پنجاب انٹرنیٹ پر ٹیکس نہیں لگائے گا

استاد محترم جتنی محنت اور تکلیف مجھے نصیحت کرنے پہ فرمائی ہے اس سے آدھی اپنے گالی بکنے والے پیٹی بھائیوں پہ کر لیتے تو اس فورم پہ غلاظت میں تھوڑی کمی واقعہ ہو جاتی۔ ذلیل نیازی کے الفاظ پہ تو بڑی آگ لگی مگر اسی تھریڈ پہ ببل نام ممبر کی بے غیرتی بالکل بھی نظر نہ آئی ، نفرت میں اتنے گر چکے ہوکہ مخالف قیادت کے ماوں بیٹیوں اور بہنوں کو نہیں بخشتے۔
مجھے اخلاقیات کا سبق دینے کی ضرورت نہیں ، مجھے ہر روزکچھ عمرانی ماں بہن تک کی گالیاں دیتے ہیں وہ تمہیں کبھی نظر نہیں آتیں۔ اور میں اکیلا نہیں اکثریت کے ساتھ یہی ہوتاہے ، تمہارے لفنگے ساتھی فورم کی خاتون ممبر مقدس کو گالیاں دیتے ہیں کاش تم ان کو عمرانی عینک اتار کے دیکھتے۔

بھائی تعصب کی عینک تم اُتارو۔ اس تھریڈ پر گالیاں کون دے رہا ہے؟
بات سیلز ٹیکس کی ہو رہی ہے تمہیں ذلیل نیازی نظر آرہا ہے۔ کیا تمہارا انداز خود لفنگوں اور بد تہذیبوں والا نہیں۔
کسی بھی تھریڈ پر آکر بغیر سوچے سمجھے اور تھریڈ پڑھے بغیر عمرانی لفنگوں اور بد معاشوں پر برسنے لگتے ہو۔ کیا یہ پڑھے لکھوں کا طریقہ ہے؟

ہاں ایک حکایت لکھتا ہوں آپ کے کام آئے گی۔

ایک والد اپنے بچے کے ساتھ گیا اور ہیڈ ماسٹر سے کہا فلاں استاد میرے بچے کو گالیاں دیتا ہے
استاد کو بلوایا گیا۔ اور اس سے پوچھا گا کہ تم گالیاں کیوں دیتے ہو؟

استاد نے پوچھا۔ کس گدھے کے بچے نے یہ بات کہی ہے۔
بچے کی طرف اشارہ کیا گیا

وہ وہ استاد محترم بچے کو دیکھ کر فرمانے لگے

حرام ذادے! میں نے تمہیں کب گالی دی ہے

بچے کے باپ نے کہا۔ ہاں واقعی بچے سے غلطی ہوئی ہے آپ تو بالکل گالی نہیں دیتے۔

مجھے لگتا ہے وہ گالیاں نہ دینے والا استاد آپ ہی ہیں۔

Last edited:

Zeshan Haider

Politcal Worker (100+ posts)
Till Last night all Patwaris were defending this Ghunda tax and were telling us the benefits and Now they are trying to take credit of not looting Punjab Public.
do you know kpk governement already charging this 19.5 % tax since 2013/14 ? Punjab has not started yet what will you say now ? We strongly protest against PTI imposed unnecessary 19.5% FED applied on Internet Services in KPK. Why PTI?
http://www.pkdebate.com/2013/10/19/fed-19-5-tax-in-kpk-on-internet-services/
 
Chachu

MPA (400+ posts)
PTA Is Convincing Pubjab Govt To Withdraw Tax On Data / Internet

Dr_Ismail_Shah-750x350.jpg

PTA Is Convincing Pubjab Govt To Withdraw Tax On Data / Internet

Pakistan Telecommunication Authority is convincing Punjab government to withdraw recently imposed taxes on data services and broadband internet, which will adversely impact the expansion of 3G/4G/ LTE services in the province.

Speaking exclusively with ProPakistani in the sideline of 8th Pakistan TELECON 2015, Chairman Pakistan Telecommunication Authority (PTA) Dr. Ismail Shah said PTA has approached Punjab government directly to explain them that taxes on data services will not bode well for entire telecom sector and consumers of the province.

We are also working to convince the provincial government of Punjab through Ministry of IT and Telecommunication (MoITT) to convince them the generation of (tax-able) hundreds of billion of rupees in revenues with tax free internet rather than taxing internet at the core itself and blocking all the economic activities altogether, said Dr. Shah.

PTA Gets into Play, Opposes Punjabs Taxes on Internet

Chairman PTA said that the recent imposition of taxes on data services and broadband internet is not good for the growth of telecom sector, which could impede the penetration of 3G/4G/LTE services, particularly in the province of Punjab and in whole country in general.

I hope that government will listen to our explanation that we are providing to them with different aspects, and ultimately it will take action in the interest of the public and telecom sector, Dr Shah added.

The network expansion of Next Generation of Technologies by operators is impressive and surpassed the obligatory targets that were set in license terms, in addition the customers acquisition is amazingly good showing high public demand for the utility of 3G and 4G services.

I believe the deployment of fiber optic should be expedited in different district at faster pace to ensure availability of internet in maximum cities of the country. In this regard, special subsidies should be provided to companies for deploying optic fiber is far flung areas of different provinces, Mr. Shah concluded.

Source

Re: PTA Is Convincing Pubjab Govt To Withdraw Tax On Data / Internet

pehley kam taxes laga chuko zalimo jo ek aur laganey ko par tol rahey ho.
 
Re: PTA Is Convincing Pubjab Govt To Withdraw Tax On Data / Internet

وزیر خزانہ پنجاب نے انٹرنیٹ پہ لگائے گئے ٹیکس نوٹیفیکیشن کو واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔شکریہ پنجاب حکومت
pehley kam taxes laga chuko zalimo jo ek aur laganey ko par tol rahey ho.
 
miarif

Politcal Worker (100+ posts)

بھائی تعصب کی عینک تم اُتارو۔ اس تھریڈ پر گالیاں کون دے رہا ہے؟
بات سیلز ٹیکس کی ہو رہی ہے تمہیں ذلیل نیازی نظر آرہا ہے۔ کیا تمہارا انداز خود لفنگوں اور بد تہذیبوں والا نہیں۔
کسی بھی تھریڈ پر آکر بغیر سوچے سمجھے اور تھریڈ پڑھے بغیر عمرانی لفنگوں اور بد معاشوں پر برسنے لگتے ہو۔ کیا یہ پڑھے لکھوں کا طریقہ ہے؟

ہاں ایک حکایت لکھتا ہوں آپ کے کام آئے گی۔

ایک والد اپنے بچے کے ساتھ گیا اور ہیڈ ماسٹر سے کہا فلاں استاد میرے بچے کو گالیاں دیتا ہے
استاد کو بلوایا گیا۔ اور اس سے پوچھا گا کہ تم گالیاں کیوں دیتے ہو؟

استاد نے پوچھا۔ کس گدھے کے بچے نے یہ بات کہی ہے۔
بچے کی طرف اشارہ کیا گیا

وہ وہ استاد محترم بچے کو دیکھ کر فرمانے لگے

حرام ذادے! میں نے تمہیں کب گالی دی ہے

بچے کے باپ نے کہا۔ ہاں واقعی بچے سے غلطی ہوئی ہے آپ تو بالکل گالی نہیں دیتے۔

مجھے لگتا ہے وہ گالیاں نہ دینے والا استاد آپ ہی ہیں۔

[/QU
OTE]
Gujar pakistani aghar tuj main maan, baap ki traf sai thori bhi ghairat warsai main mili hai tu ainda apni zaban ko lagam dai kar rakhai ga kion k is bari jooti tarai moon parh hi nahi sakti jatni is hakayat sai pari hai, agar phir b tu baaz na aaya to phir tu yaqinan koi.............?............nasal hai
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان اس نے ایک روئیے کے خلاف اشارہ کیا ہے ، جسے اس کو روزانہ سامنا کرنا پڑتا ہے ، باقی آپ مجھے اس کا ایک کمینٹ بتا دیں جس میں گجر بھائی نے کسی کو گالی دی ہو

آپ ایک دن اس فورم پر عمران خان کی مخالفت میں لکھو ، اور دوسرے دن ایک کمینٹ کرنے کو دل نہیں کریں گا ، ماں بہن سے لے کر خاندان تک کیا کیا نہیں سنا پڑتا

چھوٹے بھائی! اگر کسی تھریڈ پر ایسا ہو تو جواب بنتا ہے۔ لیکن اس تھریڈ پر کسی نے کیا کوئی گالی دی ہے جو گجر نے آتے ہی ذلیل نیازی اور عمرانی بدمعاش وغیرہ کے الفاظ استعمال کیے؟

اور گالیاں تو ماشااللہ نون لیگ کے دوست بھی دیتے ہیں تو پھر عمرانی پجاریوں کی تخصیص کیوں؟

یعنی آپ بتائیں بات سیلز ٹیکس کی ہو رہی ہے اور وہ بیچ میں ذلیل نیازی لے کر آگیا۔ اور پھر آپ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے گالیاں دیتے ہیں۔

میں تو سب سے کہتا ہوں کہ ایشوز پر بات کریں۔ نہ نواز شریف کو گالی دیں نہ عمران کو اور نہ زرداری کو۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی تعصب کی عینک تم اُتارو۔ اس تھریڈ پر گالیاں کون دے رہا ہے؟
بات سیلز ٹیکس کی ہو رہی ہے تمہیں ذلیل نیازی نظر آرہا ہے۔ کیا تمہارا انداز خود لفنگوں اور بد تہذیبوں والا نہیں۔
کسی بھی تھریڈ پر آکر بغیر سوچے سمجھے اور تھریڈ پڑھے بغیر عمرانی لفنگوں اور بد معاشوں پر برسنے لگتے ہو۔ کیا یہ پڑھے لکھوں کا طریقہ ہے؟

ہاں ایک حکایت لکھتا ہوں آپ کے کام آئے گی۔

ایک والد اپنے بچے کے ساتھ گیا اور ہیڈ ماسٹر سے کہا فلاں استاد میرے بچے کو گالیاں دیتا ہے
استاد کو بلوایا گیا۔ اور اس سے پوچھا گا کہ تم گالیاں کیوں دیتے ہو؟

استاد نے پوچھا۔ کس گدھے کے بچے نے یہ بات کہی ہے۔
بچے کی طرف اشارہ کیا گیا

وہ وہ استاد محترم بچے کو دیکھ کر فرمانے لگے

حرام ذادے! میں نے تمہیں کب گالی دی ہے

بچے کے باپ نے کہا۔ ہاں واقعی بچے سے غلطی ہوئی ہے آپ تو بالکل گالی نہیں دیتے۔

مجھے لگتا ہے وہ گالیاں نہ دینے والا استاد آپ ہی ہیں۔

[/QU
OTE]
Gujar pakistani aghar tuj main maan, baap ki traf sai thori bhi ghairat warsai main mili hai tu ainda apni zaban ko lagam dai kar rakhai ga kion k is bari jooti tarai moon parh hi nahi sakti jatni is hakayat sai pari hai, agar phir b tu baaz na aaya to phir tu yaqinan koi.............?............nasal hai

نہیں یار میں نہیں چاہتا کہ کوئی بھی کسی ممبر کو گالی دے یا ایسی بات کرے جو اس کے لیے اذیت کا باعث ہو۔

گجر ہمارا بھائی ہے اور مجھ سے چھوٹا ہے اس لیے میں اسے کبھی کبھی کچھ کہہ دیتا ہوں لیکن گالی کا جواب گالی نہیں۔ آپ بھی اپنے اندر حوصلہ پیدا کریں۔ شاید ہمارا یہی رویہ دوسروں کو ہمارے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مدد دیتا ہے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
استاد محترم جتنی محنت اور تکلیف مجھے نصیحت کرنے پہ فرمائی ہے اس سے آدھی اپنے گالی بکنے والے پیٹی بھائیوں پہ کر لیتے تو اس فورم پہ غلاظت میں تھوڑی کمی واقعہ ہو جاتی۔ ذلیل نیازی کے الفاظ پہ تو بڑی آگ لگی مگر اسی تھریڈ پہ ببل نام ممبر کی بے غیرتی بالکل بھی نظر نہ آئی ، نفرت میں اتنے گر چکے ہوکہ مخالف قیادت کے ماوں بیٹیوں اور بہنوں کو نہیں بخشتے۔
مجھے اخلاقیات کا سبق دینے کی ضرورت نہیں ، مجھے ہر روزکچھ عمرانی ماں بہن تک کی گالیاں دیتے ہیں وہ تمہیں کبھی نظر نہیں آتیں۔ اور میں اکیلا نہیں اکثریت کے ساتھ یہی ہوتاہے ، تمہارے لفنگے ساتھی فورم کی خاتون ممبر مقدس کو گالیاں دیتے ہیں کاش تم ان کو عمرانی عینک اتار کے دیکھتے۔

یار آپ تو غصے میں آگئے۔
دیکھیں آپ نے آتے ہیں ذلیل نیازی کہا۔

بدلے میں آپ کوگالیاں پڑیں۔
پھر آپ گالیاں دینے کا گلہ بھی کرتےہیں۔

تو کیا اچھی بات ایسے الفاط استعمال ہی نہ کیے جائیں۔

یہاں میرے ساتھ بھی ایسا معاملہ ہوا کہ مجھے گالیاں پڑیں۔ میں نے ایسے لوگوں کو یا اگنور لسٹ میں ڈال دیا یا اس کی پوسٹس پر کامنٹ ہی نہیں کرتا۔

یہاں ایک ایسے بھی نون لیگی سپورٹر ہیں جو دوسروں کی ماں بہن ایک کر دیتے ہیں (میرا ان سے سابقہ رہا ہے) وہ فرماتے ہیں کہ لیڈر کو گالیاں دینا ہر کسی کا حق ہے ان کے یہ تاریخی الفاظ اسی فورم پر سرخ الفاط سے لکھے ہوئی ہیں۔ اب لازمی بات ہے کہ جب لیڈر کو گالی پڑتی ہے تو پھر تو سارا ماحول گالم گلوچ والا ہوگا۔

جہاں تک مقدس کی بات ہے تو مقدس کے بہت سے تھریڈ پروپیگنڈا اور فیک اور جھوٹے ہوتے ہیں،مثلا ً ان کی کل کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال والی پوسٹ، جس میں اس نے 2012 کے فوٹو لیکر پی ٹی آئی کے خلاف تھریڈ بنایا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اتنی محنت کر کے جھوٹا تھریڈ بنانے کی ضرورت آخر کیا ہے جس کے جواب میں بے عزتی ہو۔

جس طرح میں نے آج آپ کو کہا۔ اسی طرح میں مقدس کو بھی کئی ایک تھریڈ میں کہ چکا ہوں کہ ایسی پوسٹس نہ کرو جس میں بے عزتی اور گالم گلوچ کا اندیشہ ہو، جواب میں انہوں نے فرمایا آپ اس کی فکر نہ کریں۔ کیوں کہ مجھے اکثر اس سے بھی سخت گالیاں سننی اور پڑھنی پڑتی ہیں( اس کی تصدیق آپ مقدس سے کر لیجیے)۔۔۔۔ اب جو بندہ خود گالیاں کھانے کا شوقین ہو تو اسے کون کیا سمجھاے۔

ایک اور بات انسان اپنی عزت خود کرے تو دوسرے عزت کرتے ہیں۔ اگر مجھے یہ اندیشہ ہو کہ میں کسی تھریڈ میں کوئی بات کہوں تو مجھے گالی پڑے گی۔ تو میں ایسی بات کیوں کروں اور خود کو گالیاں پڑواؤں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت سے نیم خواندہ اور تقریباً ناخواندہ لوگ ہیں جو اپنی زبان اور الفاظ کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔

اور پیارے بھائی کسی کی گالی کا شکوہ میں اس وقت کروں جب میں خود گالی نہ دوں۔ جب دوسرا گالی دے اور میں بھی گالی دوں تو پھر مجھ میں اور اس میں فرق کیا رہا۔ اور میں گالی کا شکوہ کس منہ سے کروں؟

اور ہاں مجھے استاد کہنے کا شکریہ لیکن میں وہ استاد نہیں جس کا ذکر میں نے اپنی حکایت میں کیا تھا:)۔
چلیں اب غصہ تھوک دیں شاباش، چھوٹے بھائی۔
 
Back
Top