Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1940011669570126021
ووٹ بینک عمران خان کے ساتھ ہے ہماری آج بھی وہی پوزیشن ہے جو 8فروری کو تھی !بیرسٹر عمیر نیازی ۔
رانا صاحب آپ کو احساس ہے تھلےآپ کی سپورٹ نہیں ہے !طلعت
ہمیں پورا احساس ہےاگر یہ اسی طرح غلطیاں کرتے رہے تو ایک اور 8فروری ہو جائے گا! رانا
خود کہتے ہیں کہ ہم دھاندلی کی پیداوار ہیں
https://twitter.com/x/status/1939960332950155315