Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے سپین میں رہنا سب سے محفوظ ہے
:lol:
میں نہیں رہتا یار ، کس کی بات پر یقین ہے ؟؟ ہاں ضرور آتا ہوں ، اپنا دیس پیارا پاکستان ہے ، کوئی غم نہیں اگر دنیا میں آگے نہیں ، لیکن اس میں عوام کا قصور نہیں ، عوام کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ جن کو اپنا مداوا سمجھتے ہیں وہ ہی ان کو خاندانی سیاست کا غلام سمجھتے ہیں
فرانس میں جو کچھ ہوا ، افسوس ناک ہے ، بس دنیا میں انصاف یکساں نہیں ہے ، کاش سب سوچیں، انسانی جان اور خون کی حرمت ایک جیسی ہے
فرانس میں جو کچھ ہوا ، افسوس ناک ہے ، بس دنیا میں انصاف یکساں نہیں ہے ، کاش سب سوچیں، انسانی جان اور خون کی حرمت ایک جیسی ہے