بریکنگ نیوز
پی ٹی آی فیصلا باد کے روحانی لیڈر لیڈر رانا ثنا الله نے کہا کہ وه اب چیر مین پی ٹی آی عمران خان نیازی کے ساتھ شانا بشانہ ھؤ کر کر ملک میں کرپشن اور لوٹ مار کے خلاف ملک گیر موہم چلایں گے - اس فصلے پر پی ٹی آی فیصلا باد کی صفوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گی اور سب نے شکرانے کے نوافل ادا کیے کہ ان کو اب رانا ثنا الله جیسا زیرک اور انقلابی لیڈر مل گیا ھے - اس خوش آئند تبدلی پر چیر مین پی ٹی آی عمران خان نیازی نے بھی اظھار تشکر کیا ھے اور پی ٹی آی فیصلا باد کے کارکنوں کو اپنے جزباتی پیغام میں کہا ھے کہ
فیصلا باد میں تبدیلی آ نهیں رهی تبدیلی آ گیی ھے
اس کے بعد پی ٹی آی فیصلا باد کی یوتھ وینگ نے رقص و سرور کی محفل سجھای اور ملی ترانوں پر خوشی کے اظھار میں بھنگڑے ڈالے
سیاسات پی کے میں پی ٹی آی فیصلا باد کے کھڑ پینچ سینسدان تھوڑی دیر میں همیں کم از کم چالیس پوسٹیں کر کے اس خوش آیند پیشرفت کے ثمرات سے آگاہ کریں گے