آئینی پیکیج منظور ہونے پر جسٹس یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہوسکتے ہیں
اگلا چیف جسٹس کون ہوگا انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں کہا آئینی پیکیج منظور ہونے پر جسٹس یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہوسکتے ہیں, پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکیج پارلیمنٹ سے...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کردیا, لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا اگرچہ عمران...
مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن نے دراصل سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کی
ملک بھر میں مخصوص نشستوں پر بحث جاری ہے, انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرے گا لیکن کمیشن کی جانب سے جاری...
9مئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے آئین اور قوانین میں ترامیم کی تجویز
سانحہ9 مئی کے حوالے سے جمعرات کو شہباز شریف کابینہ نے نگراں حکومت کی تیار کردہ جس رپورٹ پر بحث و مباحثہ کیا, انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق اس میں سفارش کی گئی ہے کہ 2023 میں پیش آنے والے پی ٹی آئی کے فوجی تنصیبات پر حملوں...
ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے حکومت سے کہا ہے کہ تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایک قانونی نظام میں لایا جائے تاکہ ان کے کام کو منظم کیا جا سکے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلی کے گلے...
شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ کیسے بن گئے
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی لڑائی شہباز شریف کی حکومت کی طاقت کا بنیادی ذریعہ ہے,پی ٹی آئی کے مقید بانی چیئرمین نے نیب کرپشن ریفرنس میں اپنے ٹرائل کے موقع پر صحافیوں سے بات...
جنرل فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے مختلف کہانی ہو سکتی ہے
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2018ء میں سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اپنی برطرفی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ اپنی بات چیت کے بارے میں جنرل (ر) فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے کوئی...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے سرپرائز مل سکتا ہے, سائفر کیس میں ہونے والی گزشتہ سماعت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’میں کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی سفارت خانے کے حکام کو بطور گواہ شامل کروں گا۔‘‘
سابق...
سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2017
میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک پاکستان کے فیض آباد دھرنے کے پیچھے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید...
آئندہ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی زیر غور نہیں
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سینئر سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا کہ 8فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی شرکت پر پابندی عائد کرنے پر غور نہیں کیا جا رہا۔
رابطہ کرنے پر وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی تصدیق...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت ’’گواہ‘‘ سے ’’ملزم‘‘ میں...
خیبرپختونخوا میں کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں نیب کے دفتر کو صرف چار ماہ یعنی جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران 389؍ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی درجنوں شکایات موصول ہوئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی وجہ سے زبردست مالی نقصان...
انصار عباسی کے مطابق نواز شریف کی جانب سے جنوری 2020 میں جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے خواجہ آصف کو بھیجا جانے والا نوٹ ان کے اس بیانیے سے متصادم ہے جو وہ سابق آرمی چیف اور دیگر کیخلاف اپنی حکومت کیخلاف 2017ء میں سازش کے حوالے سے استعمال کر رہے ہیں۔
نون لیگ نے جنوری 2020 میں...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کا یہ بیان حقائق پر مبنی نہیں کہ صرف واپڈا کے موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی ملتی ہے اور ججوں اور جرنیلوں سمیت کسی اور کیلئے ایسی کوئی سہولت موجود نہیں۔
وزیر اعظم کو غلط معلومات فراہم کی گئیں کیونکہ نہ صرف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے حاضر...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کروانے کی خواہش مند ہے، ویسے پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب چیئرمین اور صدر فی الوقت جیل میں ہیں لیکن اب پارٹی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہاں نظر...
انصار عباسی کے مطابق نیب کے پاس عمران خان کے خون اور پیشاب کے نمونوں کی رپورٹ دستیاب ہیں، جن میں کوکین یا شراب کے استعمال کا کوئی اشارہ موجود نہیں، بیورو ذرائع نے دی نیوز کو بتایا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ ان الزامات کی توثیق نہیں کرتی جو وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے چند روز قبل عائد کیے تھے۔...
فوج کی کمان تبدیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی کہتے ہیں کہ جب سے جنرل عاصم منیر کا تقرر ہوا ہے تب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں کوئی رابطہ نہیں۔
نجی اخبار سے منسلک سینئر صحافی...
رواں سال کے آغاز میں ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سے رابطہ کیا تھا اور ان سے یہ رہنمائی چاہی تھی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کی صورت میں پارٹی کو سیاسی لحاظ سے کس کا انتخاب کرنا ہے۔
صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ فروغ نسیم نے جنرل...
انصار عباسی کا کہنا ہے کہ نومبر کے ابتدائی دو ہفتوں کے دوران آرمی چیف کے تقرر کے معاملے پر حکومت کیلئے صورتحال انتہائی پریشان کن تھی۔ کیونکہ کچھ عناصر نے حکومت کی پریشانی اس قدر بڑھا دی تھی کہ شہبازشریف کو مصر میں ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس کے بعد لندن جانا پڑا۔
سینئر تحقیقاتی صحافی و...
انصار عباسی کا کہنا ہے کہ نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے سب سے بڑا چیلنج فوج کی کھوئی ساکھ بحال کرنا ہوگا اور اس کیلئے انہیں زبان زد عام و خاص سیاست دانوں کیلئے جی ایچ کیو کا گیٹ نمبر چار بند کرنا ہوگا۔
سینئر تحقیقاتی صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی کا مزید کہنا ہے کہ آرمی چیف کا اپنے ادارے...