پنجاب کے کرپٹ پولیس افسران و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

1policecourtattialksks.png

پنجاب میں پولیس فورس میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، کرپٹ پولیس افسران و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت مری میں ہونے والے خصوصی اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اس موقع پر آئی جی پولیس پنجاب نے اجلاس کے شرکاء کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس میں کرپشن و دیگر جرائم میں ملوث مجرمان سے ساز باز کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کا خصوصی کورٹ مارشل کرنے، پولیس فورس میں غیر پیشہ ورانہ رویے اور کرپشن کی نشاندہی کیلئے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنے ، سائبر کرائم اور آرگنائزڈ جرائم کے خاتمے کیلئے اسپیشل یونٹ قائم کرنے اور آئی ٹی کی ٹریننگ دینے جیسے اصولی فیصلے کیے گئے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ناجائز اسلحہ کا کلچر ختم کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سزاؤں کو یقینی بنا کر جرائم میں کمی لائی جاسکتی ہے، پولیس فورس کو جدید اسلحہ و دیگر آلات فراہم کیے جائیں گے، عورتوں اور بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بارڈر سیکیورٹی فورس قائم کرنے ، ہر جرم کیلئے فنکشنل اسپیشلائزڈ پولیس فورس قائم کرنے، رشوت مانگنے پر سی ایم کے اسپیشل ڈیش بورڈ پر شکایت درج کروانے کی سہولت فراہم کرنے اور عورتوں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں سزائے موت کی قانون سازی جیسے فیصلے بھی کیے گئے۔
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Cyber... Phir to Maryam Nawaz ka media cell pahle investigate hona chaea.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یعنی میراثی آئی جی ابھی بھی اپنے محکمے والوں کی بڑے بھائی سے تراش خراش کروانے کا خواہشمند ہے
 
Siberite

نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے