پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو پیٹرول1000روپے لیٹر ہوتا،نوازشریف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں، خدا سے ڈرو، آج رعونت والے کہاں ہیں؟ مریم نواز کو گرفتار کرنے آئے تو میں نے مریم سے کہا بیٹا بہادری اور مضبوطی سے جاؤ، اللّٰہ ہمیں سرخرو کرے گا۔

نواز شریف نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے آلہ کار ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ تھے، ملک کو اس حال تک پہنچانے والے کیفر کردار کو پہنچیں گے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نے مزید کہا کہ ہمیں انتقام کی کوئی خواہش نہیں، کسی بدلے کی تمنا نہیں ہے، ان مجرموں کو چھوڑنا بہت بڑا ظلم ہوگا، یہ لوگ قابلِ معافی نہیں۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

shrek GIF
Shrek Film Smile GIF by PeacockTV
shrek GIF
Noora in action 😜😂😂

 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں، خدا سے ڈرو، آج رعونت والے کہاں ہیں؟ مریم نواز کو گرفتار کرنے آئے تو میں نے مریم سے کہا بیٹا بہادری اور مضبوطی سے جاؤ، اللّٰہ ہمیں سرخرو کرے گا۔

نواز شریف نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے آلہ کار ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ تھے، ملک کو اس حال تک پہنچانے والے کیفر کردار کو پہنچیں گے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نے مزید کہا کہ ہمیں انتقام کی کوئی خواہش نہیں، کسی بدلے کی تمنا نہیں ہے، ان مجرموں کو چھوڑنا بہت بڑا ظلم ہوگا، یہ لوگ قابلِ معافی نہیں۔

Chalo yah namona kahan se a gaya
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کھوتے کی نسل یہ چور اور اسکی چھوکری پتا نہیں کونسی دنیا میں رہتے ہیں؟؟؟

اس کو یہ تازہ بک بک کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کہ انٹرسیپٹ ڈاٹ کام نے کل منشی ڈار کے جو کرتوت افشاء کیے ہیں اب ان کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Lul malik, Raja etc... yaar ehda ilaaj kion naheen kerwaanday?? Autistic Khanzeer her wailay chawlaan maarda rehnda a
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
In 2018, the government of the corrupt Sharif family bankrupted the country. The country had foreign exchange reserves of 7 billion dollars while there was a current account deficit of 18.9 billion dollars. The trade deficit was about 38 billion dollars. These are the facts that PML-N wants people to forget.