چاند پہ نام ہے کس کا؟؟؟؟؟

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
Some would see a dog, some a cat...o Yaar koi kaam kee baat kero!

خیالی تصویریں بنانے کی دعوت نہیں دی۔ اگر کوئی لفظ لکھا ہے تو اُسے دریافت کرنے کے دعوت دی ہے۔ اگر آپ کُچھ لکھا دریافت کرسکیں اور ہمیں بھی سمجھا سکیں تو کیا بات ہوگی۔۔ لیکن اسکیلے اصلی چاند پر خود غور و فکر کی ضرورت ہو گی۔ اگر غور کرنا چاہیں تو چودھویں کے چاند کا انتظار کرلیجیے گا۔ اور غور کیجیے گا۔۔۔۔
ورنہ آپکی مرضی۔۔۔۔

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
کیا یہ آپ نے سب کو ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا ہے
آپ ہی بتا دو کہ کیا لکھا ہے؟
تاکہ دھاگے کو مزید بڑا کیا جائے اور ہم بھی مستفید ہو سکیں آپ کی فراست سے

میں نے کسی کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگایا۔ بس ایک بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے۔ خود اللہ نے چاند کو اپنی نشانی قرار دیا ہے اور غور کی دعوت دی ہے۔ آپ اللہ کی دعوت پر چاند پر اور دوسری نشانیوں پر غور کیا کریں۔ ثواب کا ثواب ہے۔ اور علم و عرفان کی نعمت بھی۔ جتنا گُڑ اُتنی مٹھاس۔ جتنی محنت اُتنا پھل۔
ہاں چاند پر غور کرتے ہوئے میری بات کو بھی مدنظر رکھ لیا کریں۔ آخر اس میں کیا برائی ہے۔ کُچھ لکھا ہو گا تو آپ کو ضرور مل جائے گا۔

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑے بڑے گڑھے اور کھائیاں دکھائی دیتے ہیں کہ خدا کی پناہ
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
یہ بڑے بڑے گڑھے اور کھائیاں دکھائی دیتے ہیں کہ خدا کی پناہ

یقیناً گڑھے کھائیاں اور ڈھلوانیں ہیں۔۔۔
لیکن اتنے کلوز اپ میں دیکھنے کی بجائے تھوڑا سا دور کا ویو لیں۔ اور یہ دیکھیں کی کوشش کریں کہ کہیں یہ سب ایک خاص ترتیب میں تو نہیں اور کوئی لفظ تو نہیں بن رہا۔ اور اگر کوئی لفظ بن رہا ہے تو وہ کوئی نام تو نہیں ہے۔؟؟؟

Last edited:

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
I think Mohammad pbuh

یہ آپ کا حُسن نظر ہے۔ اللہ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ کرے۔ آپ سے گزارش ہے کہ کبھی بذات خود چودھویں کے چاند کا نظارہ کریں اور اس میں یہ بھی دیکھنے کی کوشش کریں کہ کیا لفظ بنتا ہے۔ ان شاءاللہ آپ کو ضرور اچھا لگے گا۔

Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آپ کا حُسن نظر ہے۔ اللہ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ کرے۔ آپ سے گزارش ہے کہ کبھی بذات خود چودھویں کے چاند کا نظارہ کریں اور اس میں یہ بھی دیکھنے کی کوشش کریں کہ کیا لفظ بنتا ہے۔ ان شاءاللہ آپ کو ضرور اچھا لگے گا۔

chor jigar dafa ker in logon ko ALLAH ney Quran mien Wazhat ker d hey k in k dilon pey qufal laga k her qisam ki rahnumaie sey mehroom ker diya tub hey tu Nabi pbuh k khanwada k dushman huwey hindah ki najaiez aulaad k piechey lag key
 
bandookhan

MPA (400+ posts)

you are sooo sure that it's Muhammad (saw) written but you are just too much afraid to take the full moon picture from Google images (these pics are same as that of you see from your naked eye) or just take pic of moon yourself and tell us how it's Muhammad SAW written.

can you do that?? or u want us to belive ur nasli Jhoota??
 
chal dikha kia likha hi.

265240918_c135792c7c.jpg
 
IMKKK

Minister (2k+ posts)
yeh tau maloom nahin kis ki tasveer hoti hai lekin.........

"iss liye bhi raat ko aksar mikal jaata hoon main"
sardiyon ke chaand ko ehsaas e tanhayee na ho

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
Pakistanion per jahalat ki intiha khatum ho jaati hai

وہ کیسے؟؟؟
چاند کو دیکھنے
کی بجائے چلو یہی بتا دیں کہ پاکستانیوں پر جہالت کی انتہا کیسے ہو جاتی ہے؟؟؟؟
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
chor jigar dafa ker in logon ko ALLAH ney Quran mien Wazhat ker d hey k in k dilon pey qufal laga k her qisam ki rahnumaie sey mehroom ker diya tub hey tu Nabi pbuh k khanwada k dushman huwey hindah ki najaiez aulaad k piechey lag key

جن کو علم نہیں اور جن کی عقلوں پر قفل نہیں۔ کیا اُن کو بتانا نہیں چاہیے۔ اللہ ہم سب کو ھدایت نصیب فرمائے۔ اور ہم سب کو حوصلہ اور برداشت کی قوت دے اور ہم مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارہ اور محبت قائم رکھے۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
you are sooo sure that it's Muhammad (saw) written but you are just too much afraid to take the full moon picture from Google images (these pics are same as that of you see from your naked eye) or just take pic of moon yourself and tell us how it's Muhammad SAW written.

can you do that?? or u want us to belive ur nasli Jhoota??

جناب میں نے کب کہا ہے کہ مجھے اس بات پر یقین ہے۔؟؟ میں نے جو جواب لکھا ہے اُسے ہی غور سے پڑھ لیتے۔ اور آپ کا یہ سوال مجھ سے تو بنتا نہیں ہے۔ یہ سوال تو اُن سے بنتا ہے جنھوں نے اس بات کو پوسٹ کیا کہ انھیں لگتا ہے کہ یہ لکھا ہے۔ اُن سے کریں یہ سوال۔ میرا جرم تو بس اتنا ہے کہ میں نے اُن کی حُسن نظر کو داد دی ہے۔ لیکن یہ بات کُچھ بعید نہیں کہ وہ ممبران اپنی بات کو ثابت بھی کر دیں۔۔۔۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو آپ سے درخواست ہی کر سکتا تھا۔ باقی آپ اپنی مرضی کے مالک ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔ آمین
I See ALI written in Urdu.
I dont know right or wrong but thats what i see.
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
yeh tau maloom nahin kis ki tasveer hoti hai lekin.........

"iss liye bhi raat ko aksar mikal jaata hoon main"
sardiyon ke chaand ko ehsaas e tanhayee na ho
تصویر ڈھونڈنے کی دعوت نہیں دی۔ اگر کُچھ لکھا ہے تو وہ دریافت کرنے کی دعوت دی۔ آپ جب بھی پورا چاند ہو سردی گرمی کی پرواہ کیے بغیر بَدْر کے چاند سے چہرے کا نظارہ کیجیے گا اور اُس کے نین و نقش پر غور کیجیے گا۔ اور دریافت کرنے کی کوشش کیجیے گا کہ چاند پر کیا نقش ہے۔؟ آپ کو ضرور اچھا لگے گا۔
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
I See ALI written in Urdu.
I dont know right or wrong but thats what i see.
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ شک میں کیوں ہیں۔ کیا جو آپ دیکھتے ہیں اُس کا ثبوت دینے سے قاصر ہیں؟؟؟
بحرحال آپ کے حُسن نظر کو بھی داد دیتا ہوں۔ لیکن اگر آپ ثبوت کے ساتھ بات کریں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔ اور کبھی خود پورے چاند کا نظارہ کیجیے گا تو بہت لطف آئے گا۔۔۔ بحرحال اپنا تجربہ شئیر کرنے کا شکریہ اللہ آپ کی اور ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔

Back
Top