پیرس، دھماکے

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مسلمانوں پر حملہ کیا تھا

10609582_10153770329615909_7581062348850065368_n.jpg
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
اللہّ تعالٰی انسانوں کو طالبان ، القائدہ ، داعش اور لشکرِ جھنگوی کے درندے دھشتگردوں سے محفوظ رکھے۔
 
انھوں نے ہی نعرے لگائے تھے نہ "ھم سب چارلی ہیں"---!!
ہاں وہی ہیں نہ یہ لوگ جو باربار گستاخی پر گستاخی کیئے جارہے تھے بغیر کسی خوف و ڈر کے !!
ہاں انھی کے طیارے و افواج گزشتہ 15 پندرہ برس سے افغان عوام پربارود کی بارش برساتے رہے !!
انھی لوگوں نے مالی میں نفاذ شریعت کے لیئے اٹھنے والی تحریک کے خلاف لشکر بھیجے !!
لو آپ اپنی تباہی کا تماشہ کرو،
عمرباقی ھے تو خود پہ روتے رھو،زخم دھوتے رھو !!
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
انھوں نے ہی نعرے لگائے تھے نہ "ھم سب چارلی ہیں"---!!
ہاں وہی ہیں نہ یہ لوگ جو باربار گستاخی پر گستاخی کیئے جارہے تھے بغیر کسی خوف و ڈر کے !!
ہاں انھی کے طیارے و افواج گزشتہ 15 پندرہ برس سے افغان عوام پربارود کی بارش برساتے رہے !!
انھی لوگوں نے مالی میں نفاذ شریعت کے لیئے اٹھنے والی تحریک کے خلاف لشکر بھیجے !!
لو آپ اپنی تباہی کا تماشہ کرو،
عمرباقی ھے تو خود پہ روتے رھو،زخم دھوتے رھو !!


لگتا ہے کہ داعش سے آپ کو کافی رغبت ہے اور اس فورم پر دہشتگردوں کا دفاع اور ترویج ہی آپ کی ذمہ داری ہیں۔ گزارش ہے کہ ذرا احتیاط سے کام لیں اور برائے مہربانی لوگوں میں مزید خوف و ہراس نہ پھیلائیں۔ غصہ کسی اور موقع کے لیے اُٹھا رکھیں۔ دنیا پہلے ہی صدمے میں ہے اور سہمی ہوئی ہے۔
شکریہ
 


لگتا ہے کہ داعش سے آپ کو کافی رغبت ہے اور اس فورم پر دہشتگردوں کا دفاع اور ترویج ہی آپ کی ذمہ داری ہیں۔ گزارش ہے کہ ذرا احتیاط سے کام لیں اور برائے مہربانی لوگوں میں مزید خوف و ہراس نہ پھیلائیں۔ غصہ کسی اور موقع کے لیے اُٹھا رکھیں۔ دنیا پہلے ہی صدمے میں ہے اور سہمی ہوئی ہے۔
شکریہ
مجھے صرف اسلام اور انسانیت سے ہمدردی ہے
 
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ دہشت گردوں اور ان کے حمایتوں نے ہر جگہ نقلی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں۔ کوئی جیسے ہی طالبان، لشکرِ جھنگوی ، داعش جیسے دہشت گردوں کے خلاف بولے تو دہشت گردوں کی آئی ڈیز میدان میں آ جاتی ہیں۔ اب فرانس حملوں کے جواز تراشے جا رہے ہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کا پتہ لگائیں۔ یہی لوگ دہشت گردوں کی سوشل میڈیا ٹیم ہیں۔ دہشت گردی کے جواز تراشنے والا دہشت گرد ہی ہوتا ہے۔

الله کی لعنت ہو
دھماکہ کرنے والوں پر
دھماکے کی حمایت کرنے والوں پر
مرنے والوں پر خوش ہونے والوں پر
اور مذمت نہ کرنے والوں پر
اور ان سب لعنتیوں پر لعنت نہ کرنے والوں پر

الله کے دشمن ہیں الله کے دین کے دشمن ہیں محمد اور آل محمد کے دشمن ہیں
اور کتوں کےشیطانوں کے پجاری ہیں یہ

آ گئے دہشت گرد اب اپنا جواز دینے
مولوی خود اپنی بیویوں کے ساتھ گھر میں بیٹھے ہوتے ہیں اور ٹین ایجرز کو جوش دلوا کر دہست گردی کرواتے ہیں

خود امریکہ اور یہود سے ڈالر لیتے ہیں اور یہودی اور عیسائیوں کے ساتھ مل کر سازش اسلام کے خلاف کرتے ہیں





لگتا ہے کہ داعش سے آپ کو کافی رغبت ہے اور اس فورم پر دہشتگردوں کا دفاع اور ترویج ہی آپ کی ذمہ داری ہیں۔ گزارش ہے کہ ذرا احتیاط سے کام لیں اور برائے مہربانی لوگوں میں مزید خوف و ہراس نہ پھیلائیں۔ غصہ کسی اور موقع کے لیے اُٹھا رکھیں۔ دنیا پہلے ہی صدمے میں ہے اور سہمی ہوئی ہے۔
شکریہ

معزز فرانس
12208251_859507250838710_7487731334659119219_n.jpg
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
مجھے صرف اسلام اور انسانیت سے ہمدردی ہے


مجھے اندازہ تھا اور آپ نے واضح بھی کر دیا کہ آپ داعش کی درندگی کو عین اسلام سمجھتے ہیں اور فرانس میں جن معصوم لوگوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا وہ آپ کی نظر میں انسان ہی نہیں تھے تبھی اتنی خونریزی کے بعد بھی آپ انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اوے داعشی اور طالبانی ہیجڑو!بڑے بے غیرت ہو، خود کے لاکھوں مروا کر صرف ایک سو تیس کو انتقام قرار دے کر خوشی سے اچھل رہے ہو

بزدل دہشت گرد بات منافقانہ مذمت سے شروع تو کر دے گا، لیکن "اگر"،"مگر"،"لیکن" درمیان میں ڈال کر دہشت گردی کا کوئی نہایت ہی بودا سا جواز گھڑے بغیر رہ بھی نہیں سکے گا. گویا انسانیت تم جیسے بزدل دہشت گردوں کی مذمت کی محتاج ہے

بہرحال تمھارے ٹھس انتقام پر ڈانسنے کی وجہ سمجھ بھی آتی ہے، انہوں نے تمہارے خلیفوں کو کاکروچ بنا کر بلوں میں گھس کر مرنے پر مجبور کر دیا، تمھیں اپنی بیٹیاں ، بیویاں چھوڑ کر گٹروں میں چھپنے پر مجبور کر دیا؛ تمہاری تین نسلوں کو ذلت آمیز شکست سے تباہ و برباد کر کے دنیا بھر میں بھکاری بنا دیا ؛ تمہاری موجودہ نسلوں کو ڈرون(دہ پلارو طالبان) نے نفسیاتی مریض بنا دیا، تمہارے علاقوں کو جہنم میں بدل ڈالا،لہٰذا اس بزدلانہ ٹھس حملے پر تمہارا ہیجڑوں کی طرح ناچنا تو بنتا ہی ہے نا

احمق جشن تو یوں منا رہے ہیں کہ جیسے نائن الیون سے امریکہ ڈر گیا ہو، ٹرین بمبنگ سے اسپین خوفزدہ ہو گیا ہو؛ سب و ے بمبنگ سے انگلینڈ کانپ اٹھا ہو؛ اے پی ایس سے پاکستان نے تمہاری چھترول سے ہاتھ اٹھا لیا ہو یا اس بزدلانہ حملے سے فرانس تمہاری چھترول سے ہاتھ اٹھا لے گا

باقی، اس جہالت کے سمندر کو بیشک علم نہ ہو لیکن باقی ساری مہذب دنیا کو علم ہے کہ مسلمانوں کے وہ کونسے فرقے (سلفی و دیوبندی) ہیں کہ جن کی تعلیمات سے یہ دہشت گرد جنم لیتے ہیں لہٰذا، پاکستان(مخصوص مدرسے بند اور آپریشن ، مخصوص مساجد بند ، مخصوص علاقوں میں فوجی آپریشن اور ڈرون حملے ) کی طرح یورپ میں بھی چھتر تمام مسلمانوں کی بجاے صحیح ٹارگٹ پر ہی پھرے گا

