چھومنتر اور باقی لوگ آپ سے معافی کا خواستگار ہوں۔ (I think I'm leaving this forum.)

SaRashid

Minister (2k+ posts)
سیاسی وابستگی پر آج کل ہر کوئی ہی جذباتی ہے، کیا نون لیگی اور کیا انصافی
میں نے بھی اس فورم پر کل پہلی مرتبہ شدید گالم گلوچ کی ہے اور مجھے اس پر کوئی شرمندگی نہیں
آپ کو گالم گلوچ کی طرف اکسانے میں کچھ دگڑ دلوں کا ہاتھ ہے جو یتیموں کی طرح فورم پر منڈلاتے رہتے ہیں....اور واہ واہ شاباش شاباش کر کے آپ کو آگے کر کے خود رفو چکر ہو جاتے ہیں
آپ کا یہ تھریڈ علامت ہے کہ آپ زندہ ضمیر شخص ہیں
میری طرف سے ہونے والی تمام تُرش باتوں کی معزرت
اللہ آپ کو کامیاب کرے،آمین
جذاک اللہ بھائی۔ غلط کام کر کے اندر ایک عجیب سی خلش ہوتی ہے۔ اچھا کام کرو تو سکون ملتا ہے۔ کل اور ایک اور دفعہ گالم گلوچ کرنے کے بعد خود سے نفرت سی محسوس ہورہی تھی، اپنا آپ اجنبی لگ رہا تھا۔ موقع ملا تو وہ تمام گالیاں ڈیلیٹ کر دوں گا ان شاء اللہ۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Caste your vote for Khan... the much needed change for Pakistan.... the kind of change which will remove all shackles to be truly called INDEPENDENT country..... (if you know what I mean)…...
ہی ہی ہی۔ میں کراچی والا ہوں مگر وطن سے دور ہوں۔ جب یہاں تھا تو الیکشن ڈے پر گھر بیٹھا رہتا تھا۔ کیوں کہ جب ایم کیو ایم والوں کا زور تھا، مجھے ان کی شکلیں بھی دیکھنے کا شوق نہیں تھا۔
ویسے اتنا وعدہ ہے، اگر عمران خان نے کراچی شہر کو ترقی دے دی، اس کی اچھی خدمت کر لی، تو جس طرح کی حمایت نواز شریف کی کی ہے، ویسی ہی عمران خان کی بھی کروں گا۔ اور تم جانتے ہو مجھے اللہ کے کرم سے لکھنا آتا ہے اور علم کے ساتھ اللہ نے دلائل کی صلاحیت بھی دی ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں ایک تھریڈ بناتا ہوں، اس میں اپنی سیاسی وابستگی یا ناپسندیدگی کے مطابق اظہار خیال کرتا ہوں۔ اوروں کو برالگتا ہے۔ گالم گلوچ اور نفرت انگیزی شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح میں دنیا میں فساد پھیلانے کا سبب بن جاتا ہوں۔ شیطان مردود کھڑا ناچتا رہتا ہے اور یہ شیطانیت میرے اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے۔ نہ صرف میرے بلکہ ان تمام لوگوں اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے جو میرے تھریڈز میں منہمک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ بندہ ان چیزوں سے دور رہے۔
یہ اظہار خیال کی جگہ ہے مگر تم نے تو اسکو رفاح حاجت کی جگہ بنا لیا ہے ، یہاں گندگی پھیلانا منع ہے ورنہ تمہیں ہاتھوں سے اٹھانی پڑے گی

