اسٹیبلشمنٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق

    اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہیے,امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک میں زیادہ ہنگامے اور...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کےدرمیان صلح کروانے کے لئے تیار:انصار عباسی

    انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کروانے کی خواہش مند ہے، ویسے پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب چیئرمین اور صدر فی الوقت جیل میں ہیں لیکن اب پارٹی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہاں نظر...
  3. Muhammad Awais Malik

    موجودہ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں: فیصل واؤڈا

    پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واؤڈا نے بڑا دعویٰ کردیا، اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا موجودہ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کو آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں اور بیانیہ بنا رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے مزید کہا ملک بھر میں اس کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    ملک کی باگ ڈور100فیصد اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے،تجزیہ کار

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک کی باگ ڈور سو فیصد اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے، جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پنجاب سے متعلق ن لیگ کا دعویٰ درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ملک کی باگ ڈو سوفیصد اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے،اسٹیبلشمنٹ کے حلقے کہہ رہے...
  5. BeingPakistani

    معاشی ترقی کی رفتار تیز ہوئی تو شور مچانے لگے کہ معیشت اوور ہیٹ ہوگئی ہے۔

  6. S

    پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گی:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے واضح کردیا کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے اسپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ہیش ٹیگ سیاست‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہمارا قومی اسمبلی میں واپس کا تو...
  7. S

    اسٹیبلشمنٹ کےکچھ لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں،آرمی چیف سےشکایت کریں گے:فواد چوہدری

    اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف نے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ فون کال کے ذریعے پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی پر دباؤ ڈال رہے ہیں اور ان کے خلاف ہم آرمی چیف سے شکایت درج کریں گے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے...
  8. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہر سطح پر تعلق ختم ہوگیا: انصار عباسی

    فوج کی کمان تبدیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی کہتے ہیں کہ جب سے جنرل عاصم منیر کا تقرر ہوا ہے تب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں کوئی رابطہ نہیں۔ نجی اخبار سے منسلک سینئر صحافی...
  9. Rana Asim

    متحدہ متحد ؟سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنادی گئی : فواد چوہدری

    گورنر سندھ کامران ٹیسوری متحدہ کے متحد کرنے کے مشن پر ہے،جس پر پاکستان تحریک انصاف بھڑک اٹھی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس اتحاد کا مقصد کراچی میں تحریک انصاف کو روکنا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی کا شہر روشنیوں کا شہر تھا، پھر...
  10. Rana Asim

    مونس اور پرویز الہیٰ عمران خان کے بیانیے کوغلط ثابت کررہے ہیں؟تجزیہ کار

    جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان مبشر ہاشمی نے سوال کیا کہ کیا مونس الٰہی اور پرویز الٰہی کے بیانات عمران خان کے بیانئے کو غلط ثابت کررہے ہیں؟ جواب میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ پرویز الٰہی اور عمران خان کی جدائی کا وقت آیا ہی چاہتا ہے. سلیم صافی نے کہا کہ ق لیگ اور پی ٹی آئی دونوں میں صرف...
  11. Rana Asim

    اسٹیبلشمنٹ نے جو میرے ساتھ کیا،وہ پاکستان چھوڑنے کی بڑی وجہ بنی :عدنان سمیع

    پاکستانیوں کے حوالے سے مناسب بات نہ کرنے کی تلخ حقیقت ہے، عدنان سمیع بھارتی گلوکار عدنان سمیع نے جب سے پاکستان کی شہریت چھوڑی ہے اس کے بعد سے وہ ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف زہر ہی اگلتے آرہے ہیں، اس بار عدنان سمیع نے پاکستان چھوڑنے اور پاکستانیوں کے خلاف بات کرنے پر ردعمل دے دیا۔...
  12. Rana Asim

    عمران نے ابھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈ دیکھا ہے انکی مار نہیں دیکھی:سہیل وڑائچ

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ فوج سے کہیں کہ وہ سیاست سے دور رہیں جبکہ نواز شریف کے خاموشی کے ساتھ بیرون ملک کھسک جانے سے ان کی بے گناہی کا مؤقف کمزور پڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ رانا ثناء...
  13. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف قانونی عمل کےبعد الیکشن میں حصہ لیں،ہمیں اعتراض نہیں:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاستدان ہیں ، انہیں واپس ضرور آنا چاہیے ، ہمیں ان کی واپسی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی واپسی سے متعلق فواد چوہدری نے یہ اہم بیان "ہم نیوز" کےپروگرام" پاکستان ٹونائٹ " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا...
  14. Rana Asim

    عمران ٹیڑھی انگلی سےگھی نکالیں گےتو گھی نہیں خون نکلےگا:مجیب الرحمان شامی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹیڑھی انگلیوں کے ساتھ گھی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں ٹیڑھی انگلیوں کے ساتھ گھی تو نہیں نکلے گا مگر خون نکل سکتا ہے جو خطرناک ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان کے ایک سوال پر مجیب الرحمان شامی...
  15. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی راہ تلاش کر رہے ہیں،خواجہ آصف

    اسٹیبلشمنٹ کسی ایک فرد یا سیاسی جماعت نہیں صرف اور صرف آئین پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے لیکن عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی راہ تلاش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما نیوز کو انٹرویو کے دوران رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سٹیبلشمنٹ کسی ایک فرد یا سیاسی...
  16. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بیک ڈور رابطے تیز ہوچکے،شاہد مسعود

    عمران خان ملک کی مقبول ترین شخصیت ہیں، بیک ڈور رابطے ہر سیاستدان کے ہوتے ہیں، عمران خان کے بھی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں ایک سوال کہ "کپتان کی جارحانہ سیاست،کیا بیک ڈور رابطے ہورہے ہیں؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ...
  17. Rana Asim

    عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ آپس میں جنگجوؤں کی طرح دیکھ رہے ہیں،نجم سیٹھی

    نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ نوازشریف عمران خان کی گرفتاری کی کبھی بھی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اس گرفتاری کا فیصلہ کرنا ہے اور حکومت کو جو فائنل ایڈوائس آئے گی وہ تو آئے گی کہیں اور سے جس سے متعلق خان صاحب بھی اشارہ کرتے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل پر...
  18. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ کسی نے پرواہ نہیں کی کہ یہ ہمارا ملک ہے:جاوید ہاشمی

    سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یہاں اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ کسی نے پرواہ نہیں کی کہ یہ ہمارا ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں سابقہ اور موجودہ اراکین پارلیمنٹیرینز کا کنونشن منعقد کیا گیا جس موجودہ اور سابقہ اراکین نے شرکت کی،کنونشن میں سابق رکن قومی اسمبلی اورسینئر سیاستدان...
  19. Muhammad Awais Malik

    اس معاملے کو آگے نہیں جانا چاہیے،شہباز گل کومعافی مانگنی چاہیے:مظہر عباس

    سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ غلط تھا، انہیں اس پر معذرت کرنی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے نہیں لے کر جانا چاہیے، شہباز گل کو اپنےبیان پر معافی مانگنی چاہیے،سیاسی...
  20. S

    اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے،قوم دھاندلی برداشت نہیں کریگی:شیخ رشید

    ملکی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار زیر بحث ہے, سترہ جولائی کو پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں, ایسے میں سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہنا ہے کہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم دھاندلی اور دھونس کو برداشت نہیں کرے گی۔ اویڈیو...