Freedomlover
Minister (2k+ posts)

اوریا صرف سعودیہ کے پالتو مولویوں کو صحیح کہہ رہا ہے دوسروں کو غلط یعنی جو ہفتے کو عید کر رہے ہیں وہ غلط ہیں اشفاق احمد کی طرح اسکو بھی سعودیہ وظیفہ دیتا ہو گا پر سارے مسلمان بکاؤ نہیں ہوتےدنیا نے چاند کو مسخر بھی کر لیا ہے اور ہمارے ہاں چاند کی تلاش ہی ابھی تک ختم نہیں ہوئی . اور وہ بھی لوگوں کی بھلائی کے لئے نہیں بلکہ مزید پھوٹ ڈالنے کے لئے. اس معاملے میں اوریا مقبول جان صحیح کہہ رہا ہے کہ ہر مسلک کا مولوی اپنی اپنی دکان چمکائے بیٹھا ہے . چاند دیکھنے کا مسلہ مطلع کا نہیں بلکہ سرحدی لکیروں کا ہے. اول تو یہ لکیر کے فقیر علما کا کام ہی نہیں اور اگر ان کے ذریعے روزہ و عید کا اعلان کروانا لا محال ہی ہے تو کم از کم کسی میٹرولوجسٹ کی مدد سے بآسانی معلوم کیا جا سکتا ہے کہ چاند کس دن اور کس وقت اپنے مدار کے مطابق زمین پر نمودار ہو گا. بلکہ ان سے اگلے ٥٠ سال کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جا سکتا کہ کون سے سال میں کب کس وقت عید اور رمضان کا چاند طلوع ہو گا. تا کہ لوگ کم از کم پوپلزئی اور منیب کی سرخ بتی سے ہٹ کر پورے ملک میں خوشیاں تو ایک ساتھ منا سکیں
سورج بھی دن کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں پہنچے تک بارہ گھنٹے لگا لیتا ہے. اتنی دیر میں تاریخ بدل جاتی ہےاگر خدا چاہتا کہ تمام امّت ایک ہی روز عید کرے تو قمری کے بجاے شمسی کلینڈر کا انتخاب کرتا.
گلہ خدا سے کرو بشر سے نہیں.
kiya yeh Hadees " Yeh Umat jast e Wahid Ki Tarah hai" Sirf Chand k mamalay per hi nafiz hoti hai ?
اسکی جہالت پر میں حیران ہی نہیں پریشان بھی ہوں کیسے کیسے مٹر کے دانے جتنے دماغ والے دانشور بنے پھرتے ہیں ، اس گدھے کو کوی بتاۓ کہ دنیا گول ہے ساری دنیا کا مطلع ایک نہیں ہوسکتا جو چاند ہمیں دکھائی دے گا وہ زمین کے نیچے آسٹریلیا میں کیسے دکھائی دے سکتا ہے ، حیرت ہے اسکی عقل پر
باقی یہ یوں بھی کہہ سکتا تھا کہ افغانستان والے جمعے کی بجاۓ ہفتے کو عید کر لیتے پر نہیں اسکو تو سعودیہ کے ساتھ ہی عید کرنی ہے
Oriya ka Islam..TTP...ISIS..Daesh walo ka ha..jo suna ha
Eid par yaqeen hi nahi rakhtey..Islam mien Firqa Parast
Shiatan Mullah khatam kar do..usi din pori Islami dunai aik
hi din eid manay gi..
is mental orya maghfool ko ye nahi pata,bangla desh mein eid pakistan k sath hi hoti hay aur india mein b,ye fund par palnay wala danshwar hay,jo isay likh kr diya jata hay apnay naam se likh deta hay,
KHOTAY NAY DEKHA AIK HI CHAAND..................................Andheer Nagri tay "Popalzi" Raaj
کاش کہ آپ لوگ کچھ تعلیم حاصل کرتےتو فضول بکواس اور گالیوں کے بجایے بات کرنے کا کوئی سلیقہ آتا. اوریا صاحب اس پورے کالم میں جو بات سمجھانا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں حدیث بھی بیان کیا ہے کہ اصل بات چاند دیکھنے کی نہیں پوری دنیا میں جہاں پر بھی چاند نظر آے تو ساری دنیا کے مسلمانوں کو روزہ یا عید کا علان کر دینا چاہیے اگر آپ چاند دیکھنے میں لگ جائیں تو دنیا میں ایسے ممالک ہیں جہاں پر 6 مہینے دن اور 6 مہینے رات ہوتی ہے اور یورپ وغیرہ میں سارا سال آسمان پر بادل ہوتے ہیں وہاں پر آپ کیسے چاند دیکھیں گے یہی بات موٹی عقلوں میں سمانے والی نہیں ہے
جہاں سورج بھی پنہچنے سے قاصر وہاں آپ نے چاند بے چارہ پنہچا دیاسورج بھی دن کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں پہنچے تک بارہ گھنٹے لگا لیتا ہے. اتنی دیر میں تاریخ بدل جاتی ہے
خدا سے گلہ کرنے کا شوق پورا کرنے سے پہلے اپنا حساب کتاب تو درست کر لیتے
پھر ایک ہی دن عید نا منانے کا شکوہ بھی نہیں کرنا چاہے. پوپلزئی صاحب کو چاند نظر آگیا وہ عید منائیں منیب صاحب کو نظر نہیں آیا بقیہ ملک ایک دن انتظار کرے
جہاں سورج بھی پنہچنے سے قاصر وہاں آپ نے چاند بے چارہ پنہچا دیا
اسکی جہالت پر میں حیران ہی نہیں پریشان بھی ہوں کیسے کیسے مٹر کے دانے جتنے دماغ والے دانشور بنے پھرتے ہیں ، اس گدھے کو کوی بتاۓ کہ دنیا گول ہے ساری دنیا کا مطلع ایک نہیں ہوسکتا جو چاند ہمیں دکھائی دے گا وہ زمین کے نیچے آسٹریلیا میں کیسے دکھائی دے سکتا ہے ، حیرت ہے اسکی عقل پر
باقی یہ یوں بھی کہہ سکتا تھا کہ افغانستان والے جمعے کی بجاۓ ہفتے کو عید کر لیتے پر نہیں اسکو تو سعودیہ کے ساتھ ہی عید کرنی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|