WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
میں افغان طالبان کی اخلاقی تائید کرتا ہوں، وہ لوگ اپنے ملک کی آزادی کے
لئے لڑ رہے ہیں، جبکہ یہ ٹی ٹی پی کے خنزیر کراے کے قاتل ہیں، جو معصوم لوگوں کا خون پیتے ہیں، میری رب ذولجلال سے دعا ہے، کے جتنے بھی ملت فروش، ملک سے غداری کر کے ان خنزیروں کی تائید کر رہے ہیں، وہ اور انکے اہل و عیال انہی کے ہاتھوں جنت میں پہنچیں، تاکہ انکو حقیقت کا ادرک ہوجاے.
اتنی جلدی گلاٹی مار دی ، جو تصویریں تم نے لگائیں ہیں
وہ بھی غلط سیاق و سباق کے ساتھ
وہ ٹی ٹی پی کی ہیں کیا ؟
بیچارہ تمہارا ہنومان غلط فہمی میں ١٠ سطری پیچس بھی کر گیا
بندہ بن یار
Last edited by a moderator: