پا بلو پہ لگایا گیا بین ہٹایا جائے

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

جوجی میاں ! اگر آپ اور گجر دونوں گلے مل کر جی بھر کر رولیں تو یہ زیادہ بہتر ہے، بجائے ہر کسی کو روک کر اس کے سامنے ٹسوے بہانے کے(bigsmile)۔

آ عندلیب، کریں مل کے آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار، میں چلاؤں ہائے دل

:lol: :lol:
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

جناب ہماری ادائیں آپ کی اداؤں سے بہت بہتر ہیں۔ آپ کی ادائیں صرف پوائینٹ سکورنگ کی ہوتی ہیں اور لائیک مجموعی پیغام کو دیا ہے۔ اگر گالیوں بھری پوسٹ ہوتی تو جیو جی نہ بنتا بلکہ تنبیہ کرتا وارثی کی۔
:)
کچھ اپنی اداؤں پہ غور کرو
ہم کہیں گے تو شکایت ہو گی۔

No problem,
We can make this a starting point from today

I will remind of condemning PTI abusive posts
and you can do the same for patwari posts

Lets see who has more complaints.
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
یار گوبر رائیونڈی اڈمن کے سامنے بال نوچنے اور سینہ کوبی کا کیا فائدہ- پوپلو کو چاہیے کہ تیری طرح چار پانچ آئ ڈی استعمال کرے- ہر دوسرے روز گالیاں بکنے پر بین ہونے کی صورت میں کسی نئی آئ ڈی سے دندیاں نکالتا ہوا دوبارہ چھترول کروانے آ جاۓ- میرے خیال میں یہ زیادہ مناسب ہو گا
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم عزائم آپ کے بھی ابھی صرف انشااللہ تک محدود ہیں - جب عمل درآمد کریں تو پھر اخلاقی برتری کا دعوی کر سکتے ہیں - اس وقت تک آپ بھی باہر سے گن فائر والی کشتی کے مسافر ہیں-

اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

اچھے پٹواری ہیں یہ۔ بس راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے گرد میٹرو کا جنگلہ اور سڑکوں کی بجری آئی ہوئی ہے۔ ان کو باہر بیٹھ کے نون لیگ کی قیادت میں پاکستان ترقی کرتا نظر آتا ہے لیکن ان میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان جا کہ پیرس میں ہی رہ لیں اور اپنے بچوں کو پیرس کے سرکاری اسکولوں سے تعلیم دلوا دیں۔
کے پی کے میں ابھی تعلیم اس لیول تک نہیں پہنچی کہ سرکاری اسکول پرائیوٹ اسکولوں کا مقابلہ کریں لیکن ان کا فوکس اور ڈائریکشن ٹھیک ہے۔ انشألله الله نے توفیق دی تو وہاں جا کہ یہ خاکسار تعلیم کے لیے جدوجہد کرے گا۔ ان کی طرح باہر بیٹھ کے سب اچھا کی گردان نہیں کرے گا۔

الله ان کو ہدایت اور عقل کے استعمال کا موقع دے۔ آمین۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
محترم عزائم آپ کے بھی ابھی صرف انشااللہ تک محدود ہیں - جب عمل درآمد کریں تو پھر اخلاقی برتری کا دعوی کر سکتے ہیں - اس وقت تک آپ بھی باہر سے گن فائر والی کشتی کے مسافر ہیں-

اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
جناب عزائم کا دعوٰی ایک طرف۔ اور نونیوں کی منافقت ایک طرف۔ ہم نے کبھی منافقت دکھا کے یہ نہیں کہا کہ پشاور پیرس بن گیا ہے۔ لیکن آپ کو بات تو بنانی ہے نہ، جواز ایسے تراشنے پڑیں گے، نہیں تو آپ کی بے بنیاد مخالفت کی بنیاد ہی نہ ہو گی۔

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

(bigsmile)
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
ماڈ کو فورم ڈسکشن میں یا تو حصہ نہیں لینا چاہیے
اگر حصہ لینا ہے تو پھر ذاتی وجہ کو بنیاد بنا کر اختیار کا ناجائز استمعال نہیں کرنا چاہیے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب منافقت ، منافقت ہی ہوتی ہے چاہے نونیوں کی ہو یا زنانیوں کی ہو- منافقت پر لطافت کا پردہ ڈال کر اسے شفافیت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا- چنانچہ آب بھی جب تک باہر بیٹھ کر پتھر پھینکتے رہیں اسی تھیلی کے چٹے بٹے شمار ہونگے

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
سب اسی زلف کے اسیر ہوئے

جناب عزائم کا دعوٰی ایک طرف۔ اور نونیوں کی منافقت ایک طرف۔ ہم نے کبھی منافقت دکھا کے یہ نہیں کہا کہ پشاور پیرس بن گیا ہے۔ لیکن آپ کو بات تو بنانی ہے نہ، جواز ایسے تراشنے پڑیں گے، نہیں تو آپ کی بے بنیاد مخالفت کی بنیاد ہی نہ ہو گی۔

تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

(bigsmile)
 
Last edited:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
پتہ چلا ہے کہ عدیل صاحب نے پابلو کا بین ہٹانے سے انکار کر دیا ہے اور پبلو صاحب پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کی ایک سے زائد آئی ڈیز ہیں اس لئے ان کا بین نہیں ہٹایا جائے گا .. اور یوں کھوچل موڈ عباسی عرف کن ٹٹا اپنے پیٹی بھائیوں جن کی کم از کم ایک ایک درجن آئی ڈیز ہیں کو بچا کر پابلو سے ڈر گیا ہے اور چونکہ پابلو بھگو بھگو کر چتھر مارتا ہے اس لئے اسے زندان میں تا عمر قید کر دیا گیا ہے جس طرح گجر پاکستانی بھائی کو بھی کیا گیا ہے . اگلی باری یو ٹرن انقلاب یعنی اس تھریڈ کے بنانے والے کی ہے سو میرا مشوره ہے پابلو کو اور دوسرے ممبران حضرت کو کہ اس عباسی جیسے عقل سے عاری شخص کی حرکتوں سے ہر ممبر ایک سے زائد آئی ڈیز بنانے پر مجبور ہو چکا ہے اس لئے اس سے پہلے کہ دوسری آئی ڈیز پر بھی اس چھچوندر کا وار چلے فورن سے پہلے ایک درجن مزید آئی ڈیز بنا لیں اور ہر آئی ڈی سے تین تین پوسٹ کر کے اسے ایکٹیویٹ کر کے رکھ لیں .. جو پالیسی اس شخص نے یہاں اب رائج کر دی ہے اس پالیسی کے مطابق یہ شخص اب یہاں صرف پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی کے نقاد ممبران کو بین کرنے کے لئے بٹھایا گیا ہے
عدیل کو شاید معلوم نہیں کہ جتنا آپ کے موڈ ممبران کو بین کریں گے یہ مزید آئی ڈیز بنا بنا کر آئیں گے اور اپنی شناختی آئی ڈی کی پرواہ نہیں کریں گے اور فورم پر جھگڑے مزید بڑھیں گے .. ممبران کو اپنی آئی ڈیز پر قائم رہنے کا حق دیا جانا چاہیے تا کہ وہ ایک آئی ڈی کو سیریس لیں اور اسی سے اس فورم پر بحث میں حصہ لیں .. اس سے فورم پر بہت سا کام آسان ہو جائے گا

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ملک صاحب ، میں نے ذاتی طور پہ عینی صاحبہ سے اس ظلم اور نا انسافی سے متعلق بات کی ، انہوں نے دیر سے جواب دیا ، میں ان کی بے بسی سمجھ سکتا ہوں ، ان کے اختیار میں شاید اس درخواست کو آگے لے جانا ہی تھا اس سے زیادہ کچھ نہیں ، یوں لگتا ہے جیسے عباسی نام کا فرعون ان سب کا چیف ہے یا پھر اوپر بہت اوپر سے احکامات آ رہے ہیں ، بہرحال بہت ہی مایوس کن اور افسوسناک صورتحال ہے ۔
پتہ چلا ہے کہ عدیل صاحب نے پابلو کا بین ہٹانے سے انکار کر دیا ہے اور پبلو صاحب پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کی ایک سے زائد آئی ڈیز ہیں اس لئے ان کا بین نہیں ہٹایا جائے گا .. اور یوں کھوچل موڈ عباسی عرف کن ٹٹا اپنے پیٹی بھائیوں جن کی کم از کم ایک ایک درجن آئی ڈیز ہیں کو بچا کر پابلو سے ڈر گیا ہے اور چونکہ پابلو بھگو بھگو کر چتھر مارتا ہے اس لئے اسے زندان میں تا عمر قید کر دیا گیا ہے جس طرح گجر پاکستانی بھائی کو بھی کیا گیا ہے . اگلی باری یو ٹرن انقلاب یعنی اس تھریڈ کے بنانے والے کی ہے سو میرا مشوره ہے پابلو کو اور دوسرے ممبران حضرت کو کہ اس عباسی جیسے عقل سے عاری شخص کی حرکتوں سے ہر ممبر ایک سے زائد آئی ڈیز بنانے پر مجبور ہو چکا ہے اس لئے اس سے پہلے کہ دوسری آئی ڈیز پر بھی اس چھچوندر کا وار چلے فورن سے پہلے ایک درجن مزید آئی ڈیز بنا لیں اور ہر آئی ڈی سے تین تین پوسٹ کر کے اسے ایکٹیویٹ کر کے رکھ لیں .. جو پالیسی اس شخص نے یہاں اب رائج کر دی ہے اس پالیسی کے مطابق یہ شخص اب یہاں صرف پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی کے نقاد ممبران کو بین کرنے کے لئے بٹھایا گیا ہے
عدیل کو شاید معلوم نہیں کہ جتنا آپ کے موڈ ممبران کو بین کریں گے یہ مزید آئی ڈیز بنا بنا کر آئیں گے اور اپنی شناختی آئی ڈی کی پرواہ نہیں کریں گے اور فورم پر جھگڑے مزید بڑھیں گے .. ممبران کو اپنی آئی ڈیز پر قائم رہنے کا حق دیا جانا چاہیے تا کہ وہ ایک آئی ڈی کو سیریس لیں اور اسی سے اس فورم پر بحث میں حصہ لیں .. اس سے فورم پر بہت سا کام آسان ہو جائے گا

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​اگر ایسا ہے تو اس احمق اعظم یعنی سائنٹسٹ کو بھی بین کیا جائے کہ اسکی بھی ایک سے زائد آئ ڈیز ہیں- ویسے بھی اس احمق اعظم نے عاطف کے ساتھ جیسی گھٹیا حرکت کی تھی ویسا تو پورے فورم پر کسی نے نہیں کیا۔

​جناب ، آپکو ، ہم سب کو ، جو بھی عمران خان ، تحر یک انساف کے نقاد ہیں ، ن لیگی قیادت کی کچھ پالیسیوں سے متفق ہیں ، اس قسم کی نا انصافی اور ظلم کے لئے خود کو تیار رکھنا چاہیئے ، یہ فورم تحریک انصاف کا ترجمان ہے ، ،مادز سمیت سارے ممبران کو اچھی طرح معلوم ہے کہ سائنس دان اور وارثی کی ان گنت آئی ڈیز ہیں ، لیکن ظاہر ہے یہ سب ملی بھگت ہے ،کوئی کیا کر سکتا ہے۔
​اگر ایسا ہے تو اس احمق اعظم یعنی سائنٹسٹ کو بھی بین کیا جائے کہ اسکی بھی ایک سے زائد آئ ڈیز ہیں- ویسے بھی اس احمق اعظم نے عاطف کے ساتھ جیسی گھٹیا حرکت کی تھی ویسا تو پورے فورم پر کسی نے نہیں کیا۔
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
بد زبانی کسی کو بھی نہیں کرنی چاہئیے۔
اور اگر کسی نے یہ حرکت کی ہے تو اسے اس بات کا علم ہونا چاہیئے کہ اس کا ردعمل کیا ہو گا۔

