عمران خان اور جنرل فیض کیخلاف کیسز میں ثبوت اکٹھے کرلیے گئے، انصار عباسی

1725697185883.png

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کردیا, لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا اگرچہ عمران خان کیخلاف الزامات کی نوعیت ایسی ہے کہ یہ کیس آرمی ایکٹ کے تحت فوجی ٹرائل کے دائرے میں آتا ہے لیکن 9 مئی کے معاملے میں عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے, زیر حراست افراد کے بیانات اور متعدد شواہد کے پیش نظر ماسٹر پلانر کے طور پر عمران خان کی شمولیت یقینی طور پر مصدقہ ہے لیکن، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کا انحصار عدلیہ کے فیصلے پر ہوگا۔

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی نے بھی اپنی رپورٹ میں عمران خان کو 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار قرار دیا,نگران حکومت کے دوران 9 مئی کے حوالے سے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق، ’’کمیٹی کو دکھائے گئے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ اس منصوبہ بندی میں پارٹی کے کئی رہنما ملوث تھے۔ اس سے مزید پتہ چلتا ہے کہ عمران خان نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیااب تک کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ 34 افراد پرتشدد اسٹریٹ پاور کی حکمت عملی کے ماسٹر مائنڈ تھے اور انہوں نے تشدد اور تباہی کی منصوبہ بندی میں فعال طور پر تعاون کیا۔ مزید برآں، 52 افراد نے تفصیلی منصوبہ بندی میں حصہ لیا اور 185 افراد نے اسے عملی جامہ پہنایا۔‘‘رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ عمران خان کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے نہ صرف فوج پر سیاسی معاہدے کیلئے دباؤ ڈالنا ایک منظم اور خطرناک حکمت عملی تھی بلکہ مسلح افواج کے اندر سے تحریک انصاف کے حق میں بغاوت کو ہوا دینے کی کوشش تھی۔

پارٹی کو ریاستی اداروں کی طرف سے پہلے تشدد کیخلاف سخت ردعمل کی کمی کی وجہ سے حوصلہ ملا تھا۔ فوجی تنصیبات پر حملے کا مقصد فوج کے حوصلے پست کرنا اور اس پر سیاسی ڈیل کیلئے دباؤ ڈالنا تھا,ذرائع کے مطابق 9 مئی کے حملوں میں جنرل فیض کے کردار کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ عمران خان کے فوجی ٹرائل کے حوالے سے عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ ایک سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کا ملٹری ٹرائل عالمی توجہ مبذول کرائے گا۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
😂 😂 😂 😂 😂 yeh budda, jeda changard, najam shitty etc etc becharay kub se yehi bhounk rahay hain ke shayad koi in ki GHQ se aai hui bongiyan maan le

aab fulan saboot mil gaya hai aab dhimkan saboot milgaya hai, aab asa honay jaa raha hai aab waisay honay jaa raha hai.

1.5 saal se in ke pass se L barabar bi saboot nahi mila, kyu ke kuch kiya hi nahi to saboot kahan se aye ga?

Faizay ko ander ker ke sooch rahay hai Khan ko dara lein ge, aur aab yeh chaal bi ulti hogai, kyun ke faizay ke sabse barday beneficiary to yeh yeh ganjay khud the
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اوراگر وہ ثبوت نہ ہوے اور صرف کردار کشی کی ایک اور کوشش ہوئی تو نہ صرف انصار ابلیسی بلکہ اس کے کرمفرماؤں کو بھی منہ کالا کرکے گدھے پر بیٹھا کر شہروں گمایا جاے تاکہ مکمل انصاف ہو
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Fraudiya
Teri ye baat bilkul durust hai ki Hindustan mein ye bahot ho raha hai, ye bimaari ki tarah phail raha hai.
Aur meri tarah ka hindustani is par afsos bhi karta hai.
Is tarah k kaam to teri taraf bhi hotay hain.
Agar chahon to abhi k abhi saboot dey doon magar janay day.
Tuuu Topi walon ka Dandaa chaat malai maar k
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
View attachment 8486

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کردیا, لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا اگرچہ عمران خان کیخلاف الزامات کی نوعیت ایسی ہے کہ یہ کیس آرمی ایکٹ کے تحت فوجی ٹرائل کے دائرے میں آتا ہے لیکن 9 مئی کے معاملے میں عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے, زیر حراست افراد کے بیانات اور متعدد شواہد کے پیش نظر ماسٹر پلانر کے طور پر عمران خان کی شمولیت یقینی طور پر مصدقہ ہے لیکن، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کا انحصار عدلیہ کے فیصلے پر ہوگا۔

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی نے بھی اپنی رپورٹ میں عمران خان کو 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار قرار دیا,نگران حکومت کے دوران 9 مئی کے حوالے سے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق، ’’کمیٹی کو دکھائے گئے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ اس منصوبہ بندی میں پارٹی کے کئی رہنما ملوث تھے۔ اس سے مزید پتہ چلتا ہے کہ عمران خان نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیااب تک کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ 34 افراد پرتشدد اسٹریٹ پاور کی حکمت عملی کے ماسٹر مائنڈ تھے اور انہوں نے تشدد اور تباہی کی منصوبہ بندی میں فعال طور پر تعاون کیا۔ مزید برآں، 52 افراد نے تفصیلی منصوبہ بندی میں حصہ لیا اور 185 افراد نے اسے عملی جامہ پہنایا۔‘‘رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ عمران خان کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے نہ صرف فوج پر سیاسی معاہدے کیلئے دباؤ ڈالنا ایک منظم اور خطرناک حکمت عملی تھی بلکہ مسلح افواج کے اندر سے تحریک انصاف کے حق میں بغاوت کو ہوا دینے کی کوشش تھی۔

