الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ؟ یا ؟
قادری صاحب کا غائبانہ ظہور ، باسٹھ تریسٹھ کی زد ، الیکشن کے التوا کی منتیں ،سعودیہ کا نواز سے رابطہ ، مشرف کو پاکستان لانا - اسکے خلاف مقدمے اپنی جگہ پرعدالتی کاروائی سے پہلے میڈیا پر نہ صرف مشرف بلکے پوری فوج پر لعن طعن کرنا ، نجم سیٹھی جیسے لوگوں کا بڑے صوبے...