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
User's Ban History

[TABLE="width: 952"]
[TR]
[TH="align: center"]Start Date[/TH]
[TH="align: center"]Lift Date[/TH]
[TH="align: center"]Banned By[/TH]
[TH="align: left"]Reason[/TH]
[TH="align: center"]Ban Discussion Thread[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]03-Nov-2015 07:15 AM[/TD]
[TD="align: center"]10-Nov-2015 07:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]Waseem[/TD]
[TD]For your comment : wahabi zaroor apni ,behno ko molvio ki rakheel banatay hain[/TD]
[TD="align: center"]--Not Generated--[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]01-Jan-2016 09:45 AM[/TD]
[TD="align: center"]02-Jan-2016 09:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]Chaudhery[/TD]
[TD]Getting personal - خچری تیری,,,,,,, ڈلیوری,,,,, بھی سنا ہے ,,,,, کوریئر ,,,ک[/TD]
[TD="align: center"]Ban on masterji: Getting personal - خچری تیری,,,,,,, ڈلیوری,,,,, بھی سنا ہے ,,,,, کوریئ&[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]11-Feb-2016 09:33 PM[/TD]
[TD="align: center"]12-Feb-2016 09:00 PM[/TD]
[TD="align: center"]RashidAhmed[/TD]
[TD]Spamming[/TD]
[TD="align: center"]Ban on masterji: Spamming (11-Feb-2016 11:33 AM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]09-Mar-2016 03:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]11-Mar-2016 03:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]RashidAhmed[/TD]
[TD]Abusive Language[/TD]
[TD="align: center"]Ban on masterji: Abusive Language (08-Mar-2016 05:00 PM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]13-Mar-2016 05:27 AM[/TD]
[TD="align: center"]14-Mar-2016 05:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]Chaudhery[/TD]
[TD]This user is continously getting personal with other members and entice them to get abusive[/TD]
[TD="align: center"]Ban on masterji: This user is continously getting personal with other members and entice them to get abusive (12-Mar-2016 02:27 PM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]31-Mar-2016 02:46 AM[/TD]
[TD="align: center"]03-Apr-2016 02:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]AbdulRehman[/TD]
[TD]یدی دیا خود ہی ذات پات شروع کرتے ہو,,,,, بعد میں[/TD]
[TD="align: center"]Ban on masterji: یدی دیا خود ہی ذات پات شروع کرتے ہو,,,,, بعد م[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]25-Apr-2016 09:27 PM[/TD]
[TD="align: center"]27-Apr-2016 09:00 PM[/TD]
[TD="align: center"]Faiza[/TD]
[TD]vulgar language[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: vulgar language (25-Apr-2016 05:27 AM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]29-Apr-2016 02:39 AM[/TD]
[TD="align: center"]30-Apr-2016 02:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]Ijaz[/TD]
[TD]Raciast comments[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: Raciast comments (28-Apr-2016 09:39 PM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]30-Apr-2016 05:57 AM[/TD]
[TD="align: center"]03-May-2016 05:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]AbdulRehman[/TD]
[TD]وہاں لگتا ہے کوئی خاندانی رہتی ہے تمہاری ج[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: وہاں لگتا ہے کوئی خاندانی رہتی ہے تمہار[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]05-May-2016 12:01 PM[/TD]
[TD="align: center"]08-May-2016 12:00 PM[/TD]
[TD="align: center"]RashidAhmed[/TD]
[TD]Personal Attacks[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: Personal Attacks (05-May-2016 02:01 AM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]29-May-2016 10:22 PM[/TD]
[TD="align: center"]05-Jun-2016 10:00 PM[/TD]
[TD="align: center"]RashidAhmed[/TD]
[TD]Personal Attacks[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: Personal Attacks (29-May-2016 12:22 PM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]02-Jul-2016 12:51 AM[/TD]
[TD="align: center"]05-Jul-2016 12:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]AbdulRehman[/TD]
[TD]for your abusive comments جان ڈی کے بوسڑی[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: for your abusive comments جان ڈی کے بوسڑی (01-Jul-2016 09:51 AM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]17-Aug-2016 03:21 PM[/TD]
[TD="align: center"]19-Aug-2016 03:00 PM[/TD]
[TD="align: center"]RashidAhmed[/TD]
[TD]Inappropriate/Absusive Language[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: Inappropriate/Absusive Language (17-Aug-2016 05:21 AM)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]20-Aug-2016 11:41 PM[/TD]
[TD="align: center"]Permanent Ban[/TD]
[TD="align: center"]A Abbasi[/TD]
[TD]continously spouting rubbish against mods[/TD]
[TD="align: center"]Ban on pablo: continously spouting rubbish against mods (20-Aug-2016 07:41 AM)[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