وہ ہم سے زیادہ ہمیں اور ہمارے گندے انڈوں کو جانتے ہیں؛ تم ماضی قریب میں اعلانیہ انکے پے رول پر اپنے دین و ایمان فروخت کرتے رہے ہو ؛وہی ہو نہ جو اپنے مسلمان افغان بھائیوں کو ذبح کرنے سے پہلے لنڈی کوتل میں برزنسکی کے ساتھ جہاد کے نعرے لگایا کرتےتھے. لہٰذا،' مسلمانوں پر رد عمل کے حملوں' کے پیچھے اپنی ہونے والی شدید چھترول کا رونا دھونا چھوڑ دو. البتہ عام مسلمان اکثریت کو واضح طور پر ہر پلیٹ فارم سے اپنے آپ کو اس طالبانی و داعشی گند سے الگ کرتے رہنا ہو گا. کوئی احمق ہی ان بزدل ہیجڑوں کے غیر اسلامی غیر انسانی دہشت گردانہ گناہ شئیر کر سکتا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پندرہ سال سے صلیبی افواج کے ہاتوں لاکھوں مسلمانوں کو مروا کر بھی مغربی کاسہ لیس مغرب سے یہ نہیں منوا پائے کے وہ الگ ہیں. وہی ڈفلی باز ایک دفعہ پھر مغرب کو یقین دلا رہے ہیں تم جو کرنا چاہتے ہو کرو ہم تمھارے ساتھ ہیں
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے اندازہ تھا اور آپ نے واضح بھی کر دیا کہ آپ داعش کی درندگی کو عین اسلام سمجھتے ہیں اور فرانس میں جن معصوم لوگوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا وہ آپ کی نظر میں انسان ہی نہیں تھے تبھی اتنی خونریزی کے بعد بھی آپ انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔

بڑے ہی طویل اور لمبے عرصے کے بعد ان طالبانی دہشت گردوں کیلیے اس طرح ڈانسنے کا کوئی نادر موقع ہاتھ آتا ہے جبکہ درمیانی عرصہ میں ساری دنیا کی مسلمان و غیر مسلم افواج مسلسل اور روزانہ کی بنیاد پر انکی چھترول میں مصروف ہوتی ہیں. لہٰذا بہت عرصہ بعد ایسا موقع ملنے پر ان پر مرغ بسمل کی مانند شادی مرگ کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور آپ ہیں کہ ان سے ایسے کمیاب مواقع بھی چھین لینا چاہتی ہیں . ویسے بھی طیاروں اور ڈرونز کے ڈر سے غا روں و گٹروں میں رہنے کی وجہ سے یہ نفسیاتی مریض بن چکے ہیں لہٰذا ، ان طالبانی و جماعتی دہشت گردوں سے کسی انسانی رویے کی امید عبث ہے. یہ نیچے کی خبر ہی دیکھ لیں اور اس طرح کی چھترول دنیا کے ہر دوسرے ملک میں روزانہ کا معمول ہے

[h=1]شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 22 شدت پسند ہلاک[/h]
  • 9 گھنٹے پہلے
شیئر

Image copyright AFP Image caption پاکستانی فوج کی گذشتہ برس سے شمالی وزیرستان میں کارروائیاں جاری ہیں پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوج نے فضائی کارروائیوں میں 22 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان کے مطابق سنیچر کو شمالی وزیرِستان کے علاقے شوال میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے۔
بیان کے مطابق فضائی حملوں میں 22 شدت پسند مارے گئے۔

شمالی وزیرستان میں گذشتہ برس جون میں فوج کی جانب سے شدت پسند تنظیموں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا آغاز کیا گیا تھا۔
فوج کے مطابق اس آپریشن کے نتیجے میں شمالی وزیرستان کے90 فیصد علاقے کو شدت پسندوں سے صاف کر دیا گیا ہے تاہم پاک افغان سرحدی علاقوں شوال اور دتہ خیل میں بدستور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ان علاقوں میں فوج کی جانب سے اگست میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا تھا۔
شمالی اور جنوبی وزیرستان کے ایجنسیوں پر مشتمل شوال کا علاقہ گھنے جنگلات پر مشتمل ہے جس کی سرحدی افغان سرحد سے ملی ہوئی ہے۔
ستمبر میں پاکستانی فوج نے شوال میں مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے پہلے ڈرون طیارے کے ذریعے تین اہم دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اب ڈانسنا بند کرو اور رونے کی تیاری شروع کر لو. چھترول بند ہونے کی بجاے شدید ہونے جا رہی ہے. مخصوص طالبانی و داعشی دہشت گردوں کی مخصوص چھترول ؛ مسلمانوں کے پیچھے چھپنا چھوڑ دو بزدلو؛ کوئی فائدہ نہیں
[h=1]’دولتِ اسلامیہ پر فرانسیسی حملے جاری رہیں گے‘[/h]
  • 4 گھنٹے پہلے
شیئر

Image copyright AP Image caption فرانس کو ملک کے اندر اور باہر دونوں جگہ جنگ کا سامنا ہے اور وہ ہر محاذ پر فتح یاب ہوگا: مینوئل والس فرانسیسی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ فرانس کو ملک کے اندر اور باہر دونوں جگہ جنگ کا سامنا ہے اور وہ ہر محاذ پر فتح یاب ہوگا۔
مینوئل والس کا کہنا تھا شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
ان کا یہ بیان اس تنظیم کی جانب سے پیرس میں جمعے کی شب ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
پیرس حملوں کے بعد: لائیو اپ ڈیٹس
کیا یہ یورپ کے خلاف اعلانِ جنگ ہے؟
فرانس میں پرتشدد حملوں پر نظر

ان حملوں میں اب تک 129 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ 99 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے اور ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
ہم دشمن کو تباہ کر دینے کے لیے اس پر وار کریں گے۔ وہ فرانس ہو یا یورپ یا پھر شام اور عراق ہم اس حملے کے ذمہ داران اور منصوبہ سازوں کا تعاقب کریں گے۔ ہم یہ جنگ جیت کر رہیں گے۔مینوئل والس، فرانسیسی وزیرِ اعظم


وزیرِ اعظم مینوئل والس نے سنیچر کو فرانسیسی ٹی وی ٹی ایف 1 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
ان کا کہنا تھا کہ پیرس میں ہونے والے حملوں پر فرانس کا جواب سخت ہوگا لیکن ساتھ ہی ساتھ انھوں نے عوام کو خبردار کیا کہ وہ مزید حملوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
فرانسیسی وزیرِ اعظم نے کہا کہ ’ہم حالتِ جنگ میں ہیں اور چونکہ ہم جنگ لڑ رہے ہیں اس لیے اقدامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’ہم دشمن کو تباہ کر دینے کے لیے اس پر وار کریں گے۔ وہ فرانس ہو یا یورپ یا پھر شام اور عراق ہم اس حملے کے ذمہ داران اور منصوبہ سازوں کا تعاقب کریں گے۔ ہم یہ جنگ جیت کر رہیں گے۔‘
انھوں یہ بھی کہا کہ وہ پارلیمان سے ملک میں نافذ ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا مطالبہ بھی کریں گے کیونکہ اس سے حکام کو ایک انتہائی منظم دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ اختیارات مل جائیں گے۔
Image copyright AFP
فرانسیسی وزیرِ اعظم سے قبل ملک کے صدر فرانسوا اولاند بھی کہہ چکے ہیں کہ پیرس پر حملے دولتِ اسلامیہ کا ’جنگی اقدام‘ ہیں۔
انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ فرانس پر حملہ کرنے والوں کو ’بےرحمانہ‘ انداز میں جواب دیا جائے گا۔
خیال رہے کہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دولتِ اسلامیہ نے ایک بیان میں خبردار کیا تھا کہ ’فرانس اور وہ ممالک جو اس کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں انھیں معلوم رہے کہ وہ دولتِ اسلامیہ کے اہداف میں سرِفہرست ہیں۔‘
بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ’پیرس پر حملہ ایک طوفان کا آغاز ہے اور سننے اور سمجھنے والوں کے لیے ایک تنبیہ ہے۔‘
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
اس میں کوئی شق نہیں کہ سانحہ فرانس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اسلام کبھی بھی نہتے لوگوں پر حملے کی حمایت نہیں کرتا ،انتہائی افسوس ناک دل خراش واقعہ ہے
مگر اس کہیں زیادہ تکلیف دہ بات تب ہوتی ہے جب اسلام کی تعلیمات کا درس فنون ادب کے ماہرین دیتے ہیں، وہ پنجابی میں کہتے ہیں روندی آپنے یاراں نوں لے،لے ناں پہراواں دا، کوئی عالم، مفتی یا مولانا چاہےجتنا بھی علم کا سمندر رکھتا ہو اگر اس نے زرہ برابر بھی فرقہ پرستی کو ہوا دی اسے سننا تک گوارہ نا کیا، آج ان لوگوں نے اپنی نئی صفیں بنا کر ہمیں اسلام سیکھانا شروع کر دیا ہے، آج مولانا طارق جمیل اور دیوبند انہیں کافر دکهتےہیں، افغان قوم کے استحصال پر دکھ درد کے بجائے انہیں اٹکلیاں سوجھتی ہیں، میانہ روی اور انصاف کا درس دینے والے اپنے اندر کے لاوے کو صحابہ اکرام اور کبھی دیوبند پر اگلنے لگتے ہیں ، پوری انسانیت کے قتل والی آیت کا حوالہ دینے والے کیا بھول جاتے ہیں کہ وہ آیت افغان سرحد پر پہنچ کر اپنے لازم ہونے کا اعتبار کھو نہیں دیتی، شائد ان کے خیال میں مکتی باہنی کا عمل بنگلہ دیش میں اسلام تھا مگر کشمیریوں کا عمل کفر اور جہالت ہے ،اگر آپ کی مشاورت تب بھی ہوتی تو تین سو تیرہ والے بھی چڈی بنیان میں کبھی نا نکلتے ،عندہ حضرت ہمزہ کا کلیجہ نا چباتی آج کاڈرون تب بھی تھا کبھی نیزہ بن کر حضرت ثمیہ پر گرتا تو کبھی پتھروں کی شکل طائف سے نکلتا، "منظم فوج "کیوں نا پرواہ کی حضرت حسین، حسن علیہ السلام نے یزیدی فوج کی جب کہ سامنے منظم فوج تھی داعش کیا ہے نہیں معلوم اور کیونکر بنائی گئی شائد دو دہائیوں بعد خبر ملے مگر افغان مجاہدین نے تین دهائیوں سے علم حسین بلند کر رکھا ہے تیس سال سے کربلا سجی ہے، یزید اقوام عالم کے ہمراہ علم حسین گرا نا سکا اور انشاءاللہ کبھی گرا بھی نہیں پائے گا یزید کے ہواری اندر لگی آگ سے جھلستے رہیں گے یہاں بھی اور وہاں بھی





 
Last edited:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
[SIZE=5
مجھے اندازہ تھا اور آپ نے واضح بھی کر دیا کہ آپ داعش کی درندگی کو عین اسلام سمجھتے ہیں اور فرانس میں جن معصوم لوگوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا وہ آپ کی نظر میں انسان ہی نہیں تھے تبھی اتنی خونریزی کے بعد بھی آپ انہیں دھمکیاں دے رہے & 1729;یں۔ [/SIZE]
Daish is terrorist. What about basharat, hamas and hizbullah.
 

notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
social media pay terrorists ki himyat krny wala or uss ky amal ky liyaa jawaaz gharny wala potential terrorist haee.aj naee to kal inn maeen sayy koe khazeeer masoom shehryoon ko maryy gaa.in ki ip adress ka patta challaa krr in sorrooow ky himytyoon koo sazaa mlnii chahyaa
 
CT2TutFWcAApYek.jpg





Bombs used by US army with message : " From Paris with love"


ارے یہ آپ نے کیا کردیا؟
آپ جانتے نہیں شائد
یہ بم تو تحفہ ہے اس اتحاد کی طرف سے جن کو دیسی لبرل اور سیکولر اتحادیوں اسلام میں چھپے منافقوں کی طرف سے
ان لوگوں کے لئیے جنہیں مسلمان کہتے ہیں
 

Back
Top