پارٹی کو ریاستی اداروں کی طرف سے پہلے تشدد کیخلاف سخت ردعمل کی کمی کی وجہ سے حوصلہ ملا تھا۔ فوجی تنصیبات پر حملے کا مقصد فوج کے حوصلے پست کرنا اور اس پر سیاسی ڈیل کیلئے دباؤ ڈالنا تھا,ذرائع کے مطابق 9 مئی کے حملوں میں جنرل فیض کے کردار کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ عمران خان کے فوجی ٹرائل کے حوالے سے عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ ایک سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کا ملٹری ٹرائل عالمی توجہ مبذول کرائے گا۔
Yeh Estb ka Bharwa tattayposh or munafiq e azam har waqt khof phailata ha. Isko Sab se pahle andar karna chea when PTI is back into power.
 
mian_ssg

Senator (1k+ posts)
اگر ثبوت ہیں اور سچے ہیں، جھوٹے نہیں ہیں، تو ان کو کھلی عدالت میں لے کے ائیں اتنے یہ پارسا۔
 
farrukh77

Politcal Worker (100+ posts)
View attachment 8486

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کردیا, لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے فوجی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا اگرچہ عمران خان کیخلاف الزامات کی نوعیت ایسی ہے کہ یہ کیس آرمی ایکٹ کے تحت فوجی ٹرائل کے دائرے میں آتا ہے لیکن 9 مئی کے معاملے میں عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے, زیر حراست افراد کے بیانات اور متعدد شواہد کے پیش نظر ماسٹر پلانر کے طور پر عمران خان کی شمولیت یقینی طور پر مصدقہ ہے لیکن، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کا انحصار عدلیہ کے فیصلے پر ہوگا۔

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی نے بھی اپنی رپورٹ میں عمران خان کو 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار قرار دیا,نگران حکومت کے دوران 9 مئی کے حوالے سے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق، ’’کمیٹی کو دکھائے گئے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ اس منصوبہ بندی میں پارٹی کے کئی رہنما ملوث تھے۔ اس سے مزید پتہ چلتا ہے کہ عمران خان نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیااب تک کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ 34 افراد پرتشدد اسٹریٹ پاور کی حکمت عملی کے ماسٹر مائنڈ تھے اور انہوں نے تشدد اور تباہی کی منصوبہ بندی میں فعال طور پر تعاون کیا۔ مزید برآں، 52 افراد نے تفصیلی منصوبہ بندی میں حصہ لیا اور 185 افراد نے اسے عملی جامہ پہنایا۔‘‘رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ عمران خان کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے نہ صرف فوج پر سیاسی معاہدے کیلئے دباؤ ڈالنا ایک منظم اور خطرناک حکمت عملی تھی بلکہ مسلح افواج کے اندر سے تحریک انصاف کے حق میں بغاوت کو ہوا دینے کی کوشش تھی۔

پارٹی کو ریاستی اداروں کی طرف سے پہلے تشدد کیخلاف سخت ردعمل کی کمی کی وجہ سے حوصلہ ملا تھا۔ فوجی تنصیبات پر حملے کا مقصد فوج کے حوصلے پست کرنا اور اس پر سیاسی ڈیل کیلئے دباؤ ڈالنا تھا,ذرائع کے مطابق 9 مئی کے حملوں میں جنرل فیض کے کردار کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ عمران خان کے فوجی ٹرائل کے حوالے سے عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ ایک سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کا ملٹری ٹرائل عالمی توجہ مبذول کرائے گا۔
in budhy baboo ko ab koi nahi sunta na pahrta hai new nasal in se ab nafrat karti hai be zameer paiso k poojari loag hai ye loag
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
If true then these proofs must be presented
سب مل کر چوتیا بنا رہے ہیں، آپ معصوم ہیں ابھی تک نہیں سمجھ رہے؟؟؟

دس سالوں سے چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کا کیا ہوا؟؟؟

سب سے زیادہ عرصہ فوج اور اس کے ٹاؤٹس نے فارن فنڈنگ کیس پر چوتیا بنایا آپ کو
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
سب مل کر چوتیا بنا رہے ہیں، آپ معصوم ہیں ابھی تک نہیں سمجھ رہے؟؟؟

دس سالوں سے چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کا کیا ہوا؟؟؟

سب سے زیادہ عرصہ فوج اور اس کے ٹاؤٹس نے فارن فنڈنگ کیس پر چوتیا بنایا آپ کو

yep thats what i am saying if any proof bring them forward if not, set khan free
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل اصلی تے وڈڈے ثبوت نے، قسمے، میری بنڈ وچوں کڈے نے، انصار عباسی
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ضیاء الحق کی اولاد سے اور کس چیز کی امید ہے۔ لوگ ویسے ہی تو ضیاء الحق سے اتنی نفرت نہیں کرتے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم کو ٹی وی اور میڈیا اخبارات کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئے سوفیصد۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
yep thats what i am saying if any proof bring them forward if not, set khan free
امید قائم رکھیں، نیازی کے یہودی ایجنٹ سمیت سب ثبوت مل جائیں گے آپ کو

اوہ بھائی جی تین سالوں سے کوئی ایک ثبوت نہین دے سکے عوام کو اور آپ ابھی تک امید سے ہو؟؟؟

اس فائل کے ثبوت کا کیا بنا جو عاسم یزید نے نیازی کو دیکھائی تھی اور پھر نیازی نے اس کو نکال دیا تھا آئی ایس آئی سے؟؟؟