پی ٹی آی فیصل آ باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

اکمل بهای اج بہوت ھی شغلی ھوے ھؤ اپ - میں ضرور پی ٹی آی سے بہو لے کر آؤں گا - ساس بننے والے اپنے ھنر کا تو مجهے پتا ھی نهیں تھا

حضور آپ بھی کم نہیں ہیں. یہ بھول گئے کہ ساس بننے سے قبل آپکو ماں بھی بننا پڑے گا
 
raju

Senator (1k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

Calo atleast we'll get to see pmln back on the forum
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

ہاں اس سے ثابت ھوتی ھیں میری ساس والی خوبیاں
حضور کہنے کا مطلب تھا کہ اب اس حرکت کو اون کرتے خان صاب - وه بیچارے تو تنکے کی طرح اڑ گیے
اور نچلے طبقے اور اوپر لے طبقے والی کیا بات ھے - اپ سب کے سب ایک نظریے اور ایک فکر کے ٹھیکیدار نھیں تھے کیا ؟؟؟

کمال بھئی کمال! اعلیٰ منطق
پہلے کہا کہ سپورٹ کیوں کیا؟ کیوں کیا؟ کیوں کیا؟
ساری کھپ ڈالنے کے بعد جب پتا چلا کہ نکال رہے ہیں تو کہا کہ یہ تو یو ٹرن ہے
اب فرما رہے ہیں کہ یہ یو ٹرن جناب کی محنت کا نتیجہ ہے
اور آخر میں فتویٰ یہ نکالا ہے کہ خان صاحب کو یہ حرکت نہیں کرنی چاہیے
لگ گئے بھئی
:banghead::banghead::banghead:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

نوے پاکستان میں هم پیؤ ساس کے محکمے کی بھی تروج کریں گے

حضور آپ بھی کم نہیں ہیں. یہ بھول گئے کہ ساس بننے سے قبل آپکو ماں بھی بننا پڑے گا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

ہاں اس سے ثابت ھوتی ھیں میری ساس والی خوبیاں
حضور کہنے کا مطلب تھا کہ اب اس حرکت کو اون کرتے خان صاب - وه بیچارے تو تنکے کی طرح اڑ گیے
اور نچلے طبقے اور اوپر لے طبقے والی کیا بات ھے - اپ سب کے سب ایک نظریے اور ایک فکر کے ٹھیکیدار نھیں تھے کیا ؟؟؟

نوے پاکستان میں هم پیؤ ساس کے محکمے کی بھی تروج کریں گے

بھائی کیا ہانک رہے ہو؟ پی رکھی ہے کیا؟ کونسی پارٹی ہے کونسی جماعت ہے کونسی قوم ہے یا دین ہے ملک ہے گھرانہ ہے جہاں اختلافات نہیں ہوتے؟ یا غلطی نہیں ہوتی؟ یا ان غلطیوں پر سزا نہیں دی جاتی؟ یا معاف نہیں کیا جاتا؟
راجہ صاحب!! گل نئیں بن رئی. رہن دیو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

لسی پیتی ھوی اے جناب - ،مکھن پا کے
چلو کؤی گل نیی - انج وی رات کافی ھؤ گی اے پاکستان وچ - سوئیے جا کے

yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

Nae abi pakistan bi to neya banana hai agey wala sehi nae
 
student

Senator (1k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

khassiyani billi khamba noochay :D
لسی پیتی ھوی اے جناب - ،مکھن پا کے
چلو کؤی گل نیی - انج وی رات کافی ھؤ گی اے پاکستان وچ - سوئیے جا کے
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: پی ٹی آی فیصل آ باد کے روحانی لیڈر رانا ثن&#157

در اصل عمران خان نے ایک تیر سے تین شکار کئے ہیں، نمبر ون دو جاہلوں کو ا یک دوسرے پر چھوڑ دیا دونوں ایک دوسرے کوننگا کریں گے اس دوران اپنی پارٹی سے مفاد پرست اور غیر بھروسہ مند ممبرز کو "جی پی ایل" کرنے کا فیصلہ ادھر پٹواریوں کے لمحہ با لمحہ بدلتے بیانات سے انکے "مقام کلام" کو نمایاں کردیا ہے
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

چلو جی میڈیا پر چھتر پریڈ کے بعد اب جاگ آ گی ھے خان صاحب کو بھی
ویسے فیصل اباد پنجاب کا واھد شہر ھے جہاں پی ٹی آی زمین پر نظر آتی تھی - یہ لوگ صرف پی ٹی آی کی وجہ سے نهیں جیتے - ان کی اپنی ساکھ بھی تھی - پنجاب کی سیاسات کے زمینی حقائق کو دیکھتے ھوے اگر خان صاحب نے یہ حرکت کی تو پھر اللہ ھی حافظ ھے