ye hy track record us bndy ka jo on average hr month sirf apni bad zubani ke wja se ban hota rha hy
is member pr se ksi surat ban Na htaya jye
asy members ke siasat.pk pr koi jga nhe hy.

I fully support the Permanent Ban for pablo.

Source: http://www.siasat.pk/forum/member.php?84246-pablo
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
جناب منافقت ، منافقت ہی ہوتی ہے چاہے نونیوں کی ہو یا زنانیوں کی ہو- منافقت پر لطافت کا پردہ ڈال کر اسے شفافیت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا- چنانچہ آب بھی جب تک باہر بیٹھ کر پتھر پھینکتے رہیں اسی تھیلی کے چٹے بٹے شمار ہونگے

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
سب اسی زلف کے اسیر ہوئے
جناب آپ مجھے نے --- کی گالی کیوں دی؟ نونی کہیں سے گالی ہے تو بتائیں؟
@uturninqalab
@geog
@malik495
میں گالی کا جواب دوں گالی سے؟
یہ ہوتی ہے آپ لوگوں کی منافت جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو گالیاں پڑتی ہیں۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
​جناب ، آپکو ، ہم سب کو ، جو بھی عمران خان ، تحر یک انساف کے نقاد ہیں ، ن لیگی قیادت کی کچھ پالیسیوں سے متفق ہیں ، اس قسم کی نا انصافی اور ظلم کے لئے خود کو تیار رکھنا چاہیئے ، یہ فورم تحریک انصاف کا ترجمان ہے ، ،مادز سمیت سارے ممبران کو اچھی طرح معلوم ہے کہ سائنس دان اور وارثی کی ان گنت آئی ڈیز ہیں ، لیکن ظاہر ہے یہ سب ملی بھگت ہے ،کوئی کیا کر سکتا ہے۔
گجر صاحب واہ رے نے مجھے گالی دی ہے اوپر پوسٹ دیکھیں۔ میں نے کون سی گالی دی ہے آپ میں سے کسی کو؟ کیا نونی لفظ گالی ہے کہیں سے بھی؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​واہ رے صاحب کو کوئی بھی نا مناسب لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیئے ، میں قطعی اس کی تائید نہیں کر تا ، ویسے واہ رے صاحب ایسے بندے نہیں ہیں ، ہو سکتا ہے وقتی طور ہی جذباتی ہوگئے ہوں ، اس بات کو اگنور کریں ، ایک دوسرے کو ہر وقت نیچا دکھانے کی روش ترک کرنی چاہیئے،

گجر صاحب واہ رے نے مجھے گالی دی ہے اوپر پوسٹ دیکھیں۔ میں نے کون سی گالی دی ہے آپ میں سے کسی کو؟ کیا نونی لفظ گالی ہے کہیں سے بھی؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​میری بات کو صفائی نہ سمجھنا لیکن میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ واہ رے صاحب کا اشارہ عمران خان کی جانب ہے آپ یا کسی اور تحریکی ممبر کی طرف نہیں ہے۔

جناب آپ مجھے نے زانی کی گالی کیوں دی؟ نونی کہیں سے گالی ہے تو بتائیں؟
@uturninqalab
@geog
@malik495
میں گالی کا جواب دوں گالی سے؟
یہ ہوتی ہے آپ لوگوں کی منافت جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو گالیاں پڑتی ہیں۔
 
Back
Top