RS=%5EADBIshFr1eA3DavY.5eUy5f5ow7eSo-;_ylt=A2RinFuphkpbi1oACwiU3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjUXpzVERndmFfWXJYeGw5WWh4UnVfV2FMd2sxbVpKNlgwaEMwQ1RPNEVDMXR1WmVqQnpkZWp4ekFFBHADY0hWaWJHbGpJSFZ5YVc1aGRHbHZiaUJ3WVd0cGMzUmhiaUJ3YVdOMGRYSmxjdy0tBHBvcwMxMARzZWMDc2h3BHNsawNzZnN0BHR1cmwDaHR0cHM6Ly9tc3AuYy55aW1nLmpwL3lqaW1hZ2U_cT1hZkdaSzc4WHlMR1Ztb1I3VlcyVHQwV2VFc1lhVWJyZ0lCdEhiUl8yR0ZNSnNiT1g4ZjFiaDJ3WVU4VUdoeEhwbm5WeFBjbDRGbC5CWnpQNUQ1ZzFReG5YTmpBbjdacEhBdFhqRDIwMUtmeUtVVFpHaElxYUZTU2tWalhleDI0SUtOWjlRQWFxcF9WbVJ3ak04dy0tJnNpZz0xMzhlaXZmOTU-
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
باجی کا جیل میں جانے کے بعد اب تمہارے جیسے یتیموں کا وظیفہ تو بند ہو چکا ہے ـ مفت میں گالیاں دینا اور کھانا تو بیفقوفی والی بات ہو گی
نہیں میرے دوست، مریم نواز مجھے واقعی بہت پسند ہے۔ اس کا بات کرنے کا انداز، اس کی ہمت اور جرات اور جس طرح وہ چیلنج کرتی ہے اسٹیبلشمنٹ کو، یار دل جیت لیا۔ مریم کے باپ کو پہلے کبھی سپورٹ نہیں کیا، مگر جب سے ان لوگوں نے طاقتوروں کو چیلنج کیا ہے، دل جیت لیا ہے۔ بس یہی وجہ ہے اور کوئی نہیں۔ باد مخالف سے ٹکرانے میں مجھے بھی بہت مزا آتا ہے۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اور ایک اور بات، مجھے پاک آرمی سے نفرت نہیں ہے۔ بس شکایتیں ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ان کی خدمات کو نہیں سراہتا۔ تاہم میری خواہش ہے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو، اور یہ ملک ترقی کرے۔

یہ بات سچ ہے کہ آرمی ہمارے ملک کو معاشی، جہموری طور پر کمزور کرنے میں برابر کی شریک ہے،مگر ان کو لگام بھی تو انہیں سیاستدانوں نے ڈالنی ہے۔ اور لگام اسی صورت میں ڈلے گی جب سیاستدانوں کی ترجیحات ٹھیک ہونگی۔ فی الحال تو کرپشن کا مینا بازار لگا ہوا ہے ہر کوئی کھا پی رہا ہے پاکستان کو
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ اظہار خیال کی جگہ ہے مگر تم نے تو اسکو رفاح حاجت کی جگہ بنا لیا ہے ، یہاں گندگی پھیلانا منع ہے ورنہ تمہیں ہاتھوں سے اٹھانی پڑے گی

RS=%5EADBIshFr1eA3DavY.5eUy5f5ow7eSo-;_ylt=A2RinFuphkpbi1oACwiU3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjUXpzVERndmFfWXJYeGw5WWh4UnVfV2FMd2sxbVpKNlgwaEMwQ1RPNEVDMXR1WmVqQnpkZWp4ekFFBHADY0hWaWJHbGpJSFZ5YVc1aGRHbHZiaUJ3WVd0cGMzUmhiaUJ3YVdOMGRYSmxjdy0tBHBvcwMxMARzZWMDc2h3BHNsawNzZnN0BHR1cmwDaHR0cHM6Ly9tc3AuYy55aW1nLmpwL3lqaW1hZ2U_cT1hZkdaSzc4WHlMR1Ztb1I3VlcyVHQwV2VFc1lhVWJyZ0lCdEhiUl8yR0ZNSnNiT1g4ZjFiaDJ3WVU4VUdoeEhwbm5WeFBjbDRGbC5CWnpQNUQ1ZzFReG5YTmpBbjdacEhBdFhqRDIwMUtmeUtVVFpHaElxYUZTU2tWalhleDI0SUtOWjlRQWFxcF9WbVJ3ak04dy0tJnNpZz0xMzhlaXZmOTU-
آج ہمارا موڈ اچھا ہے، اس لیے آج ہم تم کو گالی کا جواب گالی سے نہیں دیں گے، بلکہ پھول ماریں گے :love:
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
My friend … I agree swearing regardless of who is doing it is against our religion as well as against any civilized society's norms. I agree the devil is always trying ways to influence us to do bad deeds. Having a difference of opinion does not mean we have to become personal however if you are so confident about your knowledge then what most people with common sense are finding it difficult to understand why are you defending now proven looters and convicted felons? I am not a PTI paid member however I consider myself an overseas Pakistani whose heart beat with Pakistan and it hurts me to see the situation in Pakistan getting bad to worse in all areas such as merit, corruption, justice, basic facilities, medical, economic etc. And all I am saying is we have tested the elite corrupt mafia for 30 plus years … so why don't we give a chance to someone else who has proven to the nation that he is not corrupt and has never been found guilty of any corruption whatsoever. In fact, he has given back to the nation through his philanthropic work over the years even without being in power and having the resources … so imagine, what he could achieve when he has the power and the resources. I wish you the best in whatever you do next but I hope and pray that one day you can see the real truth and stop defending the looters and fraudsters who have done nothing but harm the country.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آج ہمارا موڈ اچھا ہے، اس لیے آج ہم تم کو گالی کا جواب گالی سے نہیں دیں گے، بلکہ پھول ماریں گے :love:
مگر اس بات کا شک بہرحال رہے گا کہ تمہارا تعلق پاکستان سے نہیں ہے
 
Rollercoaster

MPA (400+ posts)
میں ایک تھریڈ بناتا ہوں، اس میں اپنی سیاسی وابستگی یا ناپسندیدگی کے مطابق اظہار خیال کرتا ہوں۔ اوروں کو برالگتا ہے۔ گالم گلوچ اور نفرت انگیزی شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح میں دنیا میں فساد پھیلانے کا سبب بن جاتا ہوں۔ شیطان مردود کھڑا ناچتا رہتا ہے اور یہ شیطانیت میرے اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے۔ نہ صرف میرے بلکہ ان تمام لوگوں اور اللہ کے بیچ آجاتی ہے جو میرے تھریڈز میں منہمک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ بندہ ان چیزوں سے دور رہے۔

آپ نے بھی آندھی میں دیپ جلانے اور پانی میں آگ لگانے کی سعی کی تھی ،میر انیس اس سلسلے میں بہت پہلے فرما گئے تھے

انیس! دم کا بھروسہ نہیں ٹھہر جاؤ
چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے

بہرحال میں آپ کی ہمت،مستقل مزاجی کی داد دیے بنا نہیں رہ سکتا ،ایک اکیلی جان ناتواں اور لشکرغنیم کی چہار جانب سے یلغار مگر آپ کے دلائل کی سپاہ کےسامنے سب لاچار

شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا

شاید آپ اسے منظور نہ فرمائیں لیکن کہے بنا نہیں رہ سکتا
تم جاتے ہو تو جاؤ مگر
نہ جاتے تو اچھا تھا

Last edited:

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
O yes I want to leave. I've cursed a lot yesterday and it's because I had to reply to others cursing me. This is nonsense. I don't remember I cursed that much earlier using that filthy language. I need to leave this forum and focus on my personal life.

I remember a verse of Quran that I want to share with you.

وَلاَ تُفْسِدُواْ فِى الاٌّرْضِ بَعْدَ إِصْلَـحِهَا

And do not do mischief on the earth, after it has been set in order[/QUOTE
Bhai We're not against you but we don't like corrupts and cannot understand how can you support corrupts like Ganjas and zardari please think about Pakistan.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں یار، یہ شیطان مردود اکساتا ہے خبیث۔ قیامت والے روز اس شیطان مردود کی جو کٹائی لگاؤں گا میں دنیا دیکھے گی ہی ہی۔
اسکا مطلب ہے کہ اپنی ہی کٹائی لگا لو گے ؟ ویسے تماشہ تو دیکھنے والا ہی ہوگا ہی ہی
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
ہاں یار، یہ شیطان مردود اکساتا ہے خبیث۔ قیامت والے روز اس شیطان مردود کی جو کٹائی لگاؤں گا میں دنیا دیکھے گی ہی ہی۔
O yes I want to leave. I've cursed a lot yesterday and it's because I had to reply to others cursing me. This is nonsense. I don't remember I cursed that much earlier using that filthy language. I need to leave this forum and focus on my personal life.

I remember a verse of Quran that I want to share with you.

وَلاَ تُفْسِدُواْ فِى الاٌّرْضِ بَعْدَ إِصْلَـحِهَا

And do not do mischief on the earth, after it has been set in order

ہر دوسری پوسٹ میں تم عمران خان کو زانی، ذکات چور، خیرات چندہ خور کہتے ہو اور اب اپنا سینٹی مینٹل یہن پھیلا رہے ہو

تم سے تمیز سے پوچھا تھا کہ تم اپنی ایمان داری سے بتاؤ کہ تم دل سے سمجھتے ہو کہ نواز شریف نے ایک روپے کی بھی بے ایمانی نہی کی ۔۔۔ اس کے بعد تم نے جواب نہی دیا اور اب یہاں بھاشن جھاڑ رہے ہو تمیز کا۔۔۔ اپنی دفعہ اب قرآنی آیت یاد آ گئی تمہیں
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

