پاکستان کے موجودہ حالات - آپکی راۓ کیا ہے ؟

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ؟ یا ؟

قادری صاحب کا غائبانہ ظہور ، باسٹھ تریسٹھ کی زد ، الیکشن کے التوا کی منتیں ،سعودیہ کا نواز سے رابطہ ، مشرف کو پاکستان لانا - اسکے خلاف مقدمے اپنی جگہ پرعدالتی کاروائی سے پہلے میڈیا پر نہ صرف مشرف بلکے پوری فوج پر لعن طعن کرنا ، نجم سیٹھی جیسے لوگوں کا بڑے صوبے کی کرسی سمبھالنا جو پاکستانی ریاست کے خلاف قوتوں کے آستین رہے ، اور اب کراچی میں اچانک سیاسی پارٹی کے دفاتر پر حملے . اور الیکشن کے التوا کے مطالبے .

کیا اس کا تعلق افغانستان کے انخلا سے تو نہیں ؟ مثلا اگر پاکستان میں حالات اتنے خراب کر دیے جایں کے ایک دو سال کے لیے ایمرجنسی لگا دی جاۓ تو الیکشن کو تاخیر کیا جا سکتا ہے ، کچھ غیر ملکی تجزیہ نگار جو ان حکومتوں کے تھنک ٹینک بھی ہیں اگلے الیکشن میں عمران خان کو پاکستان کا سیاسی نقشہ بدلنے والی شخصیت بھی سمجتے ہیں کیا انکے مطابق اگر عمران خان اگر ایک بڑا سرپرائز دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو انکی پولیسیاں نیٹو کے افغانستان میں انخلا تک موجودگی مسائل نہ کھڑا کر دیں ؟ اگر ہم اس منظر نامے کو سامنے رکھیں تو کیا پاکستان میں آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکے پیچھے یہ عوامل تو نہیں ؟

ایک اور راۓ یہ بھی ہے کے پیپلز پارٹی کے پاس اس بار کوئی نیا شہید الیکشن مہم کے لیے نہیں، متحدہ پر قتل وغارت کے الزامات اور کراچی کے حالات جو متحدہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے اگائے ہوے مافیا کی وجہ سے روزانہ دس سے پندرہ لوگوں کی جانوں کی نظر ہو جاتے ہیں. یہ جانتے ہیں کے ما سواۓ الیکشن کی دھاندلی ، وڈیروں کی بدمعاشی اور بلخصوص نسل پرست نعروں کے سوا اب کوئی قابل قدر عوامی حمایت نہیں رکھتے - کیا یہ اپنی مظلومیت دکھانے کے لیے یہ حملے خود تو نہیں کروا رہے ؟ ہم پچھلا الیکشن دیکھ چکے ہیں جسمے پیپلز پارٹی نے محترمہ بینظر کے قتل کو کیش کروایا .

الله میاں رحم کریں اور ہمارے پاکستان کو قائم او دایم رکھیں - الله اس ملک کے باشندوں کو اور اسکے لیڈروں کو بلخصوس اس ملک کی آخری امید خان کو حفاظت میں رکھیں

آمین
 
Last edited:

aam_aadmi

Citizen
موجودہ ملکی صورتحال آپ نے واضح کر دی ہے، اب یہ سب کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے کہ ایسے حالات میں الیکشن ہو سکتے ہیں کہ نہیں، اگر ہو سکتے ہیں تو کیا وہ شفاف ہوں گے؟ میری نظر میں جب تک امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی تب تک الیکشن ملتوی کیے جا سکتے ہیں، اس کے لیے پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سب سیاسی پارٹیوں سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔ سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ عمران خان اور نواز شریف کویَ بھی اس پر بات نہیں کرتا اور نا ہی اس کی مذمت کرتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ انتخابات صرف پنجاب میں ہو رہے یا پھر پنجاب ہی سارا پاکستان ہے۔
 
مریض مر رہا ہو تو اسکو چھوڑ دو گے آپ ؟

جب کینسر پھیل جاۓ اور آخری وقت آ جاۓ تو آخری امید ریڈیو تھریپی کی ہوتی ہے - ہاتھ باندھ کر بیٹھنے سے کچھ نہیں ہوگا اس کینسر کو چھوڑ دیا تو کل کوئی فرشتے نہیں اتریںگے جو اسکو ٹھیک کرئیںگے - ہمیں الیکشن ہر صورت لڑ کر کوشش کرنی ہے کے اکثریت اس پارٹی کو دلائیں جو قانون بنا سکے - ہمیں عمران کو جیتنا ہے انشااللہ تاکے اس نظام کو بدلہ جا سکے

دوسری بات جو آپ نے کی کے کیا پنجاب ہی پورا پاکستان ہے ؟ آپ یہ بتایے کے کیا عمران کو کراچی میں جا کے دھرنا دینا چاہیے ؟ مذمت کر دی ہے اسنے ، جہاں تک دہشتگردی کا معاملہ ہے تو کیا کر رہی تھی متحدہ ، پپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی ؟ پانچ سال کیوں ختم نہیں کی یہ دہشت گردی ؟ اگر یہ لوٹ مار، گینگ بازی اور کرپشن کے بجاے دہشت گردی اور عوام کے فلاح کے لیے کام کرتے تو آج یہ سینہ تان کے کھڑے ہوتے نہ کے اپنے بنکروں میں بند - یہ اپنے کیے کی سزا خود بھی بھگت رہے ہیں اور عوام کو بھی بھگتوا رہے ہیں

انشااللہ عمران جیتے گا - اور اس ملک میں تبدیلی آئی گی
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
PAANCH SAAL YEH APNI MAAN KI GO-THE MAIN baith ker dood pitey rahey hain jo ab inn ko khayaal aya ha mulk ke halaat ka yeh MQM waley pehley apney US ABBA jan ce jan churwayen aur apna serbrah PAKISTAN ce chunne jo PAKISTAN main rehta ho na keh BAANS kaheen aur SUR kahen aur.MULTAN main kia LENEY aye ho AMBB???mulk ko gundda ker key rukh dia hey tum mahjron ne ek apni adaat ce aur doosra PAAN kha,kha ker.tum QATIL loog ho shukker kerney ki bajaye tum logon ne KARACHI main tabahi machai hui ha.ALLAH kery PTT waley tum ko ek,ek ker ke BAMB ce ura dey ta keh KARACHI main skoon aa sakkey.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
R821osy.gif
[/URL][/IMG]
 
Baazz

Senator (1k+ posts)
agar western forces election nahi chahtein tu yeh un ka masla hay....sawal yeh hay ka pakistan main un ka alaa e kar kaun hain????...establishment and agencies!, political forces ya so called terrorists...fil hall tu aisa lagta hay ka yeh sab he western forces kay haatho main khail rahay hain...
 
PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
agar western forces election nahi chahtein tu yeh un ka masla hay....sawal yeh hay ka pakistan main un ka alaa e kar kaun hain????...establishment and agencies!, political forces ya so called terrorists...fil hall tu aisa lagta hay ka yeh sab he western forces kay haatho main khail rahay hain...

Dont know why but i am very confident that we are gona go ahead with these elections