاب مضبوط ہوں، انسان تھوڑا سا صبر کر لے تو دل پریشان ہونے کی بجائے مطمئن رہتا ہے
 

Back
Top