آج میرا سر فخر سے بلند ہے ، میں فخر سے کہ سکتا ہوں کہ میں پاکستانی ہوں ، آج جب دیکھا لوگوں کو اپنے پاکستانیو کو ، اپنے بھائیوں کے لئے سوچتے ، ان برگروں کو لوگوں کے لئے پیسے خرچ کرتے جن سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں ، آج ایک عسکری میں رہتا بچا ، جو عمر میں بارہ سال کا ہے ، اپنے جمع کئے پیسوں سے دھرنے کی عوام کے لئے کھانا خرید کر لاتا ہے ، وہ کارکن نہیں ، وہ ٹکٹ کا بھوکا نہیں ، وہ ایم این اے نہیں بننے کو، وہ پاکستان کے لئے نکلتا ہے. تاری تم کہاں ہو ، ذرا دیکھو ، اس عوام کو دیکھو ، جو اپنے حقوق کے لئے نکلے ، ایک شخص کو سچا مان کر نکلے ، نچلے طبقے کے لوگ جن کی آمدنی زیادہ نہیں ، وہ پیسے اکٹھے کر کے لوگوں کے لئے کھانا خریدتے دیکھے ، کیا سماں ہے ، پینسٹھ کے بعد آج یہ قوم دوبارہ اکٹھی ہے.
خدا تجھے سلامت رکھے خان ، تو نے کچھ کیا ہو نہ ہو ، اس قوم کو ایک قوم بنا دیا ، تو نے طبقات کے فرق مٹا دئیے ، لوگوں کے دلوں سے فرقوں کی کدورت مٹا دی .
مشہور تو پہلے بھی تھا، یہ ایمان ہے جس نے تجھے ان لوگوں کے دلوں کی دھڑکن بنا دیا ، آج میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں اس قوم کا بیٹا ہوں جس میں عمران خان ہے ، میں آج فخر سے کہتا ہوں میں اس قوم کا حصہ ہوں جسے دنیا ، پاکستانی کہتی ہے.
پاکستان پائندہ باد