PATRIOTIC_PAKISTANI
Minister (2k+ posts)
الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ؟ یا ؟
قادری صاحب کا غائبانہ ظہور ، باسٹھ تریسٹھ کی زد ، الیکشن کے التوا کی منتیں ،سعودیہ کا نواز سے رابطہ ، مشرف کو پاکستان لانا - اسکے خلاف مقدمے اپنی جگہ پرعدالتی کاروائی سے پہلے میڈیا پر نہ صرف مشرف بلکے پوری فوج پر لعن طعن کرنا ، نجم سیٹھی جیسے لوگوں کا بڑے صوبے کی کرسی سمبھالنا جو پاکستانی ریاست کے خلاف قوتوں کے آستین رہے ، اور اب کراچی میں اچانک سیاسی پارٹی کے دفاتر پر حملے . اور الیکشن کے التوا کے مطالبے .
کیا اس کا تعلق افغانستان کے انخلا سے تو نہیں ؟ مثلا اگر پاکستان میں حالات اتنے خراب کر دیے جایں کے ایک دو سال کے لیے ایمرجنسی لگا دی جاۓ تو الیکشن کو تاخیر کیا جا سکتا ہے ، کچھ غیر ملکی تجزیہ نگار جو ان حکومتوں کے تھنک ٹینک بھی ہیں اگلے الیکشن میں عمران خان کو پاکستان کا سیاسی نقشہ بدلنے والی شخصیت بھی سمجتے ہیں کیا انکے مطابق اگر عمران خان اگر ایک بڑا سرپرائز دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو انکی پولیسیاں نیٹو کے افغانستان میں انخلا تک موجودگی مسائل نہ کھڑا کر دیں ؟ اگر ہم اس منظر نامے کو سامنے رکھیں تو کیا پاکستان میں آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکے پیچھے یہ عوامل تو نہیں ؟
ایک اور راۓ یہ بھی ہے کے پیپلز پارٹی کے پاس اس بار کوئی نیا شہید الیکشن مہم کے لیے نہیں، متحدہ پر قتل وغارت کے الزامات اور کراچی کے حالات جو متحدہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے اگائے ہوے مافیا کی وجہ سے روزانہ دس سے پندرہ لوگوں کی جانوں کی نظر ہو جاتے ہیں. یہ جانتے ہیں کے ما سواۓ الیکشن کی دھاندلی ، وڈیروں کی بدمعاشی اور بلخصوص نسل پرست نعروں کے سوا اب کوئی قابل قدر عوامی حمایت نہیں رکھتے - کیا یہ اپنی مظلومیت دکھانے کے لیے یہ حملے خود تو نہیں کروا رہے ؟ ہم پچھلا الیکشن دیکھ چکے ہیں جسمے پیپلز پارٹی نے محترمہ بینظر کے قتل کو کیش کروایا .
الله میاں رحم کریں اور ہمارے پاکستان کو قائم او دایم رکھیں - الله اس ملک کے باشندوں کو اور اسکے لیڈروں کو بلخصوس اس ملک کی آخری امید خان کو حفاظت میں رکھیں
آمین

Last edited: