Freedomlover
Minister (2k+ posts)
اوریا کو معلوم ہے کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے کہ سعودیہ کو چاند دکھائی دے تو ہم سب ایک روزہ چھوڑ کر اس کے ساتھ عید کر لیں ، یہ لوجک غیر اسلامی ہے جس پر عمل کرنا تم جیسے لومڑؤن کا کام ہے
اس کالم میں حدیث کا بیان بھی ہے جس میں یہی فرمایا گیا ہے کہ چاند کی شہادت جس علاقے سے بھی ملے تو روزہ اور عید کرنا چاہیے مگر افسوس تم لوگوں پر جو حدیث کو بھی کوئی اہمیت نہیں دیتے جو اپنے مجوسی مذہب کے مطابق چلتے ہیں اور اسلام کا دعوا کرتے ہیں