Pakistani1947
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان شرح خواندگی میں انڈیا اور بنگلہ دیش سے بہت پیچھے ہیں۔ دوسری طرف سری لنکا میں شرح خواندگی کی شرح 92 فیصد کے ساتھ بیشتر ممالک سے آگے بڑھ رہی ہے۔ جس وقت 1946 میں سری لنکا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی ، اس وقت ملک میں خواندگی کی شرح محض 57.8 فیصد تھی۔ صرف 60 سال کے عرصے میں ، باوجود اس کے کہ سری لنکا کا شمار غریب ممالک میں ہوتا ہے اور یہ ملک شوریشوں اور خانہ جنگی میں گھرا رہنے کے باوجود 92٪ شرح خواندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ اس مثال سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ پاکستان کی تاریخ مخلص لیڈروں سی خالی رہی ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان کی ستر فیصد رقبہ آبادی جو کہ زراعت پیشہ ہے اپنے اوپر مسلط جاگیر داروں اور وڈیروں کے رحم و کرم پر رہی اور اس عرصے میں جاگیر داروں اور وڈیروں جاگیر داروں اور وڈیروں کو خوب قدم جمانے کا موقع ملا جو کہ نہیں چاہتے کا ان کا ہاری اور کسان پڑھ لکھ کر ان سے نظر ملا کر بات کرے۔ بھٹو خاندان اس کی بہترین مثال ہیں۔
پاکستانی عوام کو عمران خان کی بے لوث قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔ ٩٠ فیصد خواندگی کی شرح کا خواب بغیر جاگیر داروں اور وڈیروں کی قوت توڑے ممکن نہ ہو گا- یہ جاگیر دار اور وڈیرے ناصرف تعلیم کی را ہ میں رکاوٹ ہیں بلکہ اس ملک کی ترقی اور سالمیت کے لئے بھی خطرہ ہیں- عمران خان کو چاہئیے کہ پاکستانی عدلیہ ، بیوروکریسی ، سیاست ، صحافت ، پولیس ، فوج، وڈیرے ، جاگیردار ، کاروبار میں تمام کرپٹ افراد کا تعین کرنے کے لئے آئی ایس آئی اور ایف آئی اے (صرف ایماندار افراد کا استعمال کرتے ہوئے) استعمال کریں۔ برطانوی سلطنت کے پاؤں چاٹ کر ان وڈیروں اور جاگیرداروں کی ملکیت والی تمام اراضی کا تعین کریں۔ہ
ایمرجنسی کا اعلان کریں ، تمام اسمبلیاں تحلیل کریں ، تمام مجرموں کو فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر ایک ہفتہ کے اندر پھانسی دیں ، ان تمام زمینوں کو ضبط کریں جو انگریز کی وفاداری اور مسلمانوں سے غداری کے نتیجے میں حاصل کی گئی تھیں- یہ ضبط شدہ زمین حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہمیشہ رہے گی تاکہ حکومت چلانے کے لئے ایک مستقل ذریع آمدنی رہے- اور یہ زمین کو صرف کاشتکاری کے لئے کسانوں کو دیا جاے جو ان جاگیرداروں اور وڈیروں کے پاس غلامی کر رہے تھے- اور کسان کو آمدن کا 60 فیصد حصہ لینا چاہئے اور 40 فیصد حصہ کسان حکومت کو زمین استمال کرنے کے حق کی مد میں ادا کرے- صرف اس زمین کو کاشت کیلئے استعمال کیا سکے گا بصورت دیگر حکومت کو چاہئے کہ وہ زمین پر قبضہ کرے اور اسے کاشت کے لئے دے جو کوئی بھی اس پر کاشت کرسکتا ہے۔
اور پھر دوبارہ انتخابات کا اعلان کریں۔ صرف ان شرائط پر جو پوسٹ نمبر 2 میں بیان کی گئی ہیں
صرف عمران خان ہی یہ کام کر سکتے ہیں ، کسی اور سے امید نہیں
بدترین صورتحال میں ، پی ٹی آئی انتخابات ہار جاے گی۔ لیکن پاکستان ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں اور مجرموں سے پاک ہوگا جو عام پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں۔
اس طریقہ سے جو فوائد حاصل ہونگے وہ یہ ہیں
پہلا فائدہ - کرپٹ لوگوں کی مکمل تحقیقات کے بعد، ان لوگوں کی فہرست میں نام ڈالنے جن پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلنا ہے، ان مجرمان کو ایک ہفتے میں پھانسی دینا ممکن ہو سکے گا اور وہ غیر قانونی طریقے سے ملک سے فرار نہ ہو سکیں گے
دوسرا فائدہ - غیر اخلاقی ذرا ۓ سے حاصل کی گئی زمین ضبط اور ہاریوں اور کسانوں میں کاشت کے مقصد کے لئے تقسیم کرنے کے کی فائدے ہیں - حکومت پاکستان کو ہمیشہ کے لئے مستقل ذریعہ آمدن کی رہ کھلے گی ' وہ زمین جہاں کاشت نہیں ہو رہی وہاں کاشت ہو سکے گی، کیونکہ ہاری کسان اپنی زمین سمجھ کر کاشت کریں گے تو لازمی ہے کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا ' جاگیردار اور وڈیروں سے زمین واپس لینے سے ان کی قوت میں کمی واقع ہوگی' اس کے علاوہ ہاری کسان زمین کاشت کے لئے ملنے کی خوشی میں اپنے اپنے جاگیرداروں اور وڈیروں کے حق میں ممکنہ احتجاج سے بھی اجتناب کریں گے
تیسرا فائدہ - ملک ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، صحافیوں ' جاگیرداروں ، وڈیروں ' بیوروکریٹس جو پاکستان کی بنیادوں کو کھوکلا کر رہے ہیں ان سے ہمشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جا ۓ گا
چوتھا فائدہ - پھانسیوں کے فوری بعد الیکشن کروانے کا اعلان کرنے سے ایک تو عالمی اداروں اور سپر پاورس کو پاکستان کے خلاف نیم فوجی حکومت رکھنے کی بنیاد پر پابندیاں لگانے کا کوئی موقع نہیں ملے گا اور پوسٹ نمبر 2 کی شرائط پر الیکشن کروانے کے نتیجے میں صرف اور صرف وہ اشخاص سامنے آ ئینگے جو واقہی پاکستان کے عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھتے ہونگے
پانچواں فائدہ - اس تمام کاروائی کے بعد عمران خان کو ٹی وی پر آ کر عوام کو اعتماد میں لے کر تفصیلات بتانی چاہیں کہ ان کو یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے کیوں اٹھانا پڑا - پاکستانی عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور امکانات ہیں کہ ان کی سمجھ میں بات آ جا ۓ گی ' برے سے برا الیکشن کے پی ٹی آئ کو ہار کا سامنا کرنا پڑے گا اور نئی حکومت عمران خان پر مقدمات قائم کرے گی اور زیادہ سے زیادہ سزا ہوگی مگر عمران خان جو کہ تقریبآ اڑھسٹ سال کے ہیں اور بہترین زندگی گزر چکے ہیں اور موجودہ صورت حال میں انتہائی مشکل لگ رہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو سیدھے طریقے سے ہٹا نہیں سکیں گے اور ممکن ہے چند اور سال بغیر تبدیلی کے گزار لیں - لیکن اپنی ذات کی قربانی سے وہ پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے راستے کھول سکیں گے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7JpVcVj/Education.jpg
Last edited: