پیرس، دھماکے

اس بات سے قطع نظر کہ یہ حملے مسلمانوں نے کیے، مغرب کی اپنی چال ہے یا روافض کی کاروائی، یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ مسلمان بلاوجہ پیرس دھماکوں پہ شرمندگی کا کارٹون بنے ہوئے ہیں. کسی بھی مسلم گروپ نے اب تک ذمہ داری قبول نہیں کی اور مسلمان ان کے لیے ٹرینڈز چلا چلا کر اور یکجہتی کا اظہار کرکے بے حال ہو رہے ہیں
یہ لوگ تب کہاں تھے جب 9/11 کے بعد
افغانستان پر 47 ملک بھیڑیوں کی طرح ٹوٹ پڑے
عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کی تلاشی کے بہانے 20 ملین عراقیوں کا قتل ہوا
گوانتانامو، ابو غریب میںبہیمیت کا رقصِ ابلیس ہوتا رہا
وسطٰی افریقہ کے مسلم کش فسادات
ہزاروں برمی مسلمانوں کو کاٹنا، جلانا
ڈرون حملے، قندوز کے ہسپتال پہ بمباری
ڈیزی کٹر، کلسٹر بموں کی بارش
مصر میں اخوان کی منتخب حکومت ہٹا کر سیسی جیسے ڈکٹیٹر کا تحفظ
فلسطینیوں کا اپنی ہی زمین پر قتل عام اور
بشارالاسد کو ہر طرح کے ہتھیاروں کی فراہمی اور خون ریزی کی اجازت دی گئی
تب ان کا دل کیوں نہ پگھلا؟
تب ان کے آرام میں کیوں نہ خلل پڑا؟
تب اعصاب کیوں نہ چٹخے؟
اور آج جب یہ قتل و غارت کی آگ مغرب تک پہنچی تو فوراً انکو یاد آ گیا کہ
I am a Muslim and I am not a Terrorist.
یاد رہے یہ وہی فرانس ہے جس نے مسلم ملک "مالی" میں شریعت نافذ ہونے پہ بمباری کی تھی. نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے گستاخانہ خاکے شائع کیے تھے. جو مسلمان عورتوں کے حجاب اور مذہبی آزادی کے معاملے میں انتہائی متعصب ملک ہے. الجزائر کے مسلمانوں کے ساتھ جو کیا اب وہی شام میں دیگر ممالک کے ساتھ مل کر دہرا رہا ہے. اور ہم انہیں اپنے Terrorist نہ ہونے کی صفائی قسمیں کھا کر دے رہے ہیں
بلکہ ہمیں تو پیرس والوں سے پوچھنا چاہیے
"ہن آرام ای"
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Paris attacks are condemnable and sad just like bombing and killing of innocents in Iraq Afghanistan.

This kind of attacks are against what Islam teaches and there is absolutely no justification for it in Islam.


But at same time when one bomb other countries with jets and daisy cutters then they should not expect roses in return.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آ گئے دہشت گرد اب اپنا جواز دینے
مولوی خود اپنی بیویوں کے ساتھ گھر میں بیٹھے ہوتے ہیں اور ٹین ایجرز کو جوش دلوا کر دہست گردی کرواتے ہیں

خود امریکہ اور یہود سے ڈالر لیتے ہیں اور یہودی اور عیسائیوں کے ساتھ مل کر سازش اسلام کے خلاف کرتے ہیں
 

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
The situation is moving towards all out war between Muslim and non muslim.
We should pray for peace.
It seems that 9/11 has been repeated by hidden forces.
This time field of war could be Syria and Libya.
This could also pave way to occupy either of the above
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی اطلاع کیلیئے داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ھوئے مزید دھماکوں کی دھمکی بھی دی ھے۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
I don't think this will happen, there are many sane people on both sides.


The situation is moving towards all out war between Muslim and non muslim.
We should pray for peace.
It seems that 9/11 has been repeated by hidden forces.
This time field of war could be Syria and Libya.
This could also pave way to occupy either of the above
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کچھ بغیرت قسم کے لوگ ہر دہشت گردی کے ہر واقع میں اسلام کو گھسیٹ لیتے ہیں . ہمیں کوئی ضرورت نہیں صفائی دینے کی ان کی نسبت ہمارے ہاں لوگ زیادہ دہشت گردی سے مر رہے ہیں
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
We are in the midst of undeclared third world war.
and Muslims are trying to avert the consequence by being apologetic.

They cannot comprehend that whether Daesh has been created by Muslims or?

They have to strengthen themselves to avoid being punished without being guilty.
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
الله کی لعنت ہو
دھماکہ کرنے والوں پر
دھماکے کی حمایت کرنے والوں پر
مرنے والوں پر خوش ہونے والوں پر
اور مذمت نہ کرنے والوں پر
اور ان سب لعنتیوں پر لعنت نہ کرنے والوں پر

الله کے دشمن ہیں الله کے دین کے دشمن ہیں محمد اور آل محمد کے دشمن ہیں
اور کتوں کےشیطانوں کے پجاری ہیں یہ
 

badesaba

Senator (1k+ posts)
​jo mrzi krlo ab final war ho kr rhy gi mehdi a.s ka zmana a gia hy last battle between islam and kufr.by the way ap log idia pak war k ly b ready rhain
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
oh, I don't know..maybe people are overworked because they don't like their religion being used as an ideology to kill innocent people!
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Action - Reaction !

12249687_395409770583677_6480994013629938868_n.jpg
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
Re: Action - Reaction !

Pasha Party social media ko aaj Kashmir or Palestine bohet yaad a raha.

Us waqat yaad nahi ia jab Jews/Indian funding USA sy li

Us waqat Kashmir yaad nahi ia, jab Kashmir London March Pappu Niazi ky nephew ny RAW ki help sy sabotage kia.

Kharjies in shape of Diash, ISIS, Al Qaida, Taliban, Hizb Ullah, Houthi, Shitan Aziz Firqa, Gullu Qadri Firqa, Baku, Al Shabab are infidal and any act of terrorism from these cannibals must be condemned.
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ دہشت گردوں اور ان کے حمایتوں نے ہر جگہ نقلی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں۔ کوئی جیسے ہی طالبان، لشکرِ جھنگوی ، داعش جیسے دہشت گردوں کے خلاف بولے تو دہشت گردوں کی آئی ڈیز میدان میں آ جاتی ہیں۔ اب فرانس حملوں کے جواز تراشے جا رہے ہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کا پتہ لگائیں۔ یہی لوگ دہشت گردوں کی سوشل میڈیا ٹیم ہیں۔ دہشت گردی کے جواز تراشنے والا دہشت گرد ہی ہوتا ہے۔
 

Back
Top