Re: پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر رانا ثنا
حضور آپ بھی کم نہیں ہیں. یہ بھول گئے کہ ساس بننے سے قبل آپکو ماں بھی بننا پڑے گا
اکمل بهای اج بہوت ھی شغلی ھوے ھؤ اپ - میں ضرور پی ٹی آی سے بہو لے کر آؤں گا - ساس بننے والے اپنے ھنر کا تو مجهے پتا ھی نهیں تھا
حضور آپ بھی کم نہیں ہیں. یہ بھول گئے کہ ساس بننے سے قبل آپکو ماں بھی بننا پڑے گا