c'estmoi
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی شروع میں یہ فورم کچھ اور ٹائپ کا پلیٹ فارم ہوتا تھا...یہ سالوں پہلے کی بات ہے
بڑے بڑے زبردست لکھاری تھریڈز کھولتے تھے اور نیچے لوگ بحث مباحثہ کرتے تھے
پھر مریم نواز نے الیکشن دو ہزار تیرا کے لئے سوشل میڈیا کی ٹیمز بھرتی کرنا شروع کیں تو چند راتب خور ادھر بھی آ گئے، بلکہ ایک بڑا مضبوط گروپ بنا کر بیٹھ گئے
ن لیگ کی شان اور عمران خان کے خلاف پراپگینڈا کی حد کی تو ظاہر ہے تحریک انصاف کے سپورٹرز جو ہمیشہ سے ہر نیوٹرل فورم پر تعداد میں بہت زیادہ ہیں کی طرف سے ردعمل آنا شروع ہوا
یہ اسوقت کی بات ہے جب پٹواری حضرات فیس بک پر پوسٹ کرنے کو کہتے تھے ''یار ایک ایس ایم ایس فیسبک پر بھی ڈال دیا ہے''....ٹویٹر کس چڑیا کا نام ہے یہ پٹواریوں کو علم ہی نہیں تھا
بہرحال قصہ مختصر، جب انصافیوں نے بلا ناغہ نواز شریف اور مریم کی شان میں ترانے پڑھنے شروع کیے تو ایک ایک کر کے تمام راتب خور فورم سےرفو چکر ہو گۓ....اب یہاں چند ن لیگ کے حقیقی سپورٹر یا صرف عمران خان سے نفرت کرنے والے چند کارٹون موجود ہیں
اگر ن لیگ الیکشن ہار گئی انشاللہ تو آپ دیکھیں گے کہ پورے سوشل میڈیا سے اچانک بڑے بڑے لکھاری پٹواری ایسے غائب ہوں گے جیسے کسی نے پٹواری مار سپرے کر دیا ہے
مریم نواز نے بہت بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر بھرتی کیا ہے لوگوں کو....ساڑھے چار ہزار تو اپنے منہ سے مانتے ہیں....پھر اس کے بعد سولہ ہزار مزید....پھر بھی ذلیل و خوار ہوتے ہیں....چاہے یہ فورم ہو، فیس بک ہو...یا ٹویٹر ہو
There is no doubt he's from mafia media cell. The way he writes BS against IK is very 'organized'. A common person like me can't write like that.