پاکستانی قوم کو یہودیوں کے اس داماد سے محت

I am 100% agree with u.

Jahil aadmi, zara tareeh parh....Iss mulk k founder Quaid-e-Azam nain Parsi aurat se shadi ki thee aur wo aurat kabhi musalman bhi nahi hovi....tu kia Quaid ki parsi aurat k saath shadi ki waja se unn ka Pakistan bananain ka aamal sachai se khali tha ya wo pakistan se mukhlis nahi thay......................Allah tum jaisay jahiloon se Pakistan ko bachaey..

yeh sub Nawaz aur Shahbaz ganjoon ki sazish hay
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
معلوم نہیں یہ بات سچی ہے کے متحدہ قومی موومنٹ پیسے دے کر میڈیا یا کالم نگار کو اپنے حق پر لکھنے پر مجبور کرتی ہے یا پھر ڈرا دھمکا کر . اگر آپ کی پہلی بات کو ماں لیں تو پھر اس فورم کا الزام کے متحدہ میڈیا کوڈراتی دھمکاتی ہے. اور اگر آپ کی پہلی بات کو ہی ماں لیں کے متحدہ پسے دے کر صحافی حضرات کو خریدتی ہے تو پھر ایک اور بات غلط ہوتی ہے کے جو لوگ کسی کو بھتہ دیتے ہیں وہ پھلیتے کیسے ہیں. کیونکے جو لوگ بھتہ لیتے ہیں وہ کبھی بھی خود نہیں دیتے فیصلہ آپ پر ان میں سے کونسا الزام سچا ہے. اور کونسا سوشل کھا کربد ہضمی کا شاخسانہ ہے.
Wah g Wah, bahut falsfa bakheera hai aap nay. Yes, mqm bhatta laiti hai Karachi aur Haiderbad sey. Lahore aur Islamabad sey tou bhatta lay nahi sakti tou wahan per maskeen bun jati hai. Journalists ko khareedna konsa mushkal hai. So, mqm does the both.
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)

او چھڈو چودھری صاحب تسی رج کے سوشل کھاؤ تے جان بناؤ.. سیاست تے وقت نہ برباد کرو
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
لو جی خود ہی دیکھ لو عمران کے ماسٹر خود ہی آ گئے اس کی وکالت کرنے.

اب اور کیا بولیں
 
IK ka sipahi

Voter (50+ posts)
yahi time agar apni aouladon ki tarbiyat mein lagatay to kitna acha hota aay Islam k alamberdar aour Pakistan k muhafiz.... ****** ullah alal kazibeen chahay woh tum ho ya koi aour chahay IK he kewn na ho.....if you don't have proof then don't talk about any one this is called Ghebat/backbiting in Islam and i think you know its saza....... if you have proof then bring i will b first who will stand against him if not then just f off........i hope you understood:) cheers
 
skhan

New Member
Paid propaganda against Imran Khan.......the corrupt people trying their hardest to somehow curb the popularity of IK.....but interestingly, this will only increase his popularity........when they start doing this, they are giving more publicity to him........previously IK's popularity was multiplying................but now it is rising exponentially................more they try to defame him, more they stand exposed...........

change is inevitable......i hope its not too traumatic
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
او چھڈو چودھری صاحب تسی رج کے سوشل کھاؤ تے جان بناؤ.. سیاست تے وقت نہ برباد کرو
How do you know about social assistance. By the way, I am working very hard now a days. There was a time I needed and could have taken social. Allah ko hazir nazir jaan ker keh raha hoon, nahi li thi social assistance.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Mohaqqiq did totaly stupid analysis. First he says IMRAN and Altaf Badmash are same. You nut.

[MENTION=21964]Mohaqqiq[/MENTION]

جب تم جیسے نکموں کے پاس کوئ دلیل باقی نھیں رھتی تو چھو ڑے بچوں کی طرح رونا شروع کر دیتے ھو وه یھودی ھے وه یھودی ھے، شرم کرو . ان یھودیوں سے بڑے غدار تم جیسے لوگ ھیں جو اس طرح کی فسادی باتیں پھیلا کرملک کو تباھی کی طرف لے جانے کی کوشش کرتے ھیں.

اپنا ووٹ أن محب وطن فضلالرحمن، یا نواز شریف ، ولی خان، زرداری، ق لیگ یا الطاف جیسے غنڈوں کو دینا. پی ٹی آئ کو آپ جیسے کم عقلوں کی بالکل ضٰرورت نھیں ھے.

ھمیں آج کے نوجوان کو ایک بات پکی طرح سے پتا ھے کھ صرف عمران خان ھی ملک کو بچا سکتا ھے اور کامیابی کے راستے پر رواں کر سکتا ھے.

آپ کا تھریڈ ناکام ھو گیا.
 
Last edited:

reliable

Senator (1k+ posts)
khush keeta ee paah paindoo zinda baad
دین کے ٹھیکیدار تمھارے جسے نیم ملوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اسی وجہ سے الله نے تم جیسوں پر زرداری مسلط کیا ہے اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟تم جسے ملوں کو اگر گرین کارڈ کی حصولیت میں گھر سے رشتہ بھی دینا پڑے تو ضرور دو اور یہ کہ تم سلفی ہو یا مسلمان ذرا اپنا تعارف ہی کروا دو ؟
اور اگر کوئی اور لیڈر تمہارے پیمانے سے محب وطن ہے تو ہمیں بھی بتا دو ؟
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
امریکیوں نے اس کے ہاتھ میں لکھا لکھایا اسکرپٹ تھما دیا ہے اور اسے یہ بتا یا گیا ہے کہ چل بیٹا
یہ بولتا جا اور اگلی باری تیری

MOEEN QURASHI, Shokat Aziz koon thay yeh loog ,zara yeh bhee bata doo?
hafiz shaikh koon hay aoorkion laya gayaa yeh bhee batan zaroor,takeh tumharee TAHQEEQ kee asleat kaa pata too chall sakay.
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
جب کسی کے افکار، خیالات، نظریات اور عمل کی خامیاں بیان کی جاتی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سیاسی افق پر چھائے ہوئے باقی تمام لوگ خامیوں اور کوتاہیوں سے بری الزمہ ہیں ۔ لیکن ذہنی معذوری انسان کو اتنا اندھا کر دیتی ہے کہ وہ بات کی اصل کو سمجھنے کے بجائے اس پر بحث کرنا شروع کر دیتاہے کہ میرا رہنما کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتا ۔

عقل کے اندھوں کو یہ نظر نہیں آتا کہ اس تھریڈ میں عمران خان کے شور شرابے اور اس کی بیوی سے اس کے سابقہ اور موجودہ تعلقات، عالمی قوتوں کی اس پر نوازشات اور پاکستان کی سیاست سے متعلق اس کے مبہم کردار کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔ اس کا مطلب ہرگز نہیں نواز شریف ، زرداری اور دیگر سیاستدان ہر غلاضت سے پاک ہیں ۔

لکھا تو میں نے بہت کچھ تھا لیکن چور مچائے شور کے اسی طرز عمل کو اپناتے ہوئے کہ جس طرح حکومتی رہنما ٹی وی کے ٹاک شو میں صرف ایک نقطے کو پکڑ کر بیچارے اینکر پر نہ صرف شور مچاتے ہیں بلکہ اس پر جانبداری کا بھی الزام لگاتے ہیں ۔ اور عوام اور اینکر بیچارہ منہ دیکھتا رہ جاتا کہ کہ سوال گندم جواب چنا ۔ اسی طرز عمل کا مظاہرہ اس تھریڈ کے جواب میں نام نہاد تحریک انصاف کے قلمی غنڈوں اور بیچارے برین واشڈ لوگوں نے کیا ۔

بحر حال میں درجہ بدرجہ اعتراضات کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں ۔

۱۔ مسٹر پینڈو نے اپنی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ :
کے ٹھیکیدار تمھارے جسے نیم ملوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اسی وجہ سے الله نے تم جیسوں پر زرداری مسلط کیا ہے

ارے تم بھی تو اسی ملک کا حصہ ہو تم نے اور تمھارے جیسوں نے کیا کالے کرتوت کئے ہیں جو تمہیں بھی اللہ نےزرداری
جیسے عذاب میں مبتلا کیا ہے ۔

۲۔ اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟

ابے یہ کوئی عام یہودن نہیں تھی، دنیا کے امیر ترین یہودی جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی تھی ، اگر انگریزی پڑھنی آتی ہے تو اس لنک سے جاکر پڑھ لو ان کی تاریخ http://en.wikipedia.org/wiki/James_Goldsmith

رہی بات مسلمان ہونے کی تو یہ اس کا معاملہ اللہ کےسا تھ ہے، ہم تو اس کی اس وقت کی موجودہ حالت کے بارے میں بات کر رہے ہیں ، اس کے موجودہ معاملات تو کسی طرح بھی ایک مسلمان سے ملتے دکھائی نہیں دیتے
آپ بھی دیکھیں
http://www.dawn.com/2011/07/21/hugh-grant-jemima-khan-win-right-to-see-hacking-info.html
hugh-grant-jemima-khan2-Reut-543.jpg

یاد رکھو کشمیر سنگہ بھی مسلمان ہو گیا تھا لیکن جب اسے پاکستان حکومت نے آّزاد کیا تو وہ سرحد پار جاتے ہیں مکر گیا تھا ۔ لارنس آف عریبیا کو ہر کوئی جانتا ہے ، جمائما خان اور لارنس آف عریبیا جیسے لوگوں کو اسلام کے لبادے میں اسلام کو نقصان پہنچانےکا ٹاسک دیا جاتا ہے ۔

انٹرنیٹ کی تھوڑی سی سرچنگ سے یہ بات تلاش کی جاسکتی ہے کہ عمران خان جمائماکو طلاق دینے کے بعد کب کب ملا ہے ۔
اور عمران کو لیڈر بنانے کیلئے گرفتار کئےجانے کے بعد اور دیگر کئے جانے والے مظاہروں میں بھی یہ محترمہ اپنے بچوں کے ہمراہ خصوصی شرکت کرتی ہے
news-graphics-2007-_650491a.jpg

Jemima-Imran.jpg

Photo 2008

اور یہ بتائو مسٹر پینڈو تمہیں کوئی یہودی گولڈ اسمتھ اپنی بیٹی کیون نہیں دیتا ؟؟؟؟؟؟

۳۔ تم جسے ملوں کو اگر گرین کارڈ کی حصولیت میں گھر سے رشتہ بھی دینا پڑے تو ضرور دو

اس کے جواب میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ لعنت ہو تم پر اور تمہارے یہودی لیڈروں پر جنہوں نے تمہیں ہیرا منڈی کی یہ زبان سکھائی ۔
۴۔ تم سلفی ہو یا مسلمان ذرا اپنا تعارف ہی کروا دو

یہودیوں کے فین تم نے اپنے اس جملے سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی لیکن تمھاری اندھی آنکون کو سلفی کے ساتھ محمدی لکھا ہوا نظر نہیں آیا۔ اور سلفی نسبت کا کیا مطلب ہے اس کی سادہ تعریف سنو '' سلفی سلف یا اسلاف سے نکلا ہے جو تمام اللہ کے نیک بندوں صحابہ، تابعین ، بزگوں، ائمہ اربعہ، صالحین، فقہا سے انسان کا ناطہ ظاہر کرتا ہے ۔

اس کے علاوہ کسی نے یہ کہا کہ شاید میں پیسے لے کر لکھ رہا ہوں تو جناب ایسے تو میں بھی مخالفین کو چرب زبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت کچھ کہہ سکتا ہو اچھا ہوتا کہ میری باتوں کا جواب دلائل سے دیا جاتا۔

اور رہ گئی بات ن لیگ کی تو ان جیسے لوگوں کہ جن کو سیاست کی سین بھی نہیں آتی مجھے ان کا دفاع کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔

اگر منافقت کی بات ہے تو عمران خان سے بڑا تو شاید ہی کوئی اور بڑا منافق ہو، کہا گئی نیٹو سپلائی لائن کاٹنے کی باتیں ۔

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
the truth is that imran khan needs to come clean on few things...we all know that he is better than mqm ,ppp,pml n pml q anp etc like parties that rule us .but still imran khan needs to answer some questions.

like how did he marry jemima who according to some sources never accepted islam actually?because islam forbids muslims from marrying mushrikeen and present day jews are all mushrikeen.so now you cant marry a hindu sikh jew or present day chrsitian who believe in trinity or three in one and one in three gods.
second question to imran is that how can a muslim let his 2 sons get raised by a jew woman in her jewish family!imran says he cant take children from a mother but can he take muslim children away from islam and hand them over to a jewish family to be raised like nonmuslims!infact this one thing is enough to disqualify imran as our leader,the thing that he handed over his sons to a jew woman who openly fornicates in media pages with hugh grant like holywood actors.

islam disallows muslims to hand over their kids to mushrikeen or non muslims ever,one has to even use force to save his kids from mushrikeen as it means throwing them into hell fire.
but mister imran khan has no care in the world,he visits america and india easily too while some religious parties like jamaat islami,s leaders who you people label munafiqqeen are banned even from entering united states ,,,so whats this drama all about?

hazrat umer razaillh unhu forbade people to make his son next caliph saying that a man who cant divorce properly cant be new khalifa...just tell me that a man who hands over two muslim kids to a jewish woman of bad character,can he be ruler of a muslim nation like pakistan?
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
and why munafiqqen so much criticise salfi muslims?salfi muslims are those muslims who act on teh ways of salf.which means sahaba raziallah unhum.and they dont mix hindu and modern day innovations in islam and act purely on the islam which ws followed by salf e saaliheen...before criticising aslfi muslims, which constitute majority of muslims in arab,do realise that by this you actually criticise true and unchanged islam of 1400 years ago ,the same islam of 1400 years ago without acting on women muslims will never succeed.
taliban are following this salfi islam or true islam of sahaba time and are defeating america like super powers,but you people who have mixed islam with hindu culture innovations are slaves of the slaves,,,meaning the americans slaves the india and kerzai and others dictate you now!!!how low have you people falen!
 
ammar26

MPA (400+ posts)
جب کسی کے افکار، خیالات، نظریات اور عمل کی خامیاں بیان کی جاتی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ سیاسی افق پر چھائے ہوئے باقی تمام لوگ خامیوں اور کوتاہیوں سے بری الزمہ ہیں ۔ لیکن ذہنی معذوری انسان کو اتنا اندھا کر دیتی ہے کہ وہ بات کی اصل کو سمجھنے کے بجائے اس پر بحث کرنا شروع کر دیتاہے کہ میرا رہنما کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتا ۔

عقل کے اندھوں کو یہ نظر نہیں آتا کہ اس تھریڈ میں عمران خان کے شور شرابے اور اس کی بیوی سے اس کے سابقہ اور موجودہ تعلقات، عالمی قوتوں کی اس پر نوازشات اور پاکستان کی سیاست سے متعلق اس کے مبہم کردار کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔ اس کا مطلب ہرگز نہیں نواز شریف ، زرداری اور دیگر سیاستدان ہر غلاضت سے پاک ہیں ۔

لکھا تو میں نے بہت کچھ تھا لیکن چور مچائے شور کے اسی طرز عمل کو اپناتے ہوئے کہ جس طرح حکومتی رہنما ٹی وی کے ٹاک شو میں صرف ایک نقطے کو پکڑ کر بیچارے اینکر پر نہ صرف شور مچاتے ہیں بلکہ اس پر جانبداری کا بھی الزام لگاتے ہیں ۔ اور عوام اور اینکر بیچارہ منہ دیکھتا رہ جاتا کہ کہ سوال گندم جواب چنا ۔ اسی طرز عمل کا مظاہرہ اس تھریڈ کے جواب میں نام نہاد تحریک انصاف کے قلمی غنڈوں اور بیچارے برین واشڈ لوگوں نے کیا ۔

بحر حال میں درجہ بدرجہ اعتراضات کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں ۔

۱۔ مسٹر پینڈو نے اپنی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ :
کے ٹھیکیدار تمھارے جسے نیم ملوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اسی وجہ سے الله نے تم جیسوں پر زرداری مسلط کیا ہے

ارے تم بھی تو اسی ملک کا حصہ ہو تم نے اور تمھارے جیسوں نے کیا کالے کرتوت کئے ہیں جو تمہیں بھی اللہ نےزرداری
جیسے عذاب میں مبتلا کیا ہے ۔

۲۔ اول تو عمران کی سابقہ بیوی مسلمان تھی تاہم اگر وہ یہودی بھی ہوتی تو کیا الله نے اہل کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی ؟

ابے یہ کوئی عام یہودن نہیں تھی، دنیا کے امیر ترین یہودی جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی تھی ، اگر انگریزی پڑھنی آتی ہے تو اس لنک سے جاکر پڑھ لو ان کی تاریخ http://en.wikipedia.org/wiki/James_Goldsmith

رہی بات مسلمان ہونے کی تو یہ اس کا معاملہ اللہ کےسا تھ ہے، ہم تو اس کی اس وقت کی موجودہ حالت کے بارے میں بات کر رہے ہیں ، اس کے موجودہ معاملات تو کسی طرح بھی ایک مسلمان سے ملتے دکھائی نہیں دیتے
آپ بھی دیکھیں
http://www.dawn.com/2011/07/21/hugh-grant-jemima-khan-win-right-to-see-hacking-info.html
hugh-grant-jemima-khan2-Reut-543.jpg

یاد رکھو کشمیر سنگہ بھی مسلمان ہو گیا تھا لیکن جب اسے پاکستان حکومت نے آّزاد کیا تو وہ سرحد پار جاتے ہیں مکر گیا تھا ۔ لارنس آف عریبیا کو ہر کوئی جانتا ہے ، جمائما خان اور لارنس آف عریبیا جیسے لوگوں کو اسلام کے لبادے میں اسلام کو نقصان پہنچانےکا ٹاسک دیا جاتا ہے ۔

انٹرنیٹ کی تھوڑی سی سرچنگ سے یہ بات تلاش کی جاسکتی ہے کہ عمران خان جمائماکو طلاق دینے کے بعد کب کب ملا ہے ۔
اور عمران کو لیڈر بنانے کیلئے گرفتار کئےجانے کے بعد اور دیگر کئے جانے والے مظاہروں میں بھی یہ محترمہ اپنے بچوں کے ہمراہ خصوصی شرکت کرتی ہے
news-graphics-2007-_650491a.jpg

Jemima-Imran.jpg

Photo 2008

اور یہ بتائو مسٹر پینڈو تمہیں کوئی یہودی گولڈ اسمتھ اپنی بیٹی کیون نہیں دیتا ؟؟؟؟؟؟

۳۔ تم جسے ملوں کو اگر گرین کارڈ کی حصولیت میں گھر سے رشتہ بھی دینا پڑے تو ضرور دو

اس کے جواب میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ لعنت ہو تم پر اور تمہارے یہودی لیڈروں پر جنہوں نے تمہیں ہیرا منڈی کی یہ زبان سکھائی ۔
۴۔ تم سلفی ہو یا مسلمان ذرا اپنا تعارف ہی کروا دو

یہودیوں کے فین تم نے اپنے اس جملے سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی لیکن تمھاری اندھی آنکون کو سلفی کے ساتھ محمدی لکھا ہوا نظر نہیں آیا۔ اور سلفی نسبت کا کیا مطلب ہے اس کی سادہ تعریف سنو '' سلفی سلف یا اسلاف سے نکلا ہے جو تمام اللہ کے نیک بندوں صحابہ، تابعین ، بزگوں، ائمہ اربعہ، صالحین، فقہا سے انسان کا ناطہ ظاہر کرتا ہے ۔

اس کے علاوہ کسی نے یہ کہا کہ شاید میں پیسے لے کر لکھ رہا ہوں تو جناب ایسے تو میں بھی مخالفین کو چرب زبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت کچھ کہہ سکتا ہو اچھا ہوتا کہ میری باتوں کا جواب دلائل سے دیا جاتا۔

اور رہ گئی بات ن لیگ کی تو ان جیسے لوگوں کہ جن کو سیاست کی سین بھی نہیں آتی مجھے ان کا دفاع کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔

اگر منافقت کی بات ہے تو عمران خان سے بڑا تو شاید ہی کوئی اور بڑا منافق ہو، کہا گئی نیٹو سپلائی لائن کاٹنے کی باتیں ۔

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Ap apna or hamara waqt burbaad mat karin
Ja ker ksi or ko sunain ye baatain
Itni aqel humko bhi ha k kisko support kr rahe hain or kis cause k leye ker rahe hain

IMRAN is sincere with PAKISTAN
and thats all we need
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

اس میں کوئی شق نہیں کہ میں پاکستان کا حصہ ہوں اور پاکستان کے ساتھ دل دھڑکتا ہے ،کالے کرتوت صرف یہ ہوے کہ ہمیشہ جو تم جسے مولویوں ہے کہا مان لیا بغیر تحقیق کے یہ شاید اس کی سزا ہے اور جب سے تحقیق شروع کی عمران اچھا لگنے لگا

ابے یہ کوئی عام یہودن نہیں تھی، دنیا کے امیر ترین یہودی جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی تھی ، اگر انگریزی پڑھنی آتی ہے تو اس لنک سے جاکر پڑھ لو ان کی تاریخ

اگر وہ دنیا کی امیر ترین خاتون تھی تو عمران بھی دنیا کا خوش شکل اور مشھور ترین کھلاڑی تھا اور یہ عمران کا اس وقت کا فیصلہ تھا جب عمران کا دور دور تک سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا اور شاید دین کی بھی اتنی سمجھ نہیں تھی ،انگریزی تو تھوڑی بہت پڑھ ہی لیتا ہوں مگر ڈر ہے کہ انگریزی کو بھی کافروں کی زبان کہ کر آپ کوئی فتوہ صادر نہ فرما دیں

اس کے موجودہ معاملات تو کسی طرح بھی ایک مسلمان سے ملتے دکھائی نہیں دیتے
آپ بھی دیکھیں

پاکستانی حکمرانوں کے انداز سے تو یہ بھی مسلمان نہیں لگتے
آپ بھی دیکھیں
s+Rehman.JPG

bilawal-bhutto-zardari_3529.jpg

اور یہ بتائو مسٹر پینڈو تمہیں کوئی یہودی گولڈ اسمتھ اپنی بیٹی کیون نہیں دیتا ؟؟؟؟؟؟
کیونکہ پینڈو شادی شدہ ہے شادی سے پہلے کئی سلور اسمتھ آگے پیچھے پھرتے تھے پینڈو کے مگر میں آخر تھا بھی تو پینڈو
اس کے جواب میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ لعنت ہو تم پر اور تمہارے یہودی لیڈروں پر جنہوں نے تمہیں ہیرا منڈی کی یہ زبان سکھائی ۔
حدیث نبوی کی روشنی میں لعنت ایک طرف تو ضرور لوٹتی ہے اگر میرا لیڈر یہودی ہے تو لعنت بجا اگر نہیں تو تمہارا نصیب ؟خیر میں تو ٹھہرا پینڈو اور اپنی جہالت کا بھانڈا پھوڑ بیٹھا مگر آپ کسی کی ماں بہن ایک کر دو تو اسے آپ جزبہ حب الوطنی کہتے ہیں اور اپنی دم پر پاؤں آ جاے تو تو ہیرا منڈی کی زبان (
ابے ،ارے ،لعنت ، ہیرا منڈی )

یہ انداز گفتگو کیا ہے
یہودیوں کے فین تم نے اپنے اس جملے سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی لیکن تمھاری اندھی آنکون کو سلفی کے ساتھ محمدی لکھا ہوا نظر نہیں آیا۔ اور سلفی نسبت کا کیا مطلب ہے اس کی سادہ تعریف سنو '' سلفی سلف یا اسلاف سے نکلا ہے جو تمام اللہ کے نیک بندوں صحابہ، تابعین ، بزگوں، ائمہ اربعہ، صالحین، فقہا سے انسان کا ناطہ ظاہر کرتا ہے ۔
معذرت چاہتا ہوں میری نظر ذرا کمزور ہے مگر سپر میں کا نشان بڑا واضح نظر آ رہا ہے اگر میں غلطی پر نہیں تو یہ سپر میں سلفی مھممدی بنتا ہے کیا یہ کوئی نیا فرقہ ہے
اس کے علاوہ کسی نے یہ کہا کہ شاید میں پیسے لے کر لکھ رہا ہوں تو جناب ایسے تو میں بھی مخالفین کو چرب زبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت کچھ کہہ سکتا ہو اچھا ہوتا کہ میری باتوں کا جواب دلائل سے دیا جاتا۔

پیسہ بھی چرب زبانی بھی بول کے لب آزاد ہیں تیرے
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
??????? ?? ??? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ????? ??????? ?? ???? ?? ???? ?????? ????? ????? ?? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ??? ???? ???? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ????? ??? '' ???? ??? ?? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ??? ????? ?????? ?????? ? ?????? ???? ?????? ??????? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ???? ?? ?
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
وائیو وائیو محقق نس گیا جے

میں محنت مزدوری کر کے کھانے والا انسان ہوں تمہاری طرح بلاگنگ میراپیشہ نہیں اگرہوتا تو میں بھی صبح شام اول فول لکھتا رہتا ۔
Like paid puppets

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
جن احباب کو میرے
Avatar
پر اعتراض تھا ، متوجہ کرنے پر میں ان کا مشکور ہوں
میں نے اسے تبدیل کر دیا ہے
جزاکم الله خیرا احسن الجزا