پاکستانی کرنسی سے متعلق دلچسپ حقائق

Noon_Leak_CHOR_hy

Senator (1k+ posts)
پاکستانی کرنسی سے متعلق دلچسپ حقائق جو آپ نہیں جانتے



گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرنسی میں متعدد تبدیلیاں واقع ہوئیں جو کہ عوام کی سہولتوں اور معیشت کی مضبوطی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئیں- 1971 تک پاکستانی کرنسی کا اجراﺀ دو زبانوں میں کیا جاتا تھا٬ ایک اردو اور دوسری بنگالی زبان- 80 کی دہائی تک “پیسہ“ سکہ کا استعمال ہوتا تھا اور اس سلسلے کو بند کر کے کرنسی نوٹوں تبدیل کر دیا گیا- لیکن پھر ان نوٹوں کو ایک مرتبہ دوبارہ نئے سکوں سے تبدیل کیا گیا-یہاں ہم پاکستان کرنسی کی تاریخ اور اس سے متعلق چند ایسے حقائق پیش کر رہے ہیں جن سے یقیناً آپ ناواقف ہوں گے-


19420758_10207914705260563_2154359145595316106_n.jpg



19510354_10207914705620572_1817349819958259321_n.jpg



19420327_10207914706140585_1627036846104780919_n.jpg



19424140_10207914706180586_556784972292161136_n.jpg


19510321_10207914707220612_4450360336998379995_n.jpg




19400027_10207914707580621_3299714496007334016_n.jpg




19424028_10207914707780626_6050184675637925992_n.jpg




19420782_10207914708460643_1927051051307953172_n.jpg




19420587_10207914709420667_4679352563347628254_n.jpg




19225782_10207914709500669_1056035477902532666_n.jpg


19399256_10207914709940680_2514242883005720033_n.jpg




19437197_10207914710220687_6673832674440502565_n.jpg



19399370_10207914710340690_6644956472739708331_n.jpg


19400001_10207914710900704_8270311701303763204_n.jpg



19424535_10207914711220712_2063301894050542935_n.jpg


http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=90487
 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks, very informative.


19510354_10207914705620572_1817349819958259321_n.jpg


لمبی بحث ہو جاۓ گئی.

چاندی کی کمی کی وجہ سے نہیں
بلکہ حکومت فراڈ کرتی ہیں اور کاغذ جو ٹکے ٹن ہوتا ہے چاندی کی جگہ استعمال کرتیں ہے.
اکانومی میں سے حق ہلال کی کمائی کو نکال کر لوگوں کو کاغذ کے ٹکرے تما دیے جاتے ہیں.
اک طرح سے لوگوں سے ان کی اصل کمائی چھن لی جاتی ہے.
 

Back
Top