Noon_Leak_CHOR_hy
Senator (1k+ posts)
پاکستانی کرنسی سے متعلق دلچسپ حقائق جو آپ نہیں جانتے
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرنسی میں متعدد تبدیلیاں واقع ہوئیں جو کہ عوام کی سہولتوں اور معیشت کی مضبوطی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئیں- 1971 تک پاکستانی کرنسی کا اجراﺀ دو زبانوں میں کیا جاتا تھا٬ ایک اردو اور دوسری بنگالی زبان- 80 کی دہائی تک “پیسہ“ سکہ کا استعمال ہوتا تھا اور اس سلسلے کو بند کر کے کرنسی نوٹوں تبدیل کر دیا گیا- لیکن پھر ان نوٹوں کو ایک مرتبہ دوبارہ نئے سکوں سے تبدیل کیا گیا-یہاں ہم پاکستان کرنسی کی تاریخ اور اس سے متعلق چند ایسے حقائق پیش کر رہے ہیں جن سے یقیناً آپ ناواقف ہوں گے-

http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=90487
Last edited by a moderator: