نجی چینل نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کی جانب سے حملے سے منسوب وزیراعظم عمران خان کا غلط بیان جاری کردیا۔
سوشل میڈیا پر جیو نیوز کی جانب سے پی آئی سی پر وکلا گردی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے منسوب بیان جاری کیا گیا ، جس پر وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان یا وزیر اعظم آفس نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس کے بعد جیو نیوز نے وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی

https://twitter.com/x/status/1205073695355678721
ٹویٹر پر جیونیوز کی جانب سے خبر دی گئی کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی کی وجہ سے زیادہ نقصان سے بچ گئے۔
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ میڈیا نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں غلط بیان جاری کیا ہو ، اس سے پہلے بھی متعدد بار ایسی جعلی منسوب خبریں سامنے آچکی ہیں۔
ڈاکٹر ارسلان خالد کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ پیمرا کہا ںہے ، وہ جھوٹی خبر دینے والے میڈیا ہاؤسز کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتا؟

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qn004Kk/1.jpg
Last edited by a moderator: