پی پی پی کو چاہئیے کہ متحدہ سے کہے ہم تمھارے سارے مطالبات مان لیتے ہیں تم صرف کراچی میں لاشیں گرانا بند کردو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
GULLI DANDA KHAILA KERAIN GEY DONO.SAMUNDER KE KINAREY.:lol:جب سارے مطالبات مان لیے جائیں اور پھر لاشیں بھی نہ گریں تو پھر متحدہ کے پاس کرنے کو کیا رہ جائے گا
jab karachi may rehtay nahi to comments be fuzool hay ab karachi may ek nahi boht hay jo lashay giratay hay
understand the ground reality then comments
کس سے کہ رہے ہو ؟؟؟؟؟؟ میں کراچی ہی میں رہتا هوں تم کو یہ خوش فہمی کب سے ہو گئی ہے کہ اکیلے رہتے ہو کراچی میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟'
دنیا کے بہت سارے شہر اور ملک دیکھنے کے بعد مجھے کراچی ہی پسند ہے ، کراچی کے اکثر علاقوں کو اچھی طرح جانتا هوں کہ مختلف علاقوں میں رہ چکا هوں .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|