Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چودھری شجاعت حسین اڈایالہ جیل سے ایک دفعہ پھر خالی ہاتھ واپس، چودھری پرویز الہی نے صاف جواب دیدیا کہ عمران خان جو بھی فیصلہ کرینگے میں انکے ساتھ کھڑا ہوں جبکہ عمران خان نے پیغام لینے کی بجائے الٹا یہ پیغام دیدیا کہ عوامی مینڈیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوام کے فیصلہ کے مطابق پاکستان کو چلنے دیا جائے !!
https://twitter.com/x/status/1758127407658152376
https://twitter.com/x/status/1758123297139474791
https://twitter.com/x/status/1758127407658152376
https://twitter.com/x/status/1758123297139474791
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cyvjrkw/inkah1i1h31.jpg