اس یوم آزادی پر صرف ایک دعا پاکستان کے لئیے
ہو سکے تو آپ بھی میرے ساتھ صرف اتنی دعا کریں کہ الله پاک اِس قوم کو وہی بصیرت عطا فرمائے ، جسکا مظاہرہ آزادی سے قبل اِس قوم نے قائد اعظم کی قیادت میں انگریزوں اور ہندﺅوں کے خلاف جدوجہد ِ آزادی کے دوران کیا تھا۔
واسلام ایک دردمند پاکستانی۔
حر ف د عا...
ذرا اس قوم کی بیحسی تو دیکھیں..ایک طرف آگ لگی ہے مسلمان مر رھے ھیں اسی ہی حالات میں کراچی کی فضاؤں میں یه
میسج گردش کر رہے ہیں
Ab Tou KARACHI Ke Halaat Aisay Hogaye Hain.
.
.
.
Jao Ge Nipa Pe Aao Ge Chipa Pe :D
بریکنگ نیوز: قصبہ کٹی پہاڑی میں دو گھنٹے مسلسل کامیاب آپریشن کے...
تمام ااحباب ضبط و تحمل سے حق اور سچ کو پرکھیں
الطاف حسین اور عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے
اس میں کوئی شک نہیں ۔
فرق صرف اتنا ہے کہ الطاف حسین پاکستان کا کھلا دشمن ہے اور
عمران خان سلو پوائژن کے طور پر حب الوطنی اور اسلام پسندی کا لبادہ اوڑھ کر شور مچارہا ہے
پاکستان میں کوئی مخلص...
I neither agree with the title of the videos "Khilafah in Pakistan" nor the maker shows any relevance with the title in the videos, but I do agree that the time of Muslims rise will come but when .... ALLAH SWT knows ........The clips & information shown is relevant for the destruction of...
یا اللہ ہمیں معاف فرما.ہمیں اس نفاق کے روگ سے نجات دلا دے. جو غلطی ہمارے بڑوں سے ہوئی اس کے عذاب سے ہمیں دور فرما.ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. تیرے علاوہ ہمارا مدد گار کوئی نہیں. جس کی بربادی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور جس کو آپ کی رحمت اپنے آغوش میں...
دوستوں اس طرح کا جرنلزم ملک کے حالات کو کس طرف لے جا رہا ہے کراچی کی موجودہ صورت حال میں اس طرح کی شہ سرخیاں لگانے کے کیا مقاصد ہیں اور اس کو کیا نام دیا جانا چاہیے؟
http://ummat.com.pk/2011/07/09/news.php?p=news-07.gif
Fawad Digital Outreach Team US State Department
مئ 10 کو امريکی سفير کيمرون منٹر کے سندھ يونيورسٹی کے دورے کے موقع پر ان سے منسوب ايک بيان کچھ ميڈيا کے اداروں نے شائع کيا جس سے يہ تاثر ملتا ہے کہ بعض افراد اپنے مخصوص ناموں کے باعث امريکی ويزے کے اہل نہيں ہيں۔...