Follow

Imran Khan
@ImranKhanPTI

All those PTI members who voted for PMLN in Faisalabad and elsewhere will be kicked out of PTI immediately.
10:52 AM - 22 Dec 2016

To many contradictions in your post
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا &amp

پہلے پڑھ کے آؤ کے مقابلہ کس میں تھا
جواب جو بھی ہوا لیکن میرا یہ بیان ہر صورت ٹھیک ہی رہے گا کہ پی ٹی آئی کھیل میں تھی ہی نہیں انکو اقتدار ملنے کا کوئی چانس تھا ہی نہیں لہٰذا تحریک انصاف نے غلط ہی کیا مگر اقتدار کیلئے نہیں کیا

ٹوبہ میں تحصیل چئرمین کے لئے نون کو ووٹ ڈالے ، کراچی میں ایم قیو ایم کو ،سب اقدار کے لئے اقتدار تو مقصد ھی نہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا &amp

ٹوبہ میں تحصیل چئرمین کے لئے نون کو ووٹ ڈالے ، کراچی میں ایم قیو ایم کو ،سب اقدار کے لئے اقتدار تو مقصد ھی نہیں

بلدیاتی الیکشن میں جس نے بھی پارٹی قیادت کی ہدایات کے برعکس ووٹ دیا ہے انکے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے حوصلہ کرو
تحصیل چیئرمین سے بڑا کوئی اقتدار مل جاتا ہے؟ ایک سیٹ ملی ہے اس پہ رونا ڈالا ہوا ہے
کبھی کہتے ہو الیکشن جیتتے نہیں کبھی کہتے ہو کہ جیتے کیوں؟
نہ ادھر جینے دیتے ہو نہ ادھر
اتنی نک چڑی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا &amp

بلدیاتی الیکشن میں جس نے بھی پارٹی قیادت کی ہدایات کے برعکس ووٹ دیا ہے انکے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے حوصلہ کرو
تحصیل چیئرمین سے بڑا کوئی اقتدار مل جاتا ہے؟ ایک سیٹ ملی ہے اس پہ رونا ڈالا ہوا ہے
کبھی کہتے ہو الیکشن جیتتے نہیں کبھی کہتے ہو کہ جیتے کیوں؟
نہ ادھر جینے دیتے ہو نہ ادھر
اتنی نک چڑی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہوتی

ارے میں ںے کب کہا کیوں جیتے ، بلکہ معزرت میں بھول گیا مبارک ہو پی ٹی آی ٹوبہ کی تحصیل کی سیٹ جیت گئ، میں تو راجا صاحب کی حمایت کر رہا تھا کھ جن کو ووٹ ڈالے فخر ثے انکو لیڈر تو بولو

ووٹ ڈلنے سے دو دن پہلے پی ٹی أی فیصل آباد ںے ٹی وی پر اعلان کیا کہ اب انکے سربراہ رانا ثنا ہیں تب ٹویٹ کی نہیں اب گونگوؤں سے مٹی جھاڑ رہے ہیں
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا &amp

ارے میں ںے کب کہا کیوں جیتے ، بلکہ معزرت میں بھول گیا مبارک ہو پی ٹی آی ٹوبہ کی تحصیل کی سیٹ جیت گئ، میں تو راجا صاحب کی حمایت کر رہا تھا کھ جن کو ووٹ ڈالے فخر ثے انکو لیڈر تو بولو

ووٹ ڈلنے سے دو دن پہلے پی ٹی أی فیصل آباد ںے ٹی وی پر اعلان کیا کہ اب انکے سربراہ رانا ثنا ہیں تب ٹویٹ کی نہیں اب گونگوؤں سے مٹی جھاڑ رہے ہیں

نکال دیا ہے اسے پارٹی سے
حوصلہ کر لو
 
Thanks mhafeez sahib.
Yehi jub men ne kaha keh own karo apni hurkut ko. U TURN na lo to sub ko contrdictions nazar aaney lugi meri baat men.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا

Maybe because ther are too many contredictions in PTI & KHAN sahib conduct. They need to learn to stand with the chawal when you maar a chawal.

You mean to say that we should stand with you .........thanks but no thanks
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا &amp

ارے میں ںے کب کہا کیوں جیتے ، بلکہ معزرت میں بھول گیا مبارک ہو پی ٹی آی ٹوبہ کی تحصیل کی سیٹ جیت گئ، میں تو راجا صاحب کی حمایت کر رہا تھا کھ جن کو ووٹ ڈالے فخر ثے انکو لیڈر تو بولو

ووٹ ڈلنے سے دو دن پہلے پی ٹی أی فیصل آباد ںے ٹی وی پر اعلان کیا کہ اب انکے سربراہ رانا ثنا ہیں تب ٹویٹ کی نہیں اب گونگوؤں سے مٹی جھاڑ رہے ہیں

Punjab politics has no morality ..........wt can Khan do ......sorry to say
 
Back
Top