پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کےدرمیان صلح کروانے کے لئے تیار:انصار عباسی

ansar-abbasi-report-kk.jpg

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کروانے کی خواہش مند ہے، ویسے پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب چیئرمین اور صدر فی الوقت جیل میں ہیں لیکن اب پارٹی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہاں نظر آتی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مقید سینئر پارٹی قیادت بشمول عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی کی غیر موجودگی میں پی ٹی آئی کی دوسری سطح کی قیادت سنجیدگی کے ساتھ وہ راستے اور ذرائع تلاش کرنے میں مصروف ہیں جس کی مدد سے موجودہ صورتحال سے باہر نکالا جا سکے جہاں وہ براہِ راست اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تصادم کی راہ پر نظر آتی ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پارٹی میں اس بات پر بھی بحث ہو رہی ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسلسل کشیدگی سے پارٹی کو فائدہ ہے نہ ملک اور ادارے کو، ذریعے کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پارٹی کی جانب اپنی موجودہ پالیسیوں کا جائزہ لے اور اس کے عوض ادارے کو یہ ضمانت دی جا سکتی ہے کہ عمران خان فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت کے حوالے سے اپنا موقف نرم کریں گے۔

دی نیوز سے رابطے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور ترجمان صداقت علی عباسی نے کہا پارٹی ملک کے عوام کے وسیع تر مفاد میں ادارے اور عمران خان کے درمیان پایا جانے والا خلا دور کرنے کیلئے تیار ہے۔ موجودہ صورتحال میں دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہونا قومی مفاد میں ہے۔ ملک میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے قومی ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بھی پی ٹی آئی تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے دور رکھنا ادارے کے مفاد میں بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہمیں پاک فوج کے ادارے کی اہمیت کا اندازہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم ادارے اور عوام کے درمیان کوئی خلیج نہیں چاہتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی کاز کیلئے عوام اور ادارے کے درمیان تصادم نہیں ہونا چاہئے،سیاسی اور معاشی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پی ٹی آئی کسی بھی سیاسی جماعت یا ادارے کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت میں ہچکچاہٹ کا شکار نہیں۔ اس کی بجائے، انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ ضروری ہے کہ ملک کو آئینی، سیاسی اور معاشی بحران سے نکالنے کیلئے قومی سطح پر مذاکرات ہونا چاہئیں۔

نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا پارٹی کے حالیہ کور کمیٹی کے اجلاس میں اس بات پر بحث ہوئی کہ تحریک انصاف کے ایسے رہنما جو روپوش ہیں؛ وہ سب باہر آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں، اور اگر وہ سامنے آکر کیسز کا سامنا نہیں کرتے تو وہ الیکشن نہیں لڑ پائیں گے۔

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی 9مئی کے واقعات کے بعد تشکیل دی گئی تھی۔ تاہم، نئی کور کمیٹی کے ارکان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے تھے۔ عمران خان نے اپنی گرفتاری سے قبل تمام متعلقہ افراد کو کور کمیٹی کے ارکان کے نام بتا دیے تھے اور ہدایت کی تھی کہ ان ارکان کے نام سامنے نہ لائے جائیں۔

عمران خان نے شاہ محمود قریشی سمیت کسی بھی پارٹی لیڈر کو پارٹی کا قائم مقام سربراہ نامزد نہیں کیا تھا۔ فی الحال شاہ محمود قریشی بھی سائفر کیس میں گرفتار ہیں۔ کور کمیٹی پر چھوڑ دیا گیا تھا کہ وہ مشترکہ طور پر فیصلے کریں۔ یہ واضح نہیں کہ کور کمیٹی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کیلئے عمران خان سے اجازت لی تھی یا نہیں۔

اپنے ایک کالم میں انصار عباسی نے عمران خان کو مشوره دیتے ہوئے کہا تھا کہ " اس صورت حال میں تحریک انصاف کیلئے کیا آپشن بچتے ہیں، کیوں کہ یہ تو حقیقت ہے کہ عمران خان کا ایک بڑا ووٹ بینک موجود ہے۔ اس پر عمران خان کیلئے سب سے بہتر حکمت عملی یہ ہوسکتی ہے کہ وہ خود کچھ عرصہ کیلئے پیچھے ہٹ جائیں اور اپنا کوئی ایسا جانشین آگے کردیں جو فوج مخالف تصور نہ کیا جاتا ہو اور جس کا 9؍ مئی کےواقعات سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہ ہو۔ لیکن اس کیلئے بھی عمران خان تیار نہیں اور اسی لیے وہ جیل میں موجودگی کے باوجود کسی دوسرے رہنما کو وقتی طور پر بھی پارٹی قیادت دینے کیلئے تیار نہیں۔"
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اب جب چوتڑوں میں ڈانگ کی گہرائی بڑھتی جا رہی ہے تو منیرے حرامدے نے اپنی کتیا کے ذریعے مصالحت کی خبریں لگوانی شروع کر دیں۔
کاکا ابھی تو لوگوں نے صرف بِلوں کو آگ لگانی شروع کی ہے۔ تمہارے باپ کی ابھی سے ہی پاٹ گئی
 
3rd_Umpire

سر جی، اتنی زبردست چھترول کے بعد اَپن کے پاس کرنے کے لئے کُج رہ نہی گیا ۔ ۔ ۔

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
.... Imran Khan ney to hamesha hi Fauj (edarah) k saath acchay ta-alluq ki khowahish aur us ka izhaar bhi kiya hai.
is mein tajziya ya khabar kidhar hai.
 
ranaji

President (40k+ posts)
غداروں کا ٹاؤٹ آگیا مشرقی پاکستان میں بھی کچھ ۔۔۔کے بچوں نے اپنی ماں کا سودا کرکے سول آبادی پر ظلم زیادتی اور وار کرائم جنگی جرائم کئے عوام کا حق نا دیا اپنے لیڈر اپنی مرضی کے چننے کا ان گشتئ کے بچوں نے نا دے کر ان حرام زادوں نے ملک توڑا تھااور غداروں زانیوں شرابیوں حرامیوں نے ملک توڑا تھا اس وقت بھی غداری کی
 
Last edited:

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Kaptaan Don't give them a way out. Your sacrifices are more than we humans can bare, but future generations will than you if destroy this mafia.