آپ نے بھی آندھی میں دیپ جلانے اور پانی میں آگ لگانے کی سعی کی تھی ،میر انیس اس سلسلے میں بہت پہلے فرما گئے تھے

انیس! دم کا بھروسہ نہیں ٹھہر جاؤ
چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے

بہرحال میں آپ کی ہمت،مستقل مزاجی کی داد دیے بنا نہیں رہ سکتا ،ایک اکیلی جان ناتواں اور لشکرغنیم کی چہار جانب سے یلغار مگر آپ کے دلائل کی سپاہ کےسامنےے سب لاچار

شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا

شاید آپ اسے منظور نہ فرمائیں لیکن کہے بنا نہیں رہ سکتا
تم جاتے ہو تو جاؤ مگر
نہ جاتے تو اچھا تھا

بہت شکریہ بھائی آپ کی محبت کا۔ سچ پوچھیں تو میں اپنے دل کی تحریک پر ہی لکھتا تھا، لیکن کچھ بشری کمزوریوں کے باعث مغلظات میں پڑ کر وقت کا ضیاع ہوتا تھا، اور مجھے آج کل اللہ تعالیٰ کی بہت ضرورت ہے۔ اس کا وقت بھی فضولیات اور مباحث میں صرف ہونے لگا تھا۔

باقی نواز شریف اور مریم نواز شریف سے عقیدت سی ہوگئی ہے۔ آپ کو شاید پتہ نہ ہو، میں مہاجروں کی اولاد ہوں، کراچی والا ہوں مگر ایک پنجابی/کشمیری خاندان کی حمایت کرتا ہوں۔ میرے اندر نسل پرستی نہیں ہے، غصے کے عالم میں کچھ الٹا سیدھا بک دیتا ہوں، ورنہ مسلمانوں کے علاوہ کافروں سے بھی اس لیے نفرت نہیں کرتا کہ وہ کافر پیدا ہوئے۔

باقی جب قدرت کو منظور ہوا، نواز اور مریم کے لیے اپنی حمایت جاری رکھوں گا۔ لوگ ان کو برا کہتے ہیں مگر میں ان کو برا نہیں کہتا۔ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، ہم سب انسان ہیں۔
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
You should stay ssrashid Bhai but please don't support corrupts nawaz zardari looted our country and didn't built anything they destroyed us we got hope in Imran khan we need to give him a chance.
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
One of few possibilities;

١. کوئی نئی چال

٢. مافیا میڈیا سیل سے راشن پانی بند

٣. خالی مخلوق کا ڈنڈا

:p

Otherwise the way you have been, it's hard to believe that all of a sudden you came to your senses.

Either way, have fun. At the end of the day, we are all Pakistanis.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ہر دوسری پوسٹ میں تم عمران خان کو زانی، ذکات چور، خیرات چندہ خور کہتے ہو اور اب اپنا سینٹی مینٹل یہن پھیلا رہے ہو

تم سے تمیز سے پوچھا تھا کہ تم اپنی ایمان داری سے بتاؤ کہ تم دل سے سمجھتے ہو کہ نواز شریف نے ایک روپے کی بھی بے ایمانی نہی کی ۔۔۔ اس کے بعد تم نے جواب نہی دیا اور اب یہاں بھاشن جھاڑ رہے ہو تمیز کا۔۔۔ اپنی دفعہ اب قرآنی آیت یاد آ گئی تمہیں
یار مجھے اس بات کا احساس کل بھی ہوا اور آج بھی کہ میں نے عمران خان کے ساتھ زیادتی کی ہے اور بہت زیادہ زیادتی کی ہے۔ گناہ تو ہم لوگوں سے بھی ہوتے ہیں، مگر ہمیں تو گناہوں کا پردہ رکھنا چاہیے، اپنے گناہوں کا بھی اور دوسروں کے گناہوں کا بھی۔ اگر عمران خان یہاں ہوتا تو میں اس سے بھی معافی مانگتا۔ شاید وہ اتنا برا انسان نہ ہو جتنا میں اسے سمجھتا ہوں۔ اس کی شادی کامیاب نہیں ہوئی کبھی شاید اسی لیے ناخوش ہوگا، اور غمی میں انسان بھٹک بھی جاتا ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کے لیے اچھی دعائیں کرنی چاہیئیں یا کہ گناہوں کا طعنہ دینا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان اور ہم سب کی ہدایت فرمائے اور عمران خان اور ہم سب کو دین و دنیا کی خوشیاں دکھائے، آمین۔
 
Back
Top