چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل سے ایک دفعہ پھر خالی ہاتھ واپس؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چودھری شجاعت حسین اڈایالہ جیل سے ایک دفعہ پھر خالی ہاتھ واپس، چودھری پرویز الہی نے صاف جواب دیدیا کہ عمران خان جو بھی فیصلہ کرینگے میں انکے ساتھ کھڑا ہوں جبکہ عمران خان نے پیغام لینے کی بجائے الٹا یہ پیغام دیدیا کہ عوامی مینڈیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوام کے فیصلہ کے مطابق پاکستان کو چلنے دیا جائے !!

https://twitter.com/x/status/1758127407658152376
https://twitter.com/x/status/1758123297139474791
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام خور فراڈئے بے غیرت نطفہ حرام چور اور زندہ ممی اور فرعون کی ممی کو دفناؤ یا شیشے کا شو کیس بنا کر اس زندہ لاش پر ٹکٹ لگا کر پیسے کماؤ
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل سے ایک دفعہ پھر خالی ہاتھ واپس؟​

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے معذور بزرگ کے ساتھ کھینچنے والی گاڑی میں بیٹھ کر بھیک مانگتے ہیں۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Scooby Doo Walk GIF by Boomerang Official
Egyptian Lover Mummy GIF by MOODMAN
China Fox GIF by gifnews

 

Back
Top