پی ٹی آئی غلطیاں کرتی رہی تو انکے ساتھ ایک اور 8 فروری ہوجائیگا،رانا ثناء

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1940011669570126021
ووٹ بینک عمران خان کے ساتھ ہے ہماری آج بھی وہی پوزیشن ہے جو 8فروری کو تھی !بیرسٹر عمیر نیازی ۔
رانا صاحب آپ کو احساس ہے تھلےآپ کی سپورٹ نہیں ہے !طلعت
ہمیں پورا احساس ہےاگر یہ اسی طرح غلطیاں کرتے رہے تو ایک اور 8فروری ہو جائے گا! رانا
خود کہتے ہیں کہ ہم دھاندلی کی پیداوار ہیں
https://twitter.com/x/status/1939960332950155315
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Rana's statement implies a notable admission: he's acknowledging that the seats belonging to PTI were taken unjustly.
 

Back
Top