پاکستان کا خط ھمارے ںام ۔۔۔

maksyed

Siasat.pk - Blogger
غور سے پڑھیں اور اس خط کا جواب دیجیے ۔۔۔۔۔

زرا سوچیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

!پاکستان کا خط ھمارے ںام ۔۔۔

Pak_Khat_Page_1.jpg
Pak_Khat_Page_2.jpg
khet3_copy.jpg
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
کتنا پیارا احساس ہے، کتنی درد ناک التجا ہے، مگر صد افسوس یہ لا علم لوگ اس بات سے بے خبر اپنی ہی جڑوں کو کھوکھلا کرے چلے جا رہے ھیں، انہیں اس بات کی سمجھ ہی نہیں کہ اپنا برا کیا ہے اور اپنا اچھا کیا ہے، نا قومیت کی فکر نا مذہب کی نا انسانیت کی بس خود پرستی ہے یا شخصیات پرستی ہے. اس سے زیادہ اور کچھ نہیں. اور اس سے زیادہ اور پاکستان سے کیا کہ سکتے ھیں اس کے اپنے بیٹے اور بیٹیاں ہی پاکستان کے دامن کو تار تار کرنے میں مصروف ھیں. اور پھر اللہ پر توکل کرتے ھیں کہ وہی ہم سب کا بھلا کرے گا
 
khanpanni

Minister (2k+ posts)

اس خط کو وہی پڑھے گا جو درد پاکستان رکھتا ھو گا۔
کاش کہ اب بھی سارے یک جان ھو کر پہلے پاکستان کا سوچیں۔ اس ملک گے اندر انڈسڑی لگائیں لوگون کو ہنرمند کریں۔
لوٹی ہوئی دولت واپس ملک میں لگائیں اور لوگوں کو روزگارملے۔
یہ دھرتی پھر سونا اگلے گی سب کیلئے۔ انشاالله۔ مگر انصاف۔
کاش یہ خط مشرف صاحب بھی پڑھیں اور دیگر وڈیرے

بھی۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ڈیر پاکستان ،معذرت کیساته ، تمهارے مٹی کے خمیر میں کچه مسلہ هے کیوں ساری دنیا میں اسی مٹی نے سب سے ذیادہ غدار پیدا کیے هیں( اورشائد اب تک کر رها هے). یہاں تک کہ ان غداروں نے تو تمهارے معمار کو بهی زهر دے کر قتل کردیا. جب تک تم اپنی مٹی سے یہ غدار پیدا کرنا نہیں چهوڑو گے تمهارے ساته یہی سلوک هوتا رهیگا

لیکن ان تمام تکلیفوں کے باوجود میرا اللہ پہ یقین هے کہ انشاء اللہ کچه نہیں هوگا تم کو کیوںکہ تمهارے رهنے والوں نےابهی تک خون کی کافی قربانیاں دی هیں اور یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیگی اور بقول تهمارے ممعار کے "پاکستان(تم) قیامت تک رهنے کے لیے بنا هے."
 
Last edited:
But through main server in Raiwand.

سیاست کا پتہ نہ ھو تو خامخواہ پنگیاں نہ لیا کریں۔ اگر مین سرور رائونڈ ھوتا نواز شریف کی حکومت کبھی نہ ختم ھوتی۔ آج ایک واحد نواز شریف اور میڈیا ایجنسیوں اور فوج کی خامیوں اور اس کی قانون شکنیوں کو سامنے لا رھے ھیں۔ اور اس سے نہ تو فوج خوش ھے نہ ھی میرے قائد عمران کی بیک پاور آئی ایس آئی۔
اگر واقعی جی ایچ کیو کو کاپی بجھوانی ھے تو میں تحریک انصاف کا ایک ادنا کارکن حاضر ھوں۔
 
(clap)(clap)(clap)(clap)

سبحان اللہ آپ کا یہ نیا انداز ے بیان کم از کم مجھے بہت پسند آیا، کیا زبردست انداز ے بیان ہے قاعد کی تصویر پچاس فیصد ہمدردیاں تو یہاں پر حاصل ہو گئیں عمران کے چاہنے والوں کی کیونکے خان صاحب کی خوبصورت تصویر کے بعد اور تو کوئی کچھ کیا ہی پڑھے گا. اور پھر خان صاحب کی نرالی تنقید ویسے دوست عمران خان صاحب کی مخالفت کا مطلب آپ عمران خان صاحب کی پارٹی میں ہرگز نہیں راہ سکتے اور پھر یہ جو آپ نے اپنا دستخط جو لکھا ہے ایسی ہر بات ہمارے تمام سیاستدان بشمول خان سختی سے ناپسند کرتےھیں بہرحال اپنی کوششوں میں لگے رہیے میں انتظار کروں گا کب آپ کو ملک کا غدار ہونے کا لقب ملتا ہے کیونکے خان صاحب پر تنقید ملک دشمن عناصر ہی کر سکتے ھیں
 
یہ کیوں نہیں کہتے کہ اگر فوج کی سپورٹ نہ هوتی تو نوازشریف کبهی حکومت میں بهی نہ هوتا اور ابهی تک ، لمبی ڈانگری پہن، کر اپنے سٹیل مل میں سریا بنا اور تول رها هوتا

اب جب کہ فوج سے مطلب پورا هوگیا هے تو اس کے خلاف هوگیا هے اور شائد اب بهی نہیں هوتا اگر 1999 میں مشرف کے هاتهوں 100,000 وولٹس کا جهٹکا نہ لگا هوتا

اور بند کرو اپنے لیڈر نوازشریف کی طرح یہ منافقت. پیروکار هو نوازشریف کے اور تصویر لگائی هے عمران کی. کیا نوازشریف کی کوئی خوبصورت تصویر نہیں هے
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)

سبحان اللہ آپ کا یہ نیا انداز ے بیان کم از کم مجھے بہت پسند آیا، کیا زبردست انداز ے بیان ہے قاعد کی تصویر پچاس فیصد ہمدردیاں تو یہاں پر حاصل ہو گئیں عمران کے چاہنے والوں کی کیونکے خان صاحب کی خوبصورت تصویر کے بعد اور تو کوئی کچھ کیا ہی پڑھے گا. اور پھر خان صاحب کی نرالی تنقید ویسے دوست عمران خان صاحب کی مخالفت کا مطلب آپ عمران خان صاحب کی پارٹی میں ہرگز نہیں راہ سکتے اور پھر یہ جو آپ نے اپنا دستخط جو لکھا ہے ایسی ہر بات ہمارے تمام سیاستدان بشمول خان سختی سے ناپسند کرتےھیں بہرحال اپنی کوششوں میں لگے رہیے میں انتظار کروں گا کب آپ کو ملک کا غدار ہونے کا لقب ملتا ہے کیونکے خان صاحب پر تنقید ملک دشمن عناصر ہی کر سکتے ھیں

تمهیں تو ابهی تک غدار کا لقب نہیں ملا حالانکہ تم کوئی اور پوسٹ کو رپلائی کرو یا نہ کروعمران کے متعلق هر پوسٹ کے بارے میں ضرور کچه نا کچه فرماتے رهتے هو.
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
نواز شریف بیچارہ فوج کی مدد سے اقتدار میں آیا تھا اور فوج نے ہی اسے لات مار دی بیچارے کا قصہ ختم اب اسی لیے نواز شریف کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی کے فوج اب عمران خان کو اقتدار میں بالکل اسی طرح لانے کی تیاری کر رہی ہے جیسے اسے لائی تھی، اسی لیے نواز شریف کو اب سچ بولنا یاد آ رہا ہے اور فوج کی مخالفت بھی بھر پور کی جا رہی ہے کیونکے اپنے منہ کا نوالہ دوسرے کے منہ میں جاتا کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا ہے کیا دنیا ہے اور کیا زمانہ ہے اپنے پر پڑتی ہے تو اللہ یاد آتا ہے سبحان اللہ
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
تمهیں تو ابهی تک غدار کا لقب نہیں ملا حالانکہ تم کوئی اور پوسٹ کو رپلائی کرو یا نہ کروعمران کے متعلق هر پوسٹ کے بارے میں ضرور کچه نا کچه فرماتے رهتے هو.

ٹھنڈا پانی ہی آپ کا علاج ہے میرے عزیز آپ لوگوں کی محبتیں سمیت رہا ہوں اور سمیٹا رہوں گا آپ کے منہ تو پتھر بھی پھول لگ رہے ھیں آپ غدار کا لقب بھی دے ڈالیے بس اسی کی کسر راہ گیے ہے ویسے میرے مشورے پر عمل کیجیے اور میری پوسٹ سے دور رہیے ورنہ برف کی کمی پڑ جایے گی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ٹھنڈا پانی ہی آپ کا علاج ہے میرے عزیز آپ لوگوں کی محبتیں سمیت رہا ہوں اور سمیٹا رہوں گا آپ کے منہ تو پتھر بھی پھول لگ رہے ھیں آپ غدار کا لقب بھی دے ڈالیے بس اسی کی کسر راہ گیے ہے ویسے میرے مشورے پر عمل کیجیے اور میری پوسٹ سے دور رہیے ورنہ برف کی کمی پڑ جایے گی

اور آپکا علاج تو میں نے بتایا تها نا اسلیے ڈاکٹر سے اپوائنمٹ ضرور لے لینا

غداری قرار هونے کے بعد اکثرحکمرانی ملتی هے اور همیں ایسا خبطی اور شکی مزاج حکمران نہیں چاهیے جسکوں نیند میں بهی وسوسے آتے هیں
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
اور آپکا علاج تو میں نے بتایا تها نا اسلیے ڈاکٹر سے اپوائنمٹ ضرور لے لینا

غداری قرار هونے کے بعد اکثرحکمرانی ملتی هے اور همیں ایسا خبطی اور شکی مزاج حکمران نہیں چاهیے جسکوں نیند میں بهی وسوسے آتے هیں

ارے تو خان صاحب کی چھٹی کیونکے اب تو وہی ھیں فوج کے پیارے چلیں خیر ٹھنڈا پانی پیا یا بالٹی بھجواؤں برف بھر کے اب تو لگ رہا ہے کہ پانی پینے کی بھی ضرورت ہے اور سر کو ڈبو کر رکھنے کی بھی، ویسے دوست اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہے. میری پوری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے، ابھی تو بہت سارے امتحان ھیں میرے دوست آپ تو پہلی منزل پر ہی ڈھیر ہو گیے. اب انصاف کون دلائے گا چلو کوئی بات نہیں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
 
ویسے آپ جیسے مریض سے ایسی هی رپلائی کی امید تهی جسکا نہ سر هو اور نہ پیر

خیر علاج کرا لیں افاقہ هوجائیگا. ویسے جلدی کرے ایسا نہ هو کہ لاعلاج هو جاو اور اپنے آپکو بهی آئی ایس آئی کا "بندہ " گرداننا نہ شروع کردو.
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
ویسے آپ جیسے مریض سے ایسی هی رپلائی کی امید تهی جسکا نہ سر هو اور نہ پیر

خیر علاج کرا لیں افاقہ هوجائیگا. ویسے جلدی کرے ایسا نہ هو کہ لاعلاج هو جاو اور اپنے آپکو بهی آئی ایس آئی کا "بندہ " گرداننا نہ شروع کردو.

چلو یار غصہ تھوک دو ابکی بار ٢ بالٹیاں بھجوا دوں کیا اب تو لگتا ہے آج رات کی نیند کا ستیاناس لگ گیا ہے بہرحال اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں چلو اب میرے بھوت کو سر سے اتار دو اور سونے کی کوشش کر ڈالو یا پھر اب لوری سناؤں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
چلو یار غصہ تھوک دو ابکی بار ٢ بالٹیاں بھجوا دوں کیا اب تو لگتا ہے آج رات کی نیند کا ستیاناس لگ گیا ہے بہرحال اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں چلو اب میرے بھوت کو سر سے اتار دو اور سونے کی کوشش کر ڈالو یا پھر اب لوری سناؤں

مجهے نہیں پتہ تها کہ تم دائیوں کا کام بهی کرتے هو

دائی کا کام اب بهی کر رهے هو یا چهوڑ دیا

اب سمجها! تم دائیوں کا کام کرتے هو اسلیے هر کوئی تمهیں بچہ، ناسمجه، اور بیوقوف نظرآتا هے

اب مجهے بهی تمهاری بیماری کا پتہ چل گیا
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
مجهے نہیں پتہ تها کہ تم دائیوں کا کام بهی کرتے هو

دائی کا کام اب بهی کر رهے هو یا چهوڑ دیا

اب سمجها! تم دائیوں کا کام کرتے هو اسلیے هر کوئی تمهیں بچہ، ناسمجه، اور بیوقوف نظرآتا هے

اب مجهے بهی تمهاری بیماری کا پتہ چل گیا

میرے دوست مجھے معلوم نہیں تھا میں آپ کو اس حال میں پوھنچا دوں گا، میری معزرت قبول کیجیے اب سونے کے لیے جائیے اس بحث کا کوئی فائدہ نہیں کیونکے آپ جتنی کیچڑ اچھالیں گے آپ کے اپنے لیے ہی برا ہے میں نہیں چاہتا اب آپ اس سے زیادہ گریں کیوننکے اپنے ساتھ آپ ان لوگوں کے حق میں برا کر رہیں جو بھرل آپ کی کسی بھی بات سے متفق نہیں ہوں گے بلکے اس غیر ذمدارانہ سلوک پر آپ کو باھر کا راستہ دکھا دیں گے.
 
abbasiali bhai aap is bachay ki baat ka bura na manain. asal mein problem ye hai k hamari party mein immature students aa gay hain. jin ki nasamjhi hamain kafi mehngi per rahi hai. mein nay imran khan say bhi is baray mein zikar kia tha. un kay pass bhi is baat ka koi hul nahi. aap bacha samjh ker maaf ker dain. apna balongra hai mein isay smajha don ga...tehreek e insaaf ki terf say mein maafi maang raha hon. umeed hai aap maaf ker dain gay. shukria
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
ایک بہت ہی پیاری تھریڈ جو صرف اور صرف ذاتیات کی نظر ہو گئی، مگر خیر اللہ سے اور صرف د عا ہی کی جا سکتی ہے کہ ہم سب کو ہدایت دے اور ہمیں اس قابل بناے کہ صحیح اور غلط میں تمیز کر سکیں

thank-you35.gif