GujjarPakistani
Banned
استاد محترم جتنی محنت اور تکلیف مجھے نصیحت کرنے پہ فرمائی ہے اس سے آدھی اپنے گالی بکنے والے پیٹی بھائیوں پہ کر لیتے تو اس فورم پہ غلاظت میں تھوڑی کمی واقعہ ہو جاتی۔ ذلیل نیازی کے الفاظ پہ تو بڑی آگ لگی مگر اسی تھریڈ پہ ببل نام ممبر کی بے غیرتی بالکل بھی نظر نہ آئی ، نفرت میں اتنے گر چکے ہوکہ مخالف قیادت کے ماوں بیٹیوں اور بہنوں کو نہیں بخشتے۔
مجھے اخلاقیات کا سبق دینے کی ضرورت نہیں ، مجھے ہر روزکچھ عمرانی ماں بہن تک کی گالیاں دیتے ہیں وہ تمہیں کبھی نظر نہیں آتیں۔ اور میں اکیلا نہیں اکثریت کے ساتھ یہی ہوتاہے ، تمہارے لفنگے ساتھی فورم کی خاتون ممبر مقدس کو گالیاں دیتے ہیں کاش تم ان کو عمرانی عینک اتار کے دیکھتے۔

بھائی تعصب کی عینک تم اُتارو۔ اس تھریڈ پر گالیاں کون دے رہا ہے؟
بات سیلز ٹیکس کی ہو رہی ہے تمہیں ذلیل نیازی نظر آرہا ہے۔ کیا تمہارا انداز خود لفنگوں اور بد تہذیبوں والا نہیں۔
کسی بھی تھریڈ پر آکر بغیر سوچے سمجھے اور تھریڈ پڑھے بغیر عمرانی لفنگوں اور بد معاشوں پر برسنے لگتے ہو۔ کیا یہ پڑھے لکھوں کا طریقہ ہے؟
ہاں ایک حکایت لکھتا ہوں آپ کے کام آئے گی۔
ایک والد اپنے بچے کے ساتھ گیا اور ہیڈ ماسٹر سے کہا فلاں استاد میرے بچے کو گالیاں دیتا ہے
استاد کو بلوایا گیا۔ اور اس سے پوچھا گا کہ تم گالیاں کیوں دیتے ہو؟
استاد نے پوچھا۔ کس گدھے کے بچے نے یہ بات کہی ہے۔
بچے کی طرف اشارہ کیا گیا
وہ وہ استاد محترم بچے کو دیکھ کر فرمانے لگے
حرام ذادے! میں نے تمہیں کب گالی دی ہے
بچے کے باپ نے کہا۔ ہاں واقعی بچے سے غلطی ہوئی ہے آپ تو بالکل گالی نہیں دیتے۔
مجھے لگتا ہے وہ گالیاں نہ دینے والا استاد آپ ہی ہیں۔
